Month: 2015 فروری
حیدرآباد میں بیشتر اراضیات پر غیر مجاز قبضے
تقریبا 44 ہزار درخواست گذاروں کو پٹے جات ملنا ممکن نہیں
عابد علی خاں آئی ہاسپٹل میں کیرو پراکٹک میڈیکل کیمپ
امریکی ڈاکٹرس ٹیم مریضوں کی تشخیص و علاج کرے گی ، رجسٹریشن جاری
حیدرآباد میں رہائشی وینچرس میں نمایاں گراوٹ
ڈیولپرس کی پرکشش ترغیبات کے باوجود عوام کی خریداری میں عدم دلچسپی
دہلی میں مسلم رائے دہندوں کے اتحاد سے ہندو طاقتیں بے چین
ووٹوں کو تقسیم کرنے کی سازش ، مذہبی رہنماؤں و سیاسی قائدین کے لیے لمحہ فکر
کویتا کو مرکزی کابینہ میں شامل کرنے کی کوشش
کے سی آر اب مودی اور وینکیا نائیڈو کی تعریفوں کے گن گا رہے ہیں : محمد علی شبیر
گردوں کی پیوندکاری کا بین الاقوامی ریاکٹ
حیدرآباد 16 فبروری (سیاست نیوز) گردوں کی پیوندکاری کا بین الاقوامی ریاکٹ کو بے نقاب کرتے ہوئے کمشنر ٹاسک فورس نے چار افراد بشمول ایک ڈاکٹر کو گرفتارکرلیا ۔ ایڈیشنل کمشنر آف پولیس کوآرڈینیٹر مسٹر انجنی کمار نے بتایا کہ 60 سالہ ڈاکٹر ہردیش سکسینہ متوطن شرڈی احمد نگر مہاراشٹرا غیر قانونی طور پر اعضاء کی تبدیلی کا بین الاقوامی ریاکٹ اپ
خواتین کیلئے سہولت 100 کو شی سے مربوط کردیا گیا
خواتین سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے 27 افراد گرفتار ، پروفیسر بھی شامل
ایک شخص کی مشتبہ موت
حیدرآباد /16 فروری ( سیاست نیوز ) ایل بی نگر پولیس حدود میں ایک شخص کی مشتبہ حالت میں موت کا واقعہ پیش آیا ۔ تاہم اس شخص کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ ایل بی نگر پولیس کے مطابق 32 تا 40 سالہ شخص جس کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ پولیس نے شیوا گنگا تھیٹر کے قریب سے اس شحص کو بے ہوشی کے عالم میں دستیاب کرلیا اور 108 ایمبولنس کے ذریعہ ہاسپٹل منتقل کیا گیا