عوامی مسائل کی عاجلانہ یکسوئی کی ہدایت

کریم نگر 17 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع میں دلتوں کو تین ایکر اراضی کی تقسیم کو مکمل کرنے ضلع کلکٹر نیتو پرساد نے پیر کو کلکٹریٹ میٹنگ ہال میں ضلعی عہدیداران کے ساتھ ڈائیل یور کلکٹر پروگرام منعقد کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر گنگا دھرا منڈل سے کویتا نے کیا دلتوں کو 3 ایکر اراصی کی تقسیم اسکیم کے تحت نہیں دی گئی کہنے پر کلکٹر نے فوری رد ع

اسکولوں کیلئے فنڈس کی منظوری

نظام آباد:16؍ فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع پولیس کی جانب سے منعقدہ سہ روزہ کھیلوں کا اختتام عمل میں آیا۔ ضلع پولیس کی جانب سے 48 پولیس اسپورٹس میٹ کا انعقاد عمل میں لایا گیا تھا جس میں ضلع کے پولیس اسٹیشنوں سے وابستہ پولیس ملازمین ان کھیلوں میں حصہ لیا۔ اوور آل چمپئن کی حیثیت سے آرمور آرمڈ ریزرو شعبہ سے تعلق رکھنے والی ٹیم نے کام

امداد ی چیک کی تقسیم

نظام آباد:16؍ فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) لال جوار کے کسانوں کی امداد کرنے میں حکومت لاپرواہی برت رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار سابق اسپیکر کے آر سریش ریڈی نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ دور حکومت میں لال جوار کے کسانوں کی ہر طرح سے امداد کی گئی تھی لیکن موجودہ حکومت لال جوار کے کسانوں کی امداد کرنے میں لاپرواہی برت رہی ہے جس کی وجہ سے تاجر متحد

گوداموں کی تعمیرات کیلئے اراضی کا معائنہ

نظام آباد:16؍ فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنمنٹ انڈیا اور پاکستان کے درمیان منعقدہ میاچ میں ہندوستان کی کامیابی پر نظام آباد میں زبردست جشن منایا گیا۔ ہندوستان کی کامیابی کے بعد نظام آباد میں نوجوانوں نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا اور آتشبازی کی۔ اتوار کا دن ہونے کی وجہ سے پالی ٹکنیک ڈی ایس پی میدان و دیگر میدانوں می

سماج کی تشکیل میں اردو شعراء کا اہم رول

کڑپہ 17 فروری (راست) ریاض تنہا صدر ریاستی ادارہ ادب اسلامی ہند نے کڑپہ کے زہرا مدرسہ میں ایک ادبی محفل میں کہا کہ ملک و ملت سماج و شخصیتوں کی تعمیر و تشکیل میں اردو شعراء و ادباء کا اہم کردار ہونا چاہئے ۔ تخلیقی ادب سے اخلاقی اقدار کا فروغ ہوتا ہے ۔ انسانیت کی بقاء و ترقی خیر کو قائم کرنے کی ضرورت ہے ۔ ہمارا معاشرہ بالکل بے شکل ہو۔ادارہ

گوداموں کی تعمیرات کیلئے اراضی کا معائنہ

یلاریڈی 17 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی مستقر پر زرعی مارکٹ کمیٹی احاطہ میں جدید تعمیر کئے جانے والے گودام کیلئے مارکٹ کمیٹی ڈپٹی ای ای مسٹر گوردھن نے اراضی کا معائنہ کیا ۔ کسانوں کی کاشت کی گئی فصلوں کو محفوظ رکھنے کیلئے 1.50 لاکھ روپئے سے 2500 ٹن ذخیرہ دھان کرنے کی صلاحیت رکھنے والا گودام تعمیر کیا جانے والا ہے ۔ ضلع بھر میں 2500 م

امداد ی چیک کی تقسیم

یلاریڈی 17 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل نگا ریڈی پیٹ کے چھوٹا آتما کور علاقہ سے تعلق رکھنے والی سریماں کو وزیر اعلی ریلیف سنٹر سے امدادی فنڈ منظور کیا گیا ۔ یلاریڈی رکن اسمبلی مسٹر رویندر ریڈی کے ہاتھوں 57,757 روپئے کا چیک تقسیم کیا گیا ۔ متاثرہ کا شوہر سنجیلو چند ماہ پہلے فوت ہونے سے وزیر اعلی ریلیف فنڈ سے امداد کی درخواست کی تھی جس

اسکولوں کیلئے فنڈس کی منظوری

یلاریڈی 17 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)منڈل یلاریڈی کے چار اسکولوں کیلئے بنچس خریدی کرنے تلنگانہ سرکار نے فنڈ منظور کیا ہے۔ ایم ای او مسٹر وینکٹیشم نے بتایا کہ منڈل کے مختلف چار اسکولوس میں بینچس خریداری کیلئے 88 ہزار روپئے منظور کئے گئے یہ فنڈ ضلع راجیو ودیا مشن کے ذریعہ منظور کیا گیا۔ منڈل کے لکشما پور اسکول کیلئے 17500 روپئے یلاریڈی ک

جلسہ میلاد النبیؐ و فیضان غوث اعظم

ورنگل 17 فبروری (فیاکس)جلسہ جشن میلاد النبیؐ و فیضان غوث اعظم ؓ کا 18 فبروری چہارشنبہ بعد نماز عشاء مسجد محمدیہ اہلسنت و الجماعت رنگم پیٹ ورنگل میں زیر سرپرستی الحاج سید شاہ مصطفی قادری المعروف کمال پاشاہ بصدارت سید شاہ حیدر ہلال الدین قادری (نوید بابا صاحب) زیر نگرانی محمد اسمعیل شمسی انعقاد عمل میںآئے گا ۔ مہمانان خصوصی مولانا محم

پرینکا گاندھی کو کانگریس کی قیادت سنبھالنی چاہئے:میرا کمار

بنگلور(ایجنسیز) لوک سبھا کی سابق اسپیکر اور سینئر کانگریس لیڈر میرا کمار نے کہاکہ حالیہ دنوں میں کانگریس کو یکے بعد دیگرے جس طرح شکست کا منہ دیکھنا پڑ رہا ہے، اسے دیکھتے ہوئے یہ ضرورت شدت سے محسوس کی جارہی ہے کہ پارٹی کے روایتی ووٹ بینک کو پھر یکجا کرنے کیلئے پارٹی کی قیادت سنبھالنے کی ذمہ داری پریانکا گاندھی کو اٹھانی چاہئے۔ آج کے

چھوٹی کوڑبگل میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد

پٹلم 17 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)منڈل پکلم کے موضع چھوٹی کوڑبگال میں 104 موبائیل کے ذریعہ تقریبا 135 افراد جس میں مرد و خواتین بچوں کا طبی معائنہ بالکل مفت کیا گیا جس میں بی پی ‘ شوگر کے علاوہ حاملہ خواتین کا معائنہ کرتے ہوئے ایک ماہ کے ادویات مفت فراہم کئے گئے ۔ہر ماہ کے پیر کے دن ایس طرح معائنہ کیا جائے گا ۔ اس موقع پر فارما سیٹ مسٹر ش

ریاستی وزیر اندرا کرن ریڈی کو مبارکباد

نرمل 17 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ریاستی وزیر امکنہ و قانون و انڈومنٹ مسٹر اے اندرا کرن ریڈی کی سالگرہ تقریب ان کے آبائی موضع یلا پلی میں بہت دھوم سے منائی گئی ہزاروں کی تعداد میں پارٹی کارکنوں حامیوں نے موضع ملا پہلی پہنچ کر مسٹر اے اندرا کرن ریڈی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ۔ ان کے ہمراہ مسٹر گوتم ریڈی فرزند اندرا کرن ریڈی کے

محبوب نگر میں تحفظ ناموس رسالت کانفرنس کے پوسٹر کی رسم اجرائی

محبوب نگر 17 فروری (فیاکس)محدث اعظم مشن محبوب نگر کے زیر اہتمام 3 مارچ 2015 منگل بمقام ٹاون ہال گراونڈ محبوب نگر میں 8.30 بجے شب تحفظ ناموس رسالت کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے جس میں مہمان مقرر سید محمد نورانی میاں اشرفی الجیلانی کچھو چھوی فاضل بغداد فرزند حضور خازن ملت سید محمد ہاشمی میاں کا خطاب ہوگا اس ضمن میں گرین فنکشن ہال

یلاریڈی میں عر شریف کا انعقاد

یلاریڈی 17 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی مستقر پر ڈیلی مارکٹ علاقہ میں موجود آستانہ مبارک حضرت سید باباؒ و عاشق باباؒ کا عرس شریف 16 فبروری کو منایا گیا ۔ بروز دو شنبہ بعد نماز مغرب متولی درگاہ شریف جناب محمد نظیر احمد کے مکان سے صندل چادر گل برآمد ہوکر درگاہ شریف پہنچا جہاں چادر گل صندل کے بعد فاتحہ خوانی کی گئی جناب غلام شبیر عل

ٹی آر ایس کی آن لائن رکنیت سازی

یلاریڈی 17 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ٹی آر ایس پارٹی کی رکنیت سازی کو آن لائن میں درج کرنے کے پروگرام کو رکن اسمبلی مسٹر رویندر ریڈی نے آغاز کیا۔ منڈل مستقر پر انہوں نے ایس ایس کمپیوٹر سنٹر پر پارٹی ارکان کے ساتھ مل کر ان کے ذریعہ کی گئی رکنیت سازی کو پارٹی آن لائن میں رکھا جارہا ہے حلقہ اسمبلی کے چھ منڈل یلاریڈی ‘ لنگم پیٹ ناگی ریڈی

م60 مسافرین کے ساتھ بس کھائی میں گرگئی ‘ 10 ہلاک

اندور 16 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) مدھیہ پردیش میں آج رات پیش آئے ایک حادثہ میں 60 مسافرین کو لیجانے والی ایک خانگی بس دھار ضلع میں مچھلیہ گھاٹ کے قریب ایک گہری کھائی میں گرگئی جس کے نتیجہ میں کم از کم 10 مسافرین ہلاک ہوگئی ۔ مہلوکین میں ایک خاتون اور ایک کمسن بچہ بھی شامل ہے ۔ رات دیر گئے تک زخمیوں اور مہلوکین کی تلاش کا کام جاری تھا ۔ ہلاک

وزیراعظم کا موقف پھر تبدیل، شردپوار سے قربت

نئی دہلی۔ 16 فروری (سیاست ڈاٹ کام) سینئر کانگریس قائد ڈگ وجئے سنگھ نے آج وزیراعظم نریندر مودی پر صدر نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی ) شرد پوار کے ساتھ ان کی حالیہ قربت کی بناء پر تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ مودی نے ’’ایک بار پھر اپنا موقف برعکس ‘‘کرلیا ہے۔ انہوں نے این سی پی کو ’’نیچرلی کرپٹ پارٹی‘‘قرار دیاتھا۔ ڈگ وجئے نے ک