کاچی گوڑہ ریلوے اسٹیشن سے اردو غائب
حیدرآباد ۔ 18 ۔ فروری : ( نمائندہ خصوصی ) : برصغیر ہند کی سب سے میٹھی زبان کو تعصب اور جانبداری کے ذریعہ اس کے مستحقہ مقام سے محروم کرنے کی کوششیں آزادی کے بعد سے ہی کی جارہی ہیں ۔ ماضی کے دور میں جتنے بھی سرکاری ادارے ، محکمہ جات ، پولیس اسٹیشن بس اور ریلوے اسٹیشن قائم کئے گئے تھے ۔ ان تمام مقامات پر دیگر زبانوں کے ساتھ ساتھ اردو زبان میں