میدک میں کل سالانہ محفل نعت کا اہتمام

میدک ۔ 19 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مسلم ویلفیر سوسائٹی میدک کے زیراہتمام 21 فبروری بروز ہفتہ 9 بجے شب بمقام جامع مسجد میدک سالانہ محفل نعت سرور کونینؐ کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ۔ اس بابرکت محفل کی صدارت صدر جامع مسجد کمیٹی جناب سید اعجاز احمد جوہری کریں گے ۔ قرات کلام پاک حافظ و قاری سید سعادت حسین قادری سنائیں گے ۔ جبکہ مہم

کریم نگر میں جماعت اسلامی کا اجتماع

کریم نگر ۔ 19 ۔ فبروری ( ذریعہ فیاکس ) جماعت اسلامی ہند شہر کریم نگر کا تربیتی اجتماع برائے ارکان، کارکنان و متفقین بتاریخ 22 فبروری بروز اتوار بوقت صبح 10 بجے بمقام جامعہ اسلامیہ ریکرتی شیخہ بی کالونی منعقد ہوگا ۔ درس قرآن سورہ الحدید 20 تا 31 مولانا عبدالحمید مظاہری ، تقریر بعنوان ’’ تحریک اسلامی کے فروغ میں مدارس و مساجد کا کردار ‘‘

شادی

حیدرآباد ۔ 18 ۔ فروری : ( راست ) : جناب محمد حسام الدین سکریٹری ( موظف ) محکمہ مارکیٹنگ ڈپارٹمنٹ کی بھتیجی جناب محمد ریاض الدین مرحوم ٹکنیکل آفیسر محکمہ آبرسانی کی دختر کا عقد جناب محمد مجیب الدین فیضان حال مقیم ( سعودی عربیہ ) ولد جناب محمد اکرام الدین کے ساتھ او ایس فنکشن ہال بنڈلہ گوڑہ میں انجام پایا ۔ مولانا مفتی صادق محی الدین نے خطب

انتقال

حیدرآباد ۔ 18 ۔ فروری : ( راست ) : جناب مرزا اصغر علی ابن جناب مرزا عنایت علی کا 17 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مولوی مہدی علی ہادی نے پڑھائی ۔ تدفین دائرہ حضرت محمد میر مومن سلطان شاہی میں عمل آئی ۔ مجلس زیارت 19 فروری بروز جمعرات کو 4 بجے دن نور خاں بازار مقرر ہے ۔ مہدی علی ہادی بیان کریں گے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون 9701799119 ۔ 9391736100 پر

تلنگانہ و مہاراشٹرا کے آبی تنازعہ کی یکسوئی متوقع

حیدرآباد : 18؍ فروری (سیاست نیوز)چیف منسٹر مسٹر چندر شیکھر رائو مہاراشٹرا حکومت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے ضلع نظام آباد کے زیر التواء لینڈی، پرانہیتا چیوڑلہ پراجیکٹوں کی عاجلانہ تکمیل کی راہ ہموار ہونے پر ضلع کی عوام میں مسرت پائی جارہی ہے۔ چیف منسٹر مسٹر چندر شیکھر رائوکی کل مہاراشٹرا کے چیف منسٹر دیویندرا فڈنویس ، گورنر مہاراشٹ

دائرۃ المعارف کو 13کروڑ روپئے جاری کرنے مرکز کا اتفاق

حیدرآباد۔ 18 ۔ فروری (سیاست نیوز) مرکزی وزارت اقلیتی امور نے دائرۃ المعارف عثمانیہ یونیورسٹی میں نادر مخطوطات اور کتابوں کے ڈیجیٹلائیزیشن و پرنٹنگ کیلئے 13 کروڑ روپئے مختص کرنے سے اتفاق کیا ہے۔ یہ رقم مرکزی اسکیم ’’ہماری دروہر‘‘ کے تحت آئندہ پانچ برسوں میں چار مرحلوں میں جاری کی جائے گی ۔ مرکزی وزارت اقلیتی امور کے سکریٹری ڈاکٹر

پرانے شہر میں عاملوں اور جادوگروں کے خلاف پولیس کارروائی

حیدرآباد۔ 18 ۔ فروری (سیاست نیوز) ساؤتھ زون پولیس نے آج کالا جادو اور عملیات کرنے والوں کے خلاف خصوصی مہم چلائی جس کے تحت پرانے شہر کے مختلف علاقوں میں کئی دھاوے کئے گئے۔ اماوس کے موقع پر جادو ٹونا کرنے کی اطلاع پر ڈپٹی کمشنر پولیس ساؤتھ زون مسٹر وی ستیہ نارائنا نے آج ساؤتھ زون سے تعلق رکھنے والے پولیس کی 18 ٹیمیں تشکیل دی اور علاقہ بھ

بی جے پی سے کے سی آر کی قربت، مسلمان ٹی آر ایس سے دور ہوں گے

حیدرآباد۔/18فبروری، ( این ایس ایس ) چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ کا اچانک بی جے پی کی جانب جھکاؤ اور مرکز میں نریندر مودی حکومت میں ٹی آر ایس قائدین کو شامل کرنے کی کوشش سے سیاسی حلقوں میں سرگوشیاں شروع ہوگئی ہیں۔ واضح رہے کہ کے سی آر نے حال ہی میں صدر بی جے پی امیت شاہ کے فرزند کی شادی کے استقبالیہ میں شرکت کیلئے نئی دہلی کا دورہ

شہری ترقیاتی منصوبوں کو فروغ دینے وینکیا نائیڈو کی مساعی

حیدرآباد۔/18فبروری، ( آئی این این ) مرکزی وزیر شہری ترقی وینکیا نائیڈو نے کہا کہ ان کی وزارت شہری ترقیاتی منصوبوں میں بنیادی تبدیلیاں لانا چاہتی ہے۔ مرکزی حکومت نے ریاستوں اور شہری مقامی بلدیات پر زور دیا ہے کہ وہ شہری ترقی کی ضروریات کی نشاندہی کریں اور فیصلہ سازی کے اداروں میں شہریوں کی حصہ داری کو ترجیح دی جائے۔ نئی شہری اور علاقا

کے سی آر چار روزہ دورہ کے بعد حیدرآباد واپس

حیدرآباد۔/18فبروری، ( آئی این این ) چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ گزشتہ چار روزہ دورہ کے دوران نئی دہلی اور ممبئی کا دورہ کرنے کے بعد آج شہر حیدرآباد واپس ہوئے ہیں۔ کے سی آر نے 15فبروری کو دہلی کا دورہ کیا تھا اور مختلف پروگراموں میں شرکت کی تھی۔ منگل کو کے سی آر نے مہاراشٹرا کا دورہ کرتے ہوئے چیف منسٹر دیویندر فڈنویس سے ملاقات کی

14اکنامک زونس کے قیام کی منظوری منسوخ ہونے کا امکان

حیدرآباد۔/18فبروری، ( سیاست نیوز) وزارت کامرس کی جانب سے متحدہ ریاست آندھرا پردیش میں ایک کمپنی کے قیام کیلئے منظورہ 14خصوصی اکنامک زونس کو منسوخ کئے جانے کا امکان ہے۔ منظوری بورڈ کے ایجنڈہ کے تحت تلنگانہ میں 12اکنامک زونس قائم کئے گئے تھے جبکہ مابقی 2وشاکھاپٹنم میں قائم کئے گئے ہیں جبکہ مرکزی وزارت کامرس ان 14اکنامک زونس کی منظوری کو

تلنگانہ بجٹ سیشن کا 2مارچ سے آغاز

حیدرآباد۔/18فبروری، ( سیاست نیوز) تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے بجٹ سیشن کا آئندہ ماہ 2مارچ سے انعقاد متوقع ہے اور بتایا جاتا ہے وزیر فینانس ریاست تلنگانہ مسٹر ای راجندر 9مارچ کو ریاست تلنگانہ کا سال2015-16کیلئے تلنگانہ قانون ساز اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔ باوثوق سرکاری ذرائع نے یہ بات بتائی اور کہا کہ ریاستی وزراء اور ان کے اعلیٰ عہدید

شہر میں صوتی آلودگی پر قابو پانے کمشنر پولیس کے اقدامات

حیدرآباد۔/18فبروری، ( این ایس ایس ) سٹی پولیس کمشنر ایم مہیندر ریڈی نے ڈی جے کے بشمول اونچی آواز والے ساؤنڈ سسٹم کے استعمال پر امتناعی احکام جاری کئے ہیں۔ یہ امتناعی احکام 19فبروری کی صبح 6بجے سے 5مارچ کی صبح 6بجے تک نافذ رہیں گے۔ ڈیویژنل اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس کی جانب سے خصوصی اجازت کی صورت میں امتناعی احکام میں رعایت دی جائے گی۔ کمشنر

آندھرا پردیش کو خشک سالی سے پاک بنانے چندرا بابو نائیڈو کا عزم

حیدرآباد۔/18فبروری، ( پی ٹی آئی) چیف منسٹر آندھرا پردیش این چندرا بابو نائیڈو کل اپنی حکومت کے اہم پروگرام ’ نیرو چٹو‘ کا آغاز کریں گے۔ اس پروگرام کا مقصد آندھرا پردیش ریاست کو خشک سالی سے پاک بنانا ہے۔ ضلع چتور کے ٹمپلا پلی موضع میں اس پروگرام کا آغاز کرتے ہوئے چندرا بابو نائیڈو اسے عوامی تحریک سے مربوط کریں گے۔اس موقع پر کابینی وز

فلم پروڈیوسر ڈی راما نائیڈو کا انتقال

حیدرآباد۔/18فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بزرگ فلم پروڈیوسر و بانی سریش پروڈکشن ڈی راما نائیڈو کا طویل علالت کے بعد آج یہاں ان کی رہائش گاہ پر 78سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ وہ کینسر کے مرض سے متاثر تھے۔ راما نائیڈو نے 13ہندوستانی زبانوں میں 150 فلمیں پروڈیوس کرتے ہوئے گنیس ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کروایا۔ انہیں 2012ء میں تلگو فلمی صنعت کی

اُردو یونیورسٹی میں سینئر عہدیداروں کو زائد ذمہ داریاں

حیدرآباد ۔ 18 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر محمد میاں نے آج پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ کو 3 سالہ مدت کے لیے ڈین اسکول آف آرٹس اینڈ سوشیل سائنسس مقرر کیا ہے اور انہیں انچارج رجسٹرار کی حیثیت سے تا حکم ثانی برقرار رہنے کے لیے بھی کہا گیا ہے۔ پروفیسر رحمت اللہ گذشتہ 2 سال سے رجسٹرار کے عہ