حکومت ، حصولِ اراضی قانون پر عوام کو ’’گمراہ ‘‘ کررہی ہے : انا ہزارے
نئی دہلی۔ 25 فروری (سیاست ڈاٹ کام) سماجی جہد کار انا ہزارے نے جو حصول اراضی قانون میں ترمیمات کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔ آج حکومت کے اس دعویٰ کو ’’بکواس‘‘ قرار دیا کہ یہ بل موثر اور کسان دوست ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اس طرح کی باتیں کرکے عوام کو گمراہ کررہی ہے۔ بی جے پی حکومت کئی محاذوں پر ناکام ہوچکی ہے۔ لوک سبھا انتخابات میں ووٹ حا