چندر شیکھر راؤ کے تمام ترقیاتی منصوبے ناقابل عمل

عادل آباد۔ یکم فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جدید سکریٹریٹ کی عمارت 150 کروڑ روپئے کے صرفہ سے تعمیر کرنے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کے منصوبہ پر سابق ریاستی وزیر سریدھر بابو نے آج مستقر عادل آباد کے روی تیجا ہوٹل میں میڈیا سے خطاب کے دوران سخت تنقید کی۔ اس موقع پر سابق ریاستی وزیر و سینئر کانگریس قائد سی رام چندر ریڈی، ضلع پارٹی صدر مہیش