امیتابھ پاک ۔ ہندوستان میچ پر تبصرہ کرینگے

لندن ۔ 3 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی فلمی صنعت کے مقبول ترین اداکاروں میں سے ایک امیتابھ بچن فلموں میں آنے سے پہلے آل انڈیا ریڈیو میں پیش کار بننا چاہتے تھے اور اس کے لئے انھوں نے آڈیشن بھی دیا جس میں وہ فیل ہوگئے تھے۔تاہم اب چار دہائیوں کے بعد امیتابھ بچن کی آواز ایک بار پھر مائیک سے گونجے گی۔بی بی سی ہندی کے مطابق امیتابھ ب

انگلینڈ، آسٹریلیا کو ہرانا نہیں جانتا : ہیزل ووڈ

ملبورن ۔ 3 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ کا احساس ہیکہ آسٹریلیا میں آسٹریلیا کو ہرانے کا ہنر انگلینڈ نہیں جانتا۔ اس ماہ سے شروع ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2015ء میں وہ (انگلینڈ) حیرت کی شدت کے سبب انگشت بدنداں رہ جائیگا۔ جوش ہیزل ووڈ نے سڈنی مارننگ ہیرالڈ سے کہا کہ ’’میں نہیں سمجھتا کہ وہ ہمیں شکست دینا

جرمن ۔ ڈچ بیڈمنٹن ٹورنمنٹ، کرشنا پریہ منتخب

حیدرآباد ۔ 3 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے نوعمر اور باصلاحیت بیڈمنٹن کھلاڑی کماری کے سری کرشنا پریہ کو 25 فبروری سے کھیلے جانے والے جرمن اور ہالینڈ (ڈچ) اوپن ٹورنمنٹ کیلئے انڈر 19 ہندوستانی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ انٹر سال دوم میں زیرتعلیم سینٹ اینس کالج کی طالبہ کرشنا پریہ کے فولادی عزم اور انتھک محنت نے انہی

خرگوش بے چارے جان سے ہارے …!!

جنگل میں کچھ خرگوش رہتے تھے ۔ وہ بہت ہی شرارتی تھے ہر وقت کھیلتے کودتے رہتے تھے ۔ ایک مرتبہ وہاں سے ایک لومڑی کا گذر ہوا ۔ وہ خرگوشوں کو دیکھ کر بہت خوش ہوئی ۔ اتنے سارے خرگوش ایک جگہ دیکھ کر اس کے من میں پانی بھر آیا ۔

سردی

لو سردی کا موسم آیا
دیکھو اونی کپڑے لایا
سردی سے سب کانپ رہے ہیں
تن کو اپنے ڈھانپ رہے ہیں
سورج جلدی چھپ جاتا ہے
سردی سے وہ گھبراتا ہے
پہنے ہیں بچوں نے موزے
شوق سے کھاتے ہیں چلغوزے
راتیں لمبی ، دن ہیں چھوٹے
کمبل میں سب لیٹے لپٹے
تھر تھر ، تھر تھر کانپے جائیں
سی سی ، سی سی کرتے جائیں
جب بھی سردی آتی ہے

کیاآپ جانتے ہیں

٭ ایک بلو وہیل روزانہ 3 ٹن غذا کھا سکتی ہے لیکن اس کے ساتھ ہی ایک دلچسپ حقیقت یہ بھی ہے کہ یہ بغیر کچھ کھائے 6 ماہ تک زندہ رہ سکتی ہے
٭ ہدہد یہ ایک مشہور پرندہ ہے اس کے جسم پر مختلف قسم کی دھاریاں اور کئی رنگ ہوتے ہیں ۔ اس کی نظر بہت تیز ہوتی ہے حتی کہ زمین کے اندر کا پانی اسے یوں نظر آتا ہے جیسے بوتل کے اندر کا پانی انسان کو نظر آتا ہے ۔

کاسٹیوم جیولری : ٹھہر جاتی ہے ادھر ہی کو نظر کیا کیجئے

لہذا آپ تقریب کی نوعیت اور اپنے لباس کی مناسبت سے ان میں سے کچھ زیورات منتخب کرسکتی ہیں موسم چاہے بہار کا ہو یا چلچلاتی گرمی کا، کاسٹیوم جیولری کے دلفریب رنگ آپ کی زندگی میں ہمیشہ بہار کا سماں پیدا کرسکتے ہیں تاہم یہاں اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ لباس اور زیورات آپ کی شخصیت کا آئینہ ہوتے ہیں۔ اس لئے محض فیشن کی دوڑ میں شامل رہنے

بالوں کو ڈائی کریں مگر احتیاط سے…!

آج کل بالوں کو دل پسند رنگوں میں ڈائی کرنے کا فیشن ہر عمر کی خواتین میں انتہائی مقبول ہے۔ اس حوالے سے بعض خواتین کیلئے یہ ضرورت تو بعض کے لئے فیشن کا ایک نیا انداز ہے۔ بالوں کو ڈائی کرنا اگرچہ اتنا مشکل تو نہیں تاہم کبھی کبھار آپ کی تھوڑی سی بے احتیاطی آپ کو مسائل سے دوچار بھی کرسکتی ہے۔ بالوں کا رنگ تبدیل کروانے کے حوالے سے جو بات سب

چاکلیٹ کیک

اجزا:چینی ‘ دوکپ۔ دودھ ایک کپ ۔ مکھن ‘ ایک کپ ۔ انڈے ‘ چار عدد۔ میدہ تین کپ بیکنگ پاؤڈر ‘ ساڑھے تین چائے کے چمچے۔ چاکلیٹ پاؤڈر آدھا کپ ۔ بادام ‘ ایک کپ (کوٹ لیں)

حدیث شریف

حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے سفر پر جاتے ہوئے عرض کیا : ’’یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے کچھ وصیت کیجئے ۔ فرمایا : ’’ہمیشہ نیک اخلاق کے پابند رہنا ‘‘ ۔

مدہول میں برقی شاک سے فوت شخص کے پسماندگان کو امداد کی حوالگی

مد ہول۔3 فروری (سیاست ڈسٹر کٹ نیوز) شہر مدہول کا ایک مسلم شخص برقی زد میں آکر ہلا ک ہو گیا تفصیلات کے بموجب حلقہ مدہول کے موضع ایڈ بیڑ میں برقی کی زد میں آکر ایک الیکٹر یشن کی موت واقع ہو گئی شیخ فرید ولد غلا م اکبر عمر 48 سال متو طن مدہول مستقر پیشہ سے الیکٹر یشن تھے ایڈ بیڑ میں جا ترامیں لائٹ اینڈ ساونڈ شو کے انتظام کیلئے گئے ہوئے تھ

بلدیہ میدک کی گورننگ باڈی کا اجلاس

میدک۔ 3 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مجلس بلدیہ میدک کی گورننگ باڈی کا ایک خصوصی اجلاس صدرنشین بلدیہ مسٹر اے ملکارجن گوڑ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر میونسپل اسٹانڈنگ کونسل لیگل اڈوائزر کے عہدہ کیلئے ٹاؤن کے نامور ایڈوکیٹ مسٹر اے رویندر کو تین سالہ مدت کیلئے لیگل اڈوائزر اسٹانڈنگ کونسل منتخب کیا گیا۔ 27 رکنی بلدی کونسل اور تین ار

گیسٹ ہاؤز کا معائنہ

یلاریڈی۔ 3 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پوچارم پراجیکٹ کے قریب جانوروں کی پالتو گاہ کا تلنگانہ کے ڈپٹی چیف اسپیکر شریمتی پدما دیویندر ریڈی نے معائنہ کیا اور عوام سے اس موقع پر کہا کہ اس خوبصورت جگہ کو ترقی دی جائے گی۔ میدک اور نظام آباد اضلاع کی سرحدوں پر واقع یہ جانوروں کی پالتو گاہ اور گیسٹ ہاؤز کی حالت زار دیکھ کر تعجب کا اظہار کیا۔ پ

مفت طبی کیمپ کا انعقاد

یلاریڈی۔ 3 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ کے کوٹائی پلی مقامی یووا یوتھ ارکان کی جانب سے منعقد مفت طبی کیمپ میں موضع کے 800 افراد کا مفت طبی معائنہ کیا گیا۔ ڈاکٹر مسٹر شرت بابو، مسٹر سمیع اللہ نے معائنہ کیا۔ موضع میں بی پی شوگر کے ساتھ عام امراض میں مبتلا افراد کو معائنہ کرکے مفت ادویات تقسیم کئے ۔ کیمپ میں منڈل پریشد صدر محتر

پینے کے پانی کی قلت سے مشکلات

یلاریڈی۔ 3 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ کے مختلف تانڈوں میں گریجنوں کیلئے پینے کے پانی کی شدید دشواری ہے۔ لنگم پیٹ پنچایت حدود کے رام پلی تانڈا، کونا تانڈا میں عوام پانی کیلیء پریشان حال ہیں۔ تانڈا میں ایک ہینڈ بورویل ہے جو سنگل فیس برقی لائن سے عوام کو پانی سربراہ کرتا ہے۔ اگر برقی نہ ہو تو عوام بوند بوند کو ترستی ہے جس سے

گراما سندر شنا پروگرام

گمبھی راؤ پیٹ۔3 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گمبھی راؤ پیٹ کے موقع پر شری گدا میں گراما سدرشنا پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا۔ عہدیداروں کی ایک ٹیم محلہ جات کا احاطہ کرتے ہوئے عوامی بنیادی سہولیات سے متعلق معلومات حاصل کی۔ اس موقع پر عوام کی ایک بڑی تعداد نے عہدیداروں سے محلہ جات میں ڈرین، صاف پینے کے پانی کی سربراہی کا مطالبہ کیا۔ اس مو

ضعیف شخص کی خودکشی

گمبھی راؤ پیٹ۔3 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر گمبھی راؤ پیٹ کے کماری واڑہ اسکول کے قریب ایک 66 سالہ شخص ماریوینی راجہ ملیا پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ راجہ اپنے مکان میں تنہا تھا جبکہ اس کی بیوی میکہ گئی ہوئی تھی۔ خودکشی کی وجوہات ناسازیٔ صحت، گھریلو جھگڑے بتلائے گئے۔ اے ایس آئی جعفر شریف پنجہ نامہ کرتے ہوئے کیس درج کرلیا۔