وائی ایس آر کانگریس کی ضلع سطح کی کمیٹیوں کی عنقریب تشکیل
بھینسہ ۔ 26 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے نو منتخب صدر انیل کمار نے بھینسہ شہر کا دورہ کرتے ہوئے ۔ پارٹی سے وابستہ کارکنوں سے ملاقات کی اور شہر کے موجودہ حالات پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی خدمت کے جذبے سے وہ تلنگانہ میں پارٹی کو مستحکم بنانے کیلئے کوشاں ہ