اورنگ آباد میں صفا بیت المال کا ریاستی تربیتی اجلاس

اورنگ آباد ۔ 5 ۔ فبروری ( فیاکس ) مفتی عبدالمبین اظہر القاسمی نائب صدر صفا بیت المال ایجوکیشنل ویلفیر اینڈ چیرٹیبل ٹرسٹ کی اطلاع کے مطابق 7 فبروری بروز ہفتہ صبح 9 بجے تا دس بجے شب بمقام امپریل لانس ، کٹکٹ گیٹ ، اسلام دروازہ ، اورنگ آباد ، مہاراشٹرا میں صفا بیت المال کا سالانہ ریاستی تربیتی و تعارفی اجلاس و جلسہ عام بعنوان پیام محبت و ا

ملک کی آزادی کیلئے مسلم مجاہدین کی عظیم قربانیاں

ظہیرآباد ۔ 5 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مسلم ڈیولپمنٹ اسوسی ایشن ضلع میدک کی جانب سے کل یہاں بی بی فنکشن ہال میں کیلنڈر 2015 ء کی رسم اجرائی عمل میں آئی ۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب کے شرکاء کو مخاطب کرتے ہوئے صدر اسوسی ایشن جناب محمد اطہر احمد نے کہا کہ مسلم مجاہدین آزادی کی تصاویر پر مشتمل کیلنڈر کی اشاعت کا مقصد مسلم نوجوانوں کو اپنے

ملک کی آزادی کیلئے مسلم مجاہدین کی عظیم قربانیاں

ظہیرآباد ۔ 5 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مسلم ڈیولپمنٹ اسوسی ایشن ضلع میدک کی جانب سے کل یہاں بی بی فنکشن ہال میں کیلنڈر 2015 ء کی رسم اجرائی عمل میں آئی ۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب کے شرکاء کو مخاطب کرتے ہوئے صدر اسوسی ایشن جناب محمد اطہر احمد نے کہا کہ مسلم مجاہدین آزادی کی تصاویر پر مشتمل کیلنڈر کی اشاعت کا مقصد مسلم نوجوانوں کو اپنے

ناگر کرنول میں سالانہ فاتحہ و عرس کا انعقاد

ناگرکرنول ۔ 5 ۔ فبروری ( فیاکس ) عاشق غوث اعظم دستگیر پیران پیرؒ جناب خواجہ سلطان الدین احمد نقشبندی القادری اسٹانپ وینڈر کی جانب سے سلطان منزل پر یکم فبروری تا 2 فبروری دو روزہ سالانہ فاتحہ خوانی عرس شریف حضرت سیدنا غوث اعظم دستگیر کا عظیم الشان پیمانے پر انعقاد عمل میں آیا یکم فبروری کو بعد نماز عصر قصیدہ بردہ شریف اور بعدازاں محفل

کے سی آر توہم پرستی کے خول سے باہرآئیں

حیدرآباد۔/4فبروری، ( سیاست نیوز) بائیں بازو جماعتوں نے چیسٹ ہاسپٹل ایرا گڈہ کو منتقل کرنے چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر راؤ کے فیصلہ کی مخالفت کی۔ بائیں بازو جماعتوں کے قائدین نے آج چیسٹ ہاسپٹل کا دورہ کیا اور صورتحال سے واقفیت حاصل کی۔ بعد ازاں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے سی پی آئی سکریٹری تلنگانہ کمیٹی مسٹر سی ایچ وین

اے پی حکومت اقلیتی اداروں پر جلد تقررات کے حق میں

حیدرآباد ۔ 4 ۔ فروری(سیاست نیوز) آندھراپردیش حکومت نے اقلیتی اداروں کی تقسیم کے بارے میں تلنگانہ حکومت سے تفصیلات طلب کی ہیں۔ آندھراپردیش حکومت اقلیتی اداروں پر جلد تقررات کے حق میں ہے اور اس سلسلہ میں اداروں کی تقسیم کا عمل تیز کرنے کیلئے تلنگانہ حکومت سے نمائندگی کی گئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے وزیر اق

تلنگانہ میںبرقی قلت سے نمٹنے ایکشن پلان

حیدرآباد۔/4فبروری، ( پی ٹی آئی) چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے تلنگانہ کو 2018تک برقی شعبہ میں فاضل ریاست بنانے کیلئے ایکشن پلان تیار کرنے کی ہدایت دی۔ انہوں نے آج سینئر عہدیداروں کے ساتھ برقی صورتحال کا جائزہ لیا۔ چیف منسٹر نے کہا کہ 2018کے ختم تک ریاست میں 21,350 میگا واٹ تھرمل برقی پیداوار کی جانی چاہیئے۔ اس میں 24000میگاواٹ ہائیڈل بر

حیدرآباد یونیورسٹی کو پریسیڈنٹس ایوارڈ

نئی دہلی۔/4فبروری، ( پی ٹی آئی) حیدرآباد یونیورسٹی کو تعلیمی معیار اور بحیثیت مجموعی نمایاں کارکردگی پر آج پہلا پریسیڈنٹس ایوارڈ دیا گیا۔ صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے راشٹر پتی بھون کے دربار ہال میں منعقدہ تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر ای ہری بابو کو یہ ایوارڈ پیش کیا جو توصیفی سند اور ٹروفی پر مشتمل ہے۔ حیدرآباد یونیورسٹی اکٹوبر 1974ء

سوائن فلو سے مزید دو اموات

حیدرآباد۔4 فروری ( پی ٹی آئی) تلنگانہ میں سوائن فلو سے آج مزید دو افراد فوت ہوگئے جس کے ساتھ ہی جاریہ سال جنوری سے اب تک مرنے والوں کی تعداد 36 تک پہنچ گئی ہے۔ سرکاری بلیٹن میں کہا گیاہ ے کہ یکم جنوری تا 3 فروری جملہ 2,047 نمونوں کا طبی معائنہ کیا گیا جن میں 686 کی رپورٹ مثبت رہی۔ کل 71 نمونوں کا معائنہ کیا گیا تھا اور 18 کی رپورٹ مثبت رہی۔ س

اردو فاضل امتحانات ڈسمبر 2014کے نتائج کا اعلان

حیدرآباد۔/4فبروری، (پریس نوٹ ) پروفیسر ایس اے شکور معتمد عمومی ادارہ ادبیات اردو کی اطلاع کے بموجب اردو فاضل مکمل گروپ (A&B) کے علاوہ اردو فاضل حصہ دوم گروپ (A&B) کے امتحانات 27ڈسمبر تا31ڈسمبر 2014 شہر حیدرآباد و سکندرآباد کے علاوہ ریاست کے جملہ 17امتحانی مراکز پر منعقد کئے گئے۔ امتحانات کے نتائج کی اشاعت میں اگر کوئی سہو ہو تو اس کی ذمہ دار

سکریٹریٹ کو منتقل کرنے کا دانشمندانہ فیصلہ

حیدرآباد۔/4فبروری، ( آئی این این ) ٹی آر ایس ایم ایل سی کے پربھاکر صدر تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی پونالہ لکشمیا پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ کانگریس پارٹی میں اپنا عہدہ بچانے کیلئے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ پر تنقیدیں کررہے ہیں۔ انہوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پونالہ لکشمیا ہمیشہ شہ سرخیوں میں رہنے کے خ

آندھرا پردیش کیلئے مرکز کا 850 کروڑ کا پیاکیج، ٹیکس مراعات

نئی دہلی۔/4فبروری، ( پی ٹی آئی) مرکز نے آندھرا پردیش کو مدد کے طور پر 850کروڑ روپئے کے ترقیاتی پیاکیج کی آج منظوری دی۔ اس کے علاوہ کئی ٹیکس رعایتوں کا اعلان کیا تاکہ ریاست کو صنعتی شعبہ میں سرمایہ کاری کیلئے راغب کرنے میں مدد مل سکے۔ آندھرا پردیش تنظیم جدید ایکٹ 2014 کے تحت مرکز اس بات کا پابند ہے کہ وہ اس کی مدد کرے، پسماندہ علاقوں اور را

تلنگانہ کی دستکاری اشیاء کو فروغ دینے میں تعاون کی خواہش

حیدرآباد۔/4فبروری، ( آئی این این ) وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راؤ نے امیزون کمپنی پر زور دیا ہے کہ وہ تلنگانہ کی دستکاری اشیاء کو آن لائن پیش کرے اور مارکٹ میں ان کی حوصلہ افزائی کی جائے۔ عالمی آن لائن ریٹیل خدمات فراہم کرنے والی کمپنی امیزون کے وفد نے آج سکریٹریٹ میں کے ٹی آر سے ملاقات کی۔ وزیر آئی ٹی نے کمپنی سے خواہش کی کہ

ہائی کورٹ کی تقسیم میں تاخیر کیلئے مرکز ذمہ دار نہیں: بی جے پی

حیدرآباد۔/4فبروری، ( آئی این این ) بی جے پی قومی عاملہ اور بار کونسل رکن این رام چندر راؤ نے ان اطلاعات کی تردید کی ہے کہ مرکزی حکومت آندھرا پردیش ہائی کورٹ کی تقسیم میں تاخیر کررہی ہے۔ انہوں نے آج بی جے پی کے لائیرس فورم کی جانب سے منعقدہ دھرنا میں حصہ لیا۔ یہ احتجاجی پروگرام دھرنا چوک نزد اندرا پارک منعقد کیا گیا تھا۔ رامچندر راؤ نے

ادارہ سیاست کی جانب سے مسلم نعشوں کی تدفین

حیدرآباد۔/4فبروری، ( سیاست نیوز) جناب عامر علی خاں نیوز ایڈیٹر سیاست کو محمد ریاض سب انسپکٹر پولیس ریلوے PS کاچیگوڑہ کا مراسلہ وصول ہوا جس میں مسلم نعش کی تدفین کی درخواست کی گئی۔ اسی طرح PS حبیب نگر کے مراسلہ میں 2، پی ایس عابد روڈ 1، پی ایس گوپال پورم 2، پی ایس افضل گنج 1، پی ایس کلثوم پورہ 1، حسینی علم 1، پی ایس مشیرآباد 1، پی ایس میر پیٹ

چندرا بابو نائیڈو کے خلاف پولیس میں شکایت

حیدرآباد۔/4فبروری، ( پی ٹی آئی) چیف منسٹر آندھرا پردیش مسٹر این چندرا بابو نائیڈو کے خلاف سیف آباد پولیس میں ایک شکایت درج کرائی گئی ہے جس میں حیدرآباد سے ریاستی انتظامی اُمور چلائے جانے کے بارے میں ان کے بیان پر قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا گیا۔ شکایت کنندہ راج شیکھر ریڈی نے جو ایک ایڈوکیٹ ہیں الزام عائد کیاکہ چندرا بابونائیڈو نے

چندر شیکھر راؤ کی دہلی روانگی

حیدرآباد ۔ 4 ۔ فروری(سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کل نئی دہلی روانہ ہوں گے، بتایا جاتا ہے کہ وہ 5 دن تک دہلی میں قیام کرتے ہوئے تلنگانہ ریاست کو درپیش مسائل کے سلسلہ میں مرکز سے نمائندگی کریںگے۔ چیف منسٹر 8 فروری کو وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے طلب کردہ نیتی آیوگ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اسی دن ان کی وزیراعظم سے علحدہ مل

فینانس کمپنی میں طلائی زیورات اور نقد رقم لوٹ لی گئی

حیدرآباد۔/4فبروری، ( پی ٹی آئی) فینانس کمپنی کے دفتر میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی جہاں چار نامعلوم مسلح افراد 53لاکھ روپئے مالیتی طلائی زیورات اور 86ہزار روپئے نقد رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔ یہ واقعہ ضلع میدک کے رامچندرا پورم میں پیش آیا۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس سریندر ریڈی نے بتایا کہ 10بجے صبح آفس کھلنے کے فوری بعد ڈاکو اندر داخل ہوئے اور ای