حسن اخلاق کی اہمیت

مریم النساء

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’مجھے اللہ کی طرف سے بھیجا گیا ہے، تاکہ اخلاقی اچھائیوں کو تمام و کمال تک پہنچاؤں‘‘۔ (مؤطا امام مالک)

حدیث شریف

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس عورت کی نیکی قبول نہیں ہوتی جس کا شوہر ناراض ہو ۔ (مشکوٰۃ شریف)

حدیث شریف

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں بہتر وہ شخص ہے جو اپنی بیوی سے اچھی طرح پیش آئے ۔ (ترمذی)

مولانا آزاد یونیورسٹی کے امتحانات کا آج سے آغاز

محبوب نگر ۔ 5 ۔ فبروری ( فیاکس ) ڈاکٹر بشیر احمد کوارڈنیٹر اسٹڈی سنٹر کی اطلاع کے بموجب مولانا آزاد قومی اردو یونیورسٹی کے امتحانات 6 فبروری سے شروع ہوں گے ۔ المدینہ کالج آف ایجوکیشن سے وابستہ تمام طلبہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ نظام الاوقات اور ہال ٹکٹس تمام اہل طلبہ کو پوسٹ کے ذریعہ روانہ کئے گئے ہیں عدم وصولی کی صورت میں مثنیٰ ہال ٹکٹ

ویرنا پلی کو مثالی موضع میں تبدیل کرنے کا عزم

کریم نگر ۔ 5 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گڈمبا کی لعنت سے علاقے کو پاک کر کے ایک مثالی موضع کی حیثیت سے تشکیل دینے کا عزم ہے کریم نگر رکن پارلیمنٹ بی ونود کمار نے ان خیالات کا اظہار ایلاریڈی پیٹ منڈل کے موضع ویرنا پلی جو رکن پارلیمنٹ کی جانب سے اپنایا گیا موضع ہے اس کا دورہ کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ گاوں والوں کے تعاون سے گڈمبا

صاف صفائی کے کاموں پر توجہ دینے کا مشورہ

گجویل ۔ 5 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) دیہی علاقوں میں متعلقہ سرپنچس اور دیہی معاوین اراکین عوام کے اشتراک سے دیہاتوں میں صاف صفائی کے کاموں پر اپنی توجہ مرکوز کریں تاکہ وبائی امراض کی روک تھام ہوسکے ۔ اس بات کا مشورہ گجویل ایریا ڈیولپمنٹ اتھاریٹی آفیسر (G.A.DA) مسٹر ہنمنت راؤ نے جگدیو پور منڈل کے موضع ایراویلی کا دورہ کرتے ہوئے موضع

بھینسہ میں وکلا کا احتجاج

بھینسہ ۔ 5 ۔ فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) علحدہ تلنگانہ کے قیام عمل میں آنے کے ساتھ ہی تلنگانہ وکلاء نے علحدہ ہائیکورٹ کے قیام کا مطالبہ کا آغاز کیا ۔ اس ضمن میں تلنگانہ وکلاء نے حیدرآباد میں راستہ روک کر احتجاج منظم کرنے پر حیدرآباد ، چارمینار پولیس نے چند وکلاء کو گرفتار کرتے ہوئے کیس درج کیا ۔ اس ضمن میں بھینسہ جونیر سیول کورٹ وکلاء

عوامی مفاد کے کاموں کو ترجیح دینے کی ہدایت

کریم نگر ۔ 5 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) قومی دیہی روزگار ضمانت اسکیم میں عوام کے مفاد کے کاموں کو انجام دینے ریاستی وزیر برائے محکمہ فینانس و سیول سپلائی ایٹالہ راجندر نے عمارات و شواراع کے گیسٹ ہاوز میں روزگار طمانیت ، پرینا بارم ، مارکٹس ، پنچایت راج سڑکوں کی تعمیر و محکمہ انیمل ہسبنڈی کے عہدیداران کے ساتھ جائزہ اجلاس منعقد کرت

نوجوانوں کو تبلیغ دین میں مشغول ہونے کی تلقین

نظام آباد:5؍ فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)جس قوم کے نوجوان خوابِ غفلت میں مبتلا ہوں وہ قوم کبھی کامیابی کی زینوں پر چڑھانہیں کرتی۔ حقیقتاً اسی قوم نے دنیا میں اپنا دبدبہ قائم رکھا جس کے نوجوان حقیقت سے ناآشنا نہ تھے اور نہ ہی کبھی انہوںنے اپنے اندر کی چنگاری کو بجھنے دیا۔ جب بھی نوجوانوںنے اپنی آواز بلند کی اس آواز کے سامنے کوئی تاب

بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے اقدامات

مد ہول /5 فروری ( سیاست ڈسٹر کٹ ) مرکزی حکو مت بچوں کے تحفظ اور ان کی تعلیم و تربیت کیلئے کو شاں ہیں اسی لئے حکو مت نے بچہ مزدوری پر سخت قانون کو لا گو کیا تا کہ بچہ مزدوری کا خاتمہ ہو اور بچہ کو اس کے بچپن کی خوشیاں حا صل ہوں تا کہ یہ بڑا ہو کر ملک کے باوقار شہر ی بنیں اس لئے بچوںکے حقوق کی فراہمی کر نے کیلئے کم عمر شادیوں پر بھی سخت روک لگا

سیرت النبیؐ کے عنوان پر مقابلہ کا انعقاد

مدہول /5 فروری ( سیاست ڈسٹر کٹ نیوز) اسٹو ڈینس اسلا مک آرگنا ئزیشن مدہول یونٹ کی جانب سے مدہول جونیر کالج میں اردو میڈیم طلباء کیلئے’’ سیرت النبیﷺ ‘‘ کے عنوان پر تحریری مقابلے انعقاد عمل میں لا یا گیا جس میں اردو میڈیم کے درجہ اول اور درجہ دوم کے طلباء نے حصہ لیا۔اس موقع پرمدہو ل یونٹ کے صدر برادر احتشام الدین نے کہا کہ اس تحریری م

کریم نگر میں ایک روزہ ضلعی تربیتی پروگرام

کریم نگر ۔ 5 ۔ فبروری ( فیاکس ) حافظ عبدالحکیم خاں نائب صدر صفا بیت المال شاخ کریم نگر کے بموجب جامعہ صدیقیہ فیض العلم کریم نگر کے زیراہتمام 7 فبروری بروز ہفتہ مدرسہ فیض العلم سالم پورہ میں ایک روزہ ضلعی تربیتی پروگرام بعنوان ’’ تحفظ سنت ‘‘ رکھا گیا ہے جلسہ کے داعی مولانا خواجہ کلیم الدین اسعدی ناظم جامعہ ہیں ۔ اس پروگرام کی صدارت م

نظام آباد میں کل حجامہ کیمپ

نظام آباد:5؍ فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)7؍فروری 2015 ء بروزہفتہ صبح 9 بجے سے شام 7 بجے بمقام روبرو مسجد خلیل چار بھائی پٹرول پمپ بودھن روڈ نظام آباد حجامہ کیمپ حسب سابق منعقد کیا جارہا ہے ۔ جس میں ڈاکٹر عظمی فرناز زنانہ حجامہ اورڈاکٹر محمد برکت اللہ ایم ڈی مردانہ حجامہ اور رنگ طریقہ پر ختنہ انجام دیں گے ۔ حجامہ پیچیدہ امراض کا مسنون شفا

ویملواڑہ سرکاری ہاسپٹل کے اعجاز احمد کی تہنیتی تقریب کا انعقاد

ویملواڑہ ۔ 5 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ویملواڑہ کے سرکاری ہاسپٹل میں کمپیوٹر آپریٹر کی حیثیت سے کام انجام دینے والے جناب محمد اعجاز احمد کو ( یوم جمہوریہ ) کے موقع پر کلکٹر کے ہاتھوں بسٹ ایوارڈ لینے پر آج سرکاری ہاسپٹل کے ملازمین نے ان کی گلپوشی کی ۔ سرکاری ہاسپٹل کے اہم ڈاکٹر مہیش راؤ کے علاوہ مومن دیپتی سندھیا چندرا شیکھر دیگر

نظام آباد میں رکنیت سازی پروگرام کیلئے ٹی آر ایس سرگرم

نظام آباد:5؍ فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)رکنیت سازی پروگرام کی کامیابی کیلئے ضلع ٹی آرایس قائدین سرگرم نظر آرہے ہیں۔ کل حیدرآباد میں ضلع کے وزیر مسٹرپوچارام سرینواس ریڈی، ارکان پارلیمان کے کویتا، بی بی پاٹل، گورنمنٹ وہپ گمپا گوردھن، صدرنشین ضلع پریشد دفعدار راجو، ارکان اسمبلی محمد شکیل عامر، اے رویندرریڈی، ہنمنت شنڈے، باجی ریڈ

میونسپل کمشنر نظام آباد وینکٹیشور راؤ نے جائزہ لے لیا

نظام آباد:5؍ فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)کمشنر میونسپل کارپوریشن مسٹر وینکٹیشور رائو نے انچارج کمشنرو آرڈی او نظام آباد مسٹر یادی ریڈی سے آج اپنا جائزہ حاصل کرلیا۔ واضح رہے کہ حکومت نے مسٹر وینکٹیشور رائو کو کمشنر میونسپل کارپوریشن نظام آباد مقرر کرتے ہوئے کل احکامات جاری کئے تھے جس پر انہوں نے اپنا جائزہ حاصل کیا۔ اس موقع پر ص

روحانیت کے پیغام کو عام کرنے اور علم و ادب کے فروغ کیلئے مساعی

سنگاریڈی5فبروری(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب حکیم عمر بن احمد المعروف حبیب فیض علی شاہ عرفانی بندہ نوازی سجادہ نشین بارگاہ عرفانی ‘ چائوش باغ سنگاریڈی نے آج دوپہر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قطب الاقطاب نبیرہ حضرت خواجہ بندہ نوازؒ حضرت خواجہ سید شاہ مولوی عبدالجبار محمد محمد الحسینی کے خلیفہ پیر طریقت شیخ العرفان حضرت ال

طلبہ کے مسائل کی یکسوئی کیلئے مرحلہ وار احتجاج

کریم نگر ۔ 5 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کریم نگر میں اپنی رہائش گاہ پر منعقدہ پریس کانفرنس میں سابق ایم پی پونم پربھاکر نے پرنٹ اینڈ الکٹرانک میڈیا سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ کے بیروزگاروں اور طلباء کے مسائل کے حل کیلئے مرحلہ وار احتجاجی پروگرام شروع کئے جائیں گے ۔ کانگریس پارٹی طلباء اور بے روزگاروں کے مسائل کی یکسوئی کے