پولیس کنٹرول روم کے فون نمبر 100 پر سیاسی اثر و رسوخ کا استعمال

حیدرآباد /9 فروری ( سیاست نیوز ) عام شہریوں کے مسائل ، اطلاعات کی فراہمی اور شکایتوں کیلئے ریاست بھر تک وسعت دئے جانے والے ”100″ نمبر کے استعمال پر بھی اثر و رسوخ کے سائے منڈلانے لگے ہیں ۔ دولت اور اثر و رسوخ پر کسی بھی مسئلہ کی یکسوئی اور کسی بھی معاملہ کا رخ بدلنے کا ایک رحجان ہے ۔ لیکن عام تو عام اب یہ رحجان ایک با اثر شخصیت کے حق میں بھ