92 میں انضمام کے مظاہرے کو دہراناچاہتا ہوں:مقصود
سڈنی 10 فروری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے نئے بیٹنگ اسٹار صہیب مقصود نے کہا ہے کہ وہ ملتان سے تعلق رکھنے والے اپنے ماضی کے اسٹار انضمام الحق جنہوں نے 1992 میں منعقدہ ورلڈ کپ میں پاکستان کو عالمی چیمپئن بنانے میں جو کردار ادا کیا تھا وہ کردار 2005 ورلڈ کپ میں دہرانا چاہتے ہیں۔ مقصود کا تعلق بھی ملتان سے ہی ہے اور انضمام الحق کی طرح مقصود بھی