42میناریٹی ڈی ایڈ کالجس کی مسلمہ حیثیت ختم
حیدرآباد۔/11فبروری ، ( سیاست نیوز) کمشنر و ڈائرکٹر اسکول ایجوکیشن ریاست تلنگانہ کے مطابق تلنگانہ میں 42کرسچین و مسلم میناریٹی انتظامیہ کے تحت چلائے جانے والے ڈی ایڈ کالجوں کو حکومت کی جانب سے مسلمہ حیثیت و منظوری نہیں دی گئی ہے۔ طلباء اگر ان 42 ڈی ایڈ کالجس میں داخلہ لینے کی صورت میں محکمہ تعلیمات یا حکومت ہرگز ذمہ دار نہیں رہیں گے۔ لہ