نارائن پیٹ میں والی بال ٹورنمنٹ کا افتتاح

نارائن پیٹ۔20 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نارائن پیٹ منڈل کے موضع جاجاپور میں ضلع سطح کا والی بال ٹورنمنٹ کا ریاستی وزراء مسٹر جوپلی کرشنا راؤ اور مسٹر لکشما ریڈی نے افتتاح انجام دیا۔ اس موقع پر مسٹر سرینواس گوڑ سیکریٹری پارلیمنٹ بھی موجود تھے۔ اس ٹورنمنٹ کو کوئل وینکٹ ریڈی کے نام موسوم کیا گیا ہے۔ اس ٹورنمنٹ میں ضلع بھر کے 43 ٹیمیں حص

گوداوری کھنی میں جلسہ سیرت النبیؐ کا انعقاد

گوداوری کھنی۔ 20 جنوری (فیاکس) شعبہ خواتین گوداوری کھنی کی جانب سے سیرت النبیؐ پروگرام منایا گیا۔ معاون ناظمہ خواتین عرشیہ آفاقی نے صدارتی تقریر میں کہا کہ اطاعت رسول ؐہی میں ہمارے مسائل کا حل ہے۔ مسلم معاشرہ شادی کے بیجا رسومات میں الجھا ہوا ہے۔ نبیؐ کی سنت سے دوری کی بناء قوم کے بے شمار لڑکے لڑکیاں ارتداد کا شکار ہورہے ہیں۔ وقت کی

نفس کی شرارتوں سے محفوظ رہنے کی تلقین

کاغذ نگر۔20 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کاغذ نگر میں گرلز اسلامک آرگنائزیشن (جی آئی او) کے زیراہتمام بضمن عید میلادالنبیؐ بعنوان ’’سیرت النبیؐ‘‘ ٹیالنٹ ٹسٹ کا انعقاد عمل میں آیا تھا جس میں طلباء و طالبات کی کثیر تعداد نے حصہ لیا تھا۔ اس سلسلے میں سنتوش فنکشن ہال میں جلسہ تقسیم انعامات کا انعقاد عمل میں آیا۔ جلسہ کا آغاز جی آئی او ممب

درسی کتب میں تصحیح کا کام جاری

کڑپہ۔ 20 جنوری (ای۔میل) ریاستی ادارہ برائے تعلیمی تحقیق و تربیت (SCERT) آندھرا پردیش کی جانب سے اُردو درسی نصابی کتابوں کا تصحیح (ERATA) ورکشاپ ادارہ SCERT حیدرآباد میں منعقد ہوا۔ ڈائریکٹر ایس سی ای آر ٹی (اے پی) لکشمی واٹس کی نگرانی میں یہ ورکشاپ منعقد ہوا جس میں ڈائیٹ اُردو لیکچرر این ایوب حسین تانڈرا پاڈو کرنول ضلع نے کہا کہ اُردو درسی کتاب

سخت محنت سے تعلیم حاصل کرنے طلبہ کو مشورہ

اوٹکور۔ 20 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل پرائمری اسکول اردو میڈیم اوٹکور میں طلباء و طالبات میں توصیفی کوئز پروگرام کا انعقاد زیرصدارت صدر مدرس جناب محمد ابراہیم صدر مدرس عمل میں آیا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر جناب نظام الدین چاند نارائن پیٹ نے شرکت کی۔ اس پروگرام میں جملہ 28 طلباء نے حصہ لیا جس میں سے جماعت پنجم کے رقیہ بیگم

نارائن پیٹ میں کرکٹ ٹورنمنٹ کا انعقاد

نارائن پیٹ۔ 20 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نارائن پیٹ کے بلدی وارڈ نمبر 17 کے رکن مسٹر رامو نے اپنے طور پر اپنے وارڈ میں ایک کھیل کا میدان فراہم کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر کرکٹ ٹورنمنٹ کا انعقاد عمل میں لایا جس میں مستقر کے علاوہ اطراف و اکناف کی زائد از 50 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ فاتح ٹیم کو پہلا انعام 15 ہزار روپئے اور دوسری فاتح ٹیم کو 8 ہزار ر

مہادیو پور ڈپٹی تحصیلدار روی کمار نے جائزہ لے لیا

مہادیو پور۔ 20 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مہادیو پور منڈل میں ……… کچھ دن سے نائب تحصیلدار کا عہدہ خالی تھا جس کے پیش نظر کے روی کمار کو مہادیو پور ڈپٹی تحصیلدار کی حیثیت سے تقرر عمل میں آیا۔ موضع کریم نگر سے تعلق رکھنے والے روی کمار نے روینیو انسپکٹر کی حیثیت سے پداپلی راماگنڈم میں خدمت انجام دیئے۔ بعدازاں انہیں حضورآباد سینئر اسسٹن

کوہیر ٹورنمنٹ ہاسپٹل کیلئے ایمبولینس کا عطیہ

کوہیر۔ 20 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کوہیر گورنمنٹ ہاسٹل کیلئے وٹھل راؤ دیشپانڈے نے اپنے والد کی برسی کے موقع پر انت فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک منی اومنی ایمبولینس کا عطیہ پیش کیا۔ اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ کوہیر ایک وسیع تر آبادی والا ٹاؤن ہے۔ گورنمنٹ ہاسپٹل میں ایمبولینس کی سخت ضرورت کو محسوس کیا گیا اور دن کے اوقات کو کوئی بھی ناگہ

نارائن پیٹ میں مسجد کا سنگ بنیاد

نارائن پیٹ۔ 20 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نارائن پیٹ ٹاؤن میں واقع درگاہ حضرت سید شاہ محمد تقی سبز پوش قادریؒ کے احاطہ میں ایک تقریب سنگ بنیاد منعقد ہوئی۔ بعدازاں احاطہ میں مسجد تقی بابا کا سنگ بنیاد سجادہ نشین درگاہ تقی باباؒ کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ ان کے ہمراہ ٹاؤن کے علماء و حفاظ موجود تھے۔ مولانا سید شاہ غیاث الدین قادری (سجادہ درگ

گنا کسانوں کے وفد کا دورہ مہاراشٹرا

بودھن /20 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع نظام آباد سے تعلق رکھنے والے گنا اگانے والے کسانوں کا ایک وفد ریاستی وزیر مسٹر پوچارام سرینواس ریڈی کی قیادت میں پڑوسی ریاستوں مہاراشٹرا و کرناٹک کے معلوماتی دورہ پر روانہ ہوا ۔ چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی ہدایت پر نظام دکن شوگر فیاکٹری بودھن نظام آباد کوآپریٹیو شوگر فیاکٹری نظام آبا

کسانوں کی خوشحالی ریاست تلنگانہ کا اولین فرض

نیالکل /20 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نیالکل منڈل مستقر میں کسانوں کے میلہ سے ریاستی وزیر زراعت تلنگانہ پوچا سرینواس ریڈی نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست تلنگانہ کے زرعی کسانوں کی خوشحالی سے ہی ریاست تلنگانہ کی ترقی ممکن ہے ۔ وزیر اعلی کے سی آر نے تلنگانہ کے کسانوں کیلئے ایک منصوبہ تیار کیا جس کے تحت کسانوں کو زرعی لون دیا جائے گا ۔ ا