ترقیاتی اسکیمات صرف اعلان تک محدود

قاضی پیٹ۔/23جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ حکومت میں مسلمانوں کی فلاح و بہبود کے لئے کئی اسکیمات کے اعلانات کئے جارہے ہیں۔ تاہم ان اسکیمات کی عمل آوری میں تاخیر پر مسلمانوں میں ناراضگی پائی جارہی ہے۔ حال ہی میں تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے چار روزہ دورہ ورنگل کے بعد اخباری نمائندوں کو اس بات کا تیقن دیا کہ ورنگل و ہ

جلسہ سیرت النبیؐ میں غیر مسلموں کی شرکت

کورٹلہ۔/24جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جماعت اسلامی کورٹلہ کی جانب سے برادران وطن کو سیرت النبیؐ سے واقف کروانے کیلئے کٹکم سگوما فنکشن ہال کورٹلہ میں 23جنوری شام 7بجے ایک جلسہ زیر صدارت محمد رفیق الدین سکریٹری دعوۃ سل جماعت اسلامی حلقہ تلنگانہ و آندھرا پردیش منعقد ہوا ۔ جلسہ کی کارروائی کا آغازمولانا ابصار احمد ندوی کی تلاوت قرآن مجی

شادی

یلاریڈی۔/24جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب محمد عبدالمجید نقشبندی و قادری امام و خظیب جامع مسجد یلا ریڈی کی دختر کی شادی جناب محمد جلال ساکن سنگم منڈل بودھن کے فرزند محمد قاسم کے ساتھ 23جنوری بروز جمعہ بعد نماز مغرب مسجد عثمانیہ میں انجام پائی۔ خطبہ نکاح نائب قاضی جناب نواب قطب الدین صابر نے پڑھا۔ پُرمسرت موقع پر علماء، عہدیدار، صح

مستقبل میں اردو کا مقام کے عنوان پر مذاکرہ

محبوب نگر۔/24جنوری، ( فیکس ) بزم کہکشاں محبوب نگر کے زیر اہتمام 23جنوری 3بجے دن بمقام کہکشاں ہال نیو ٹاؤن ایک مذاکرہ بعنوان ’ مستقبل میں اردو کا مقام ‘ زیر صدارت ڈاکٹر مجید بیدار سابق صدر شعبہ اردو عثمانیہ یونیورسٹی منعقد ہوا۔ مذاکرہ میں مسرس حلیم بابر، ڈاکٹر سیادت علی، صادق فریدی، ڈاکٹر عزیز سہیل، صادق اللہ و عطاء اللہ نے شرکت کی۔ م

محمد شکیل عامر کا آج دورہ بودھن

بودھن۔/24جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رکن اسمبلی بودھن جناب محمد شکیل عامر اتوار 25جنوری کو بودھن کا دورہ کریں گے ۔ اپنے دورہ بودھن کے دوران شکر نگر کالونی میں نو تعمیر بوائز جونیر کالج کے طلبہ کے ہاسٹل کا رسم افتتاح انجام دیں گے اور دوپہر 12:30 کو رکاس پیٹ میں جونیر کالج میں زیر تعلیم طالبات کیلئے 285 لاکھ تخمینہ سے تعمیر کئے گئے ہاسٹل کا

بودھن میں سڑک کی کشادگی کیلئے رقم کی منظوری

بودھن۔/24جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نظام آباد تا سالورہ چیک پوسٹ برائے بودھن 40کیلو میٹر طویل سڑک کی کشادگی کے کاموں کو انجام دینے ریاستی حکومت نے 35 کروڑ 65لاکھ روپئے بتاریخ 21جنوری ، جی او آر ٹی نمبر 35کے ذریعہ جاری کردیئے۔ رکن اسمبلی بودھن محمد شکیل عامر نے اپنے ایک صحافتی بیان میں بتایا کہ مذکورہ سڑک کی تعمیر و توسیع کیلئے سابقہ کان

نیشنل ووٹرس ڈے کے عنوان پر تقریری مقابلے کا انعقاد

رائیکل۔/24جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع پریشد ہائی اسکول اردو میڈیم رائیکل کے صدر مدرس مسعود علی اکبر کے بموجب نیشنل ووٹرس ڈے کے ضمن میں ہائی اسکول سطح پر تقریری مقابلے منعقد کئے گئے۔ اس پروگرام کے مہمان خصوصی جناب این وینکٹیشور تحصیلدار منڈل رائیکل تھے۔ انہوں نے اسکول کی تفصیلی جانکاری حاصل کی اور دوپہر کے کھانے کی اسکیم کی کامی

مسلمانوں کو مناسب نمائندگی دینے کا مطالبہ

جنگاوں 24 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آل انڈیا کانگریس کمیٹی اقلیتی ڈپارٹمنٹ چیر مین خورشید احمس سعید سے ورنگل ضلع اقلیتی ڈپارٹمنٹ کانگریس کمیٹی قائدین نے گاندھی بھون حیدرآباد میں ملاقات کر کے ان کی گلپوشی کریت ہوئے مومنٹو پیش کیا اور ایک یادداشت بھی پیش کی ۔ تلنگانہ کانگریس کمیٹی میں مسلمانوں کو موثر نمائندگی دلائیں جب کانگریس پار

مسلم مسائل کی یکسوئی کیلئے حکومت سے نمائندگی کا تیقن

سنگاریڈی 24 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پروفیسر کودنڈا رام صدر جے اے سی نے سنگاریڈی تارا ڈگری کالج میں منعقدہ سمینار میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ جدوجہد کے ذریعہ ہی کامیابی کا حصول ممکن ہے ۔ انہوں نے بعدازاں سنگاریڈی کے اسلامک سنٹر میں مختلف انجمنوں کے قائدین سے ملاقات کی اس دوران پروفیسر کودنڈا رام صدر جے اے سی نے کہا کہ علحدہ ریاست تلن

طلبہ کے مسائل کی یکسوئی میں تلنگانہ حکومت یکسر ناکام

جڑچرلہ 24 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)جڑچرلہ شہر منگل گڈہ قریبی علاقہ میں کانگریس پارٹی کے دفتر مںی تلنگانہ کانگریس پارٹی خصوصی نمائندہ سابق ایم پی ایم ایل اے ڈاکٹر ملو ری نے ایک پریس کانفرنس سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آج تلنگانہ سرکار طلباء کے در پیش مسائل کو حل کرے میں بڑی حد تک ناکام ہوچکی ہے ۔ علحدہ تلنگانہ ریاست قیام سے قبل تحریک می