آئی پی ایل اسکینڈل میں میرا نام اُچھالا جاتا رہیگا: دھونی
سڈنی۔ 27جنوری۔(سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے آئی پی ایل اسکینڈل کے حوالے سے کہا کہ میرا نام مختلف معاملات میں بدستور اچھالا جائے گا، ایک ایشو ختم ہوا تو دوسرا جلد ہی شروع ہو جائے گا، ایسی چیزوں کا میں عادی ہو چکا ہوں۔ اس اسکینڈل میں دھونی کا نام بھی لیا جا رہا ہے، وہ چنئی سوپر کنگس کے کپتان ہیں جس کے اہم عہدیدار