Month: 2015 جنوری
ضلع محبوب نگر کے تمام سرکاری دواخانوں میں سوائن فلو کی دوائیں موجود
نارائن پیٹ۔/28جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسٹر کونڈواگمورے ڈسٹرکٹ میڈیکل اینڈ ہیلت آفیسر، محبوب نگر کے پریس نوٹ کے بموجب ضلع کے تمام سرکاری دواخانوں اور ہیلتھ آفیسر ، محبوب نگر کے پریس نوٹ کے بموجب ضلع کے تمام سرکاری دواخانوں اور ہیلتھ سنٹروں میں سوائن فلو کی دوائیاں سربراہ کی گئی ہیں۔ نارائن پیٹ گورنمنٹ ایریا ہاسپٹل میں بھی ان دوا
جوگو رامنا کی کرسی بھی خطرہ میں ؟
عادل آباد۔/28جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر مسٹر ٹی راجیا کو کابینہ سے برطرف کرنے کی بناء پر ریاست کے دیگر وزراء میں بے چینی پائی جارہی ہے۔ چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر راؤ ریاست تلنگااہ میں رشوت کا خاتمہ کرنے کیلئے جہاں ایک طرف اقدامات کررہے ہیں وہیں دوسری طرف ریاست کوسنہرا تلنگانہ بنانے کے خواہاں ہیں۔ عادل آباد کے سیاس
ضلع رنگاریڈی میں سوائن فلو سے تاحال 5مریض فوت
تانڈور۔/28جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی تانڈور کے منڈل یالال و تانڈور، بشیر آباد، پدامول سوائن فلو سے پاک علاقہ قرار دیاگیا۔اس کی اطلاع ضلع مستقر ہاسپٹل تانڈور سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر وینکٹ رمنیا نے دی تاہم کل گاندھی ہاسپٹل میں شریک حلقہ اسمبلی وقارآباد کے منڈل نیٹارم کا ایک مریض اس مرض سے فوت ہوگیا۔ اس طرح ضلع رنگاریڈی میں فوت
دستور میں تمام مذاہب اور طبقوں کی نمائندگی
ہنمکنڈہ 28 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) 26 جنوری کو تنظیم پاسبان سنت ورنگل کی جانب سے منڈی بازار ورنگل میں یوم جمہوریہ تقاریب کا انعقاد عمل میں آیا۔ رسم پرچم کشائی ڈاکٹر میر اسری دھر راجو صدر آئی ایم اے کے ہاتھوں انجام پائی۔ اس موقع پر معززین شہر نے یوم جمہوریہ کی اہمیت اور قومی یکجہتی پر خطاب کیا۔ صدر تنظیم ترجمان اہلسنت مولانا خواجہ
میدک میں 1,05,793 افراد کو وظائف جاری
میدک 28 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) میدک ٹاؤن میں جمہوریہ تقاریب روایتی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔ علیحدہ ریاست تلنگانہ کے قیام کے بعد پہلی مرتبہ منعقد ہونے والی اس تقریب میں بڑی خصوصیت بھی دیکھی گئی۔ آر ڈی او میدک مسٹر ایم ناگیش نے اپنے دفتر میں رسم پرچم کشائی انجام دی۔ بعدازاں ہمیشہ کی طرح گورنمنٹ بوائز جونیر کالج گراؤنڈ پر من
جرنلسٹوں کو رہائشی پلاٹس کی منظوری کا تیقن
سنگاریڈی 28 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سداسیو پیٹ میں پریس کلب بلڈنگ کی تعمیر کے لئے اراضی اور فنڈس کی فراہمی کے علاوہ سداسیو پیٹ، کونڈاپور اور من پلی منڈلوں کے جرنلسٹوں کو فوری رہائشی پلاٹس منظور کروانے چنتا پربھاکر رکن اسمبلی سنگاریڈی نے آج دوپہر سداسیو پیٹ تعلقہ پریس کلب کے زیراہتمام ایم اے حاجی صدر تعلقہ پریس کلب کی زیرصدارت تل
محبوب نگر میں یوم جمہوریہ تقریب
محبوب نگر 28 جنوری (راست) 66 ویں یوم جمہوریہ ہند کے موقع پر اکبر ہائی اسکول محلہ مدینہ مسجد محبوب نگر میں یوم جمہوریہ تقریب منعقد کی گئی۔ مہمان خصوصی کی حیثیت سے جناب سید تقی الدین سکریٹری جہانگیر پیراں آئی ٹی آئی نے حصہ لیا۔ اُنھوں نے خطاب کے دوران کہاکہ ایک انگریزی میڈیم اسکول میں اُردو کو پہلی زبان کا درجہ دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ
نمایاں خدمات پر ایوارڈ
بودھن 28 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کلکٹر گراؤنڈ نظام آباد میں منعقدہ تقریب یوم جمہوریہ کے دوران ضلع کلکٹر نظام آباد مسٹر رونالڈ روس نے بیرکور پولیس اسٹیشن میں برسر خدمت اے ایس ای جناب محمد عبدالمجید خان قادری کو ان کی نمایاں خدمات پر ستائش کرتے ہوئے انھیں توصیف نامہ پیش کیا۔ اس موقع پر ضلع سپرنٹنڈنٹ پولیس نظام آباد بھی موجود تھ
سدی پیٹ میں آج حجامہ کیمپ
سدی پیٹ 28 جنوری (ذریعہ ای میل) دکن ایجوکیشنل اینڈ سوشیل ویلفیر سوسائٹی سدی پیٹ کے زیراہتمام 29 جنوری بروز جمعرات صبح 9 تا 5 بجے شام مدینہ ہال نزد اقبال مینار قادر پورہ دوسرا حجامہ کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔ شہر حیدرآباد کے ڈاکٹر قدیر علی کی سرکردگی میں معاون ڈاکٹروں پر مشتمل گروپ اس حجامہ کیمپ میں شریک ہورہے ہیں۔
نمایاں خدمات پر ایوارڈ
اوٹنور 28 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دفتر تحصیل اوٹنور میں کمپیوٹر آپریٹر کی حیثیت سے خدمت انجام دے رہے محمد صدام خان، وی آر او گنگاپور جادو شرادنتی کو فوڈ سکیوریٹی کارڈس کی تقسیم میں بہتر خدمات پر یوم جمہوریہ تقریب کے موقع پر عادل آباد میں ضلع کلکٹر کی جانب سے ایوارڈ عطا کیا گیا۔ تحصیلدار اوٹنور پربھاکر راؤ نے ان کی خدمات پر مبا
موجودہ دور میں سماجی علوم کی اہمیت، مسائل اور امکانات پر سمینار
محبوب نگر 28 جنوری (ذریعہ فیاکس) ڈاکٹر محمد غوث کنوینر سمینار و ڈاکٹر عزیز سہیل آرگنائزر سکریٹری کی اطلاع کے بموجب شعبہ سماجی علوم ایم وی ایس ڈگری و پی جی کالج محبوب نگر کے زیراہتمام بہ اشتراک قومی کونسل برائے فروغ اُردو زبان نئی دہلی کے ایک روزہ قومی سمینار بعنوان ’’موجودہ دور میں سماجی علوم کی اہمیت مسائل و امکانات‘‘ 23 فروری بر
چیف منسٹر پر دلتوں کو نظرانداز کرنے کا الزام
مہادیو پور 28 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ کے وزیراعلیٰ چندرشیکھر راؤ دلت طبقہ کو نظرانداز کرتے ہوئے دلت طبقہ کو کمزور کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ایم آر پی ایس کی جانب سے مہادیو پور نے ایک صحافتی اعلامیہ جاری کیا۔ اُنھوں نے اس پریس نوٹ میں بتایا کہ کڈیم سری ہری کو نائب وزیراعلیٰ منتخب کرنے پر اظہار مسرت کرتے ہیں لیکن چیف منسٹر چن
کریم نگر میں 29 جنوری تا 24 فروری سدرم کیمپس
کریم نگر /28 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کریم نگر ضلع میں 29 جنوری تا 24 فروری اسمبلی حلقہواری یعنی ہر حلقہ اسمبلی میں تین دن سدرم کیمپس منعقد کئے جایئں گے ۔ضلع کلکٹر کماری پرساد نے ایک صحافتی بیان میں یہ بات بتائی ۔ 29 جنوری تا 2 فروری راماگنڈم ایریا ہاسپٹل میں معذورین کیلئے سدرم کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا ۔ 2 فروری تا 4 فروری پداپلی گورنم
طلبہ کو پابند ڈسپلین اختیار کرنے کی تلقین
نظام آباد /28 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گورنمنٹ پوسٹ میٹرک ہاسٹل ( بوائز ) برائے اقلیتی نظام آباد پر 66 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ہاسٹل ویلفیر آفیسر سید احمد بخاری نے پرچم کشائی انجام دی اور اس موقع پر ہاسٹل کی ترقی طلباء کی فلاح و بہبود اور بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے عزم کا اظہار کیا اور انہوں نے طلباء کو تلقین کی کہ وہ پابند ڈسپلین
سوائن فلو کے تدارک کیلئے احتیاطی اقدامات پر زور
عادل آباد /28 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع عادل آباد میں سوائن فلور مرض پر قابو پانے کی غرض سے قبل از وقت احتیاطی اقدامات ک رنے کی ہدایت ضلع کلکٹر مسٹر ایم جگن موہن نے ضلعی عہدیداروں کو دیا ۔ کلکٹریٹ کیمپ آفس میں ایک اہم اجلاس جس میں میڈیکل اینڈ ہیلت پنچایت راج ، ڈیح آر ڈی اے ، تعلیم کے علاوہ دیگر شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے عہدیداروں
امن و امان کی برقراری میں پولیس کا کلیدی رول
نظام آباد:28؍ جنوری(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)پولیس ملازمین کی دلچسپی سے ہی امن و امان کی برقراری یقینی ہوسکتی ہے۔ ان خیالات کا اظہاروزیر زراعت مسٹر پوچارام سرینواس ریڈی آج نظام آباد میں حکومت کی جانب سے محکمہ پولیس کو منظور کردہ 44 نئی گاڑیوں کا افتتاح کے موقع پر کیا۔ اس جلسہ کی صدارت ایس پی نظام آباد مسٹر چندر شیکھر ریڈی نے کی۔ اس جلسہ
سرکاری دواخانہ کے ڈاکٹر کی مجرمانہ لاپرواہی اور بے رحمی
گمبھی راؤ پیٹ /28 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ایک طرف سرکار تو دوسری طرف محکمہ صحت و طب کے اعلی عہدیدار بہتر علاج ، مریضوں کو بہتر نگہداشت کے بلند بانگ دعوے کرتے ہوئے عوام کو علاج کیلئے سرکاری دواخانوں سے رجوع ہونے کی ترغیب دے رہے ہیں تو اس کے برخلاف دواخانوں میں موجود ڈیوٹی ڈاکٹرز یا تو پھر وہاں موجود عملہ کی لاپرواہی اور ان کے سخت موق
نارائن پیٹ پولیس اسٹیشنوں کیلئے سوموگولڈ گاڑیوں کی سربراہی
نارائن پیٹ /28 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) علحدہ ریاست تلنگانہ کی تشکیل کے فوری بعد ، چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے سی آر نے تلنگانہ پولیس کیلئے خصوصی گاڑیاں جو عصری سہولت کے ساتھ ٹاٹا سومو کمپنی کی جانب سے سومو گولڈ گاڑیاں تیار کی گئی تھیں ۔ جو ریاست تلنگانہ کے تمام پولیس اسٹیشنوں کو سربراہ کی جارہی ہیں ۔ چنانچہ کل نارائن پیٹ سب ڈیویژن کے
آصف آباد میں فاریسٹ آفیسرس کے کوارٹرس کا افتتاح
آصف آباد /28 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) دفتر جنگلات آصف آباد کے احاطہ میں فاریسٹ آفیسر کے کوارٹر کا جوگو رامنا وزیر جنگلات و ماحولیات نے افتتاح انجام دیا ۔ 13 لاکھ روپئے کی لاگت سے فاریسٹ بیٹ آفیسر کوارٹر کی تعمیر عمل میں لائی گئی ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جوگو رامنا نے کہا کہ ریاست تلنگانہ میں تمام شعبہ جات کی ترقی کیلئے چیف منسٹر سن