مسجد ایوان شاہی صوبیداری کمیٹی برطرف
قاضی پیٹ۔/6جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسجد ایوان شاہی صوبیداری ہنمکنڈہ ورنگل کی کمیٹی کو پرنسپال سکریٹری جناب احمد الدین کی ہدایت کے مطابق چیف ایگزیکیٹو آفیسر وقف بورڈ تلنگانہ سلطان محی الدین نے ایک جی او جاری کرتے ہوئے برطرف کردیا۔ ضلع کلکٹر ورنگل اور ڈی آر ڈی مقامی تحصیلدار کو فیکس کیا گیا۔ ضلع کلکٹر آفس کے روبرو قدیم مسجد ایوان