اسمتھ جارحانہ مظاہرہ کیلئے پرعزم
برسبین 15 ؍ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)اسٹیون اسمتھ جو کہ آسٹریلیا کے نوجوان ترین کپتان بنے ہیں اور اب انہوں نے ہندوستان کے خلاف رواں ٹسٹ سیریز میں جارحانہ قیادت اور کرکٹ کے لئے اپنے عزائم کا اظہار کیا ہے ۔مائیکل کلارک جو کہ پہلے ٹسٹ میں زخمی ہوئے ہیں اور زخموں کی وجہ سے اب وہ ہندوستان کے خلاف مابقی ٹیم مقابلوں میں ٹیم کی نمائندگی نہیں ک