تاجرین کے مسائل کی یکسوئی ضروری

محبوب نگر 30 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کے طول و عرض میں تقریبا 30 ہزار چھوٹے بیو پاری فٹ پاتھ پر اپنا کاروبار کرتے ہوئے زندگی بسر کررہے ہیں۔ جنہیں بے شمار مسائل اور تکالیف کا سامنا ہے۔ جنوری کے دوسرے ہفتہ میں ہاکرس فیڈریشن ضلع محبوب نگر کی جانب سے ایک جلسہ کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔ بابر شیخ ہاکرس فیڈریشن ضلع محبوب نگر کے صدر نے آر ا

کمپیوٹر کے مفت تربیتی کلاسس

محبوب نگر 30 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)جناب حافظ محمد معاذ انور کی اطلاع کے بموجب الحفاظ ایجوکیشن اینڈ ویلفیر سوسائٹی محبوب نگر کے زیر اہتمام علماء اور حفاظ کرام کے لئے مفت کمپیوٹر تربیت کی کلاسس کا آغاز کیا جارہا ہے ۔ صدر سوسائٹی نے صحافت کے نام مکتوب میں بتایا کہ حفاظ اور علماء کو آج کی عصری جدید ٹکنالوجی سے آراستہ کرنے کیلئے سوسا

کے سی آر سے نمائندگی پر اظہار تشکر

اوٹکور 30 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اقلیتی بجٹ کے مکمل استعمال کو یقینی بنانے کیلئے کے سی آر سے بھر پور نمائندگی اور زرین مشورہ پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کرسپانڈنٹ ملت اسلامیہ ہائی اسکول محمد منیر احمد فاورقی جناب محمد بشیر احمد تاڑپتڑی کانگریس قائد نے جناب زاہد علی خان ایڈیٹر سیاست کے مکتوب کو قابل قدر قرار دیا چیف منسٹر جناب کے چند

طلبہ کو باریک چاول کی سربراہی نیک شگون

اوٹکور 30 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب وینکٹیا ایم ای او اوٹکور نے ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ مدارس میں دوپہر کے کھانے کے پروگرام کے ضمن میں طلباء کو باریک چاول دیئے جارہے ہیں۔ اس اسکیم کا آغاز 2015 جنوری سے ہی آغاز ہوگا ۔ اس موقع پر اساتذہ اور ذمہ داران مدرسہ سے مخاطب کرتے ہوئے ایم ای او وینکنیا نے بتایا کہ طلباء کو باریک چاول دینے کا

کانگریس کی یوم تاسیس تقریب

اوٹکور 30 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)اوٹکور کانگریس آفس پر پارٹی کارکنان کانگریس نے یوم تاسیس تقریب منائی ۔ جناب کے لکشمنا صدر منڈل کانگریس نے کانگریس کا جھنڈا لہرایا۔ اس موقع پر سابق زیڈ پی ٹی سی اورند کمار ،ڈاکٹر سوریہ پرکاش ریڈی رکن ضلع زیڈ پی ٹی سی کانگریس جناب گوئند پا کونسلر نے کہا کہ ملک میں جمہوریت کی بنیاد کانگریس ہی نے ڈالی

جرائم و حادثات کی روک تھام میں محکمہ پولیس کامیاب

کریم نگر 30 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع کریم نگر میں سال 2012، 27 ڈسمبر تک 9303 مقدمات درج ہوئے جبکہ ریاستی ضلع کی آبادی میں اضافہ ہورہا ہے اس لحاظ سے جرائم میں اصافہ بھی ہونا یقینی ہے لیکن پولیس کے بروقت چوکسی عصری سہولیات سے استفادہ عوام میں شعور بیداری پروگرام کی وجہ سے بہتر نتائج حاصل ہوتے آئے ہیں ۔ ضلع ایس پی وی شیوا کمار نے یہ بات ک

ایڈیٹر رہنمائے دکن کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل

اوٹکور 30 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب سید وقار الدین ایڈیٹر روزنامہ رہنمائے دکن و چیر مین انڈو عرب لیگ کی جلد صحت یابی کیلئے دعائیہ اجتماع کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس موقع پر جناب کاظم حسین جناب محمد منظور احمد ، جناب زاکر حسین جناب اسحق جناب اشفاق مڑکی صدر ایم آر یو ٹی ایف یونٹ نے سید وقار الدین ایڈیٹر کی خدمات پر روشنی ڈالی۔ انہوں

عرس حضر ت حاجی ؒ کے موقع پر جلسہ عظمت اولیا ء کا انعقاد

گلبرگہ 30 ڈسمبر (ذریعہ ای میل ) حضرت سید حاجی منور رحمۃ اللہ علیہ قصبہ گنجوٹی تعلقہ عمر گہ ضلع عثمان آباد مہاراشٹرا کا عرس مبارک 24-25اور 26ڈسمبر کو منا یا گیا 24ڈسمبر کو جلوس صندل اور مراسم صندل مالی انجام دیئے گئے 25ڈسمبر کو جشن چراغان انعقاد عمل میں آیا اس موقع پر جلسہ عظمت اولیاء اللہ کا انعقاد ہوا جسکی صدارت الحاج بابومیاں صاحب عب

عرس شریف حضرت سید شاہ محمد محمد الحسینی ؒ

گلبرگہ 30 ڈسمبر (ذریعہ فیاکس )جناب محمد حبیب معتمد روضہ منورہ بزرگ گلبرگہ کی اطلاع کے بموجب حضرت سیدشاہ محمد محمد الحسینی رحمۃ اللہ علیہ کا 8واں عرس شریف حسب عمل در آمدقدیم نظام العمل منا یا جا ئے گا ۔ 9ربیع الاول مطابق یکم جنوری بروز جمعرات بعد نماز عصر جلوس صندل مبارک زیر نگرانی ڈاکٹر حضرت سید شاہ گیسودراز خسرو حسینی سجادہ نشین با

بچوں کو دینی تعلیم سے آراستہ کرنے کی تلقین

جگتیال 30 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)فسطائی طاقتیں اسلام دشمن بنی ہوئی ہیں ۔ علماء کو قرآنی تعلیمات پر عمل کرنا اور اس کو عام کرنے کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار مفتی سعید اکبر امام و خطیب جامع مسجد نظام آباد صدر تحفظ ختم نبوت نے آج جگتیال میں مدرسہ تحفیظ القرآن میں طلباء میں منعقدہ مسابقہ القرآن مقابلہ کے موقع پر منعقدہ جلسہ کو مخاطب

مسلم قائدین کو بھی نامزد عہدہ دینے کا مطالبہ

محبوب نگر 30 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر محبوب نگر میں مختلف پروگراموں میں شرکت کیلئے آئے ریاستی وزراء جو پلی کرشنا راو ڈاکٹر لکشما ریڈی اور پالیمنٹری سکریٹری سرینواس گوڑ سے ملاقات کرتے ہوئے مسلم حقوق پوراٹا سمیتی قائدین نے تفصیلی یادداشت پیش کی جس میں ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ تحریک تلنگانہ میں دیگر اقوام کے برابر مسل

آر ایس ایس اور بی جے پی پر دستور کی خلاف ورزی کا الزام

کاغذنگر 30 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب محمد رضی حیدر سینئر ایڈوکیٹ و اسٹیٹ وائس پریسیڈنٹ مہا جنا سوشیلسٹ پارٹی نے جناب مقبول حسین ریٹائرڈ میونسپل کمشنر کی رہائش گاہ پر نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے دیش میں اعلی ذات کے لوگ جو تعداد میں 8 فیصد ہیں وہ پسماندہ طبقات پر حکومت کررہے ہیں جو تعداد میں 92 فیصد ہیں جو تعجب کی ب

اوٹکور میں ادارہ ادبیات کے امتحانات کا آغاز

اوٹکور 30 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جامعہ عائشیہ سلفیہ اوٹکور میں اردو عالم، ماہر،اردو فاضل ادارہ ادبیات انتخابات کا آغاز ہوا ہے ۔ جناب منظور احمد گنتہ نامہ نگار سیاست نے امتحانات کا معائنہ کیا ۔ یہ سنٹر عائیشہ سلفیہ میں بنایا گیا ۔ اس موقع پر کوآرڈینیٹر ذمہ دار جناب این محمود میاں ،سرپرست مدرسہ مولانا عبدالحنان، ڈاکٹر رحیم پاشاہ

مسلم نوجوانوں کو سال نو تقاریب سے دور رہنے کا مشورہ

بچکنڈہ 30 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مسلمان قوم اللہ اور رسول کے احکامات اور آپؐ کے طریقہ پر زندگی گذارنے والی ہوتی ہے ہم من مانی زندگی نہیں گذار سکتے اس لئے کہ ہمارے اوپر کچھ قانون لاگو ہوتے ہیں من مانی زندگی گذارنے والی قوم کو مسلمان نہیں کہا جاتا یہ بات مولوی عبدالعلیم فاروقی صدر مجلس تحفظ ختم نبوت شاخ بچکنڈہ نے بتائی۔ انہوں نے مزی

بسوا کلیان ٹیچرس اسو سی ایشن کی تشکیل جدید

بیدر 30 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بسوا کلیان تعلقہ ٹیچرس اسو سی ایشن کے عہدیداروں کی نامزدگی کی گئی ہے ۔ ضلع صدر شانت کمار برادر نے بتایا کہ شیو کمار کو صدر رگھوناتھ کو اعزازی صدر شری دیوی چرڈے، پریتم جادھو کو نائب صدر شریکانت کو جنرل سکریٹری اور پرشیو رام گائیکو ار کو اسسٹنٹ سکریٹری ،عثمان ایم کو خازن نامزد کیا گیا ہے ۔

رکن اسمبلی ستیش کمار پارلیمنٹ سکریٹری نامزد

کریم نگر د 30 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حسن آباد رکن اسمبلی اوڈ تلاستیش کمار کو پارلیمنٹ سکریٹری عہدہ کیلئے نامزد کیا گیا ہے ۔ اس فیصلہ کے سبب متعلقہ افراد، پارٹی کا رکن حامیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔چیف منسٹر کے چندر شیکھر راو نے ورنگل کے دورہ کے دوران رکن اسمبلی ستیش کمار کو پارلیمنٹ سکریٹری کے عہدہ کا اعلان کیا ۔ اس سلسلہ میں احک

عادل آباد کی طالبہ کو ریاستی سطح پر تیسرا انعام

عادل آباد 30 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسٹر پی اشوک پرنسپل ڈگری کالج برائے ذکور کے پریس نوٹ کے بموجب کنزیومر ڈے کے ضمن میں ضلعی سطح پر منعقدہ تقریری مقابلہ میں ضلعی سطح پر اول آنے والی طلبہ یاسمین خان بنت معز خان ریاستی سطح پر منعقدہ تقریری مقابلے کیلئے اہل قرار پائی جہاں پر اس ریاستی سطح کے مقابلے میں مذکورہ طالبہ نے تیسرا انعام حاص

رکن اسمبلی کونیرو کونپا کی جانب سے بلانکٹس کی تقسیم

کاغذنگر /30 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مسٹر کونیرو کونپا رکن اسمبلی سرپور نے موسم سردی کا خیال کرتے ہوئے گرلز اور بوائز طلباء میں جملہ 4200 چار ہزار دوس سو بلانکٹس تقسیم عمل میں لائی ۔ جس کی لاگت 25 لاکھ روپئے خرچ ہیں ۔ ان کے ہمراہ ڈی ایس پی مسٹر چکروارتی ، سی آئی ناگم نارائن راؤ ، ایم آر او ملیش شریک تھے ۔

رسول اکرمﷺ کی سیرت کو عام کرنے کی تلقین

نارائن پیٹ /30 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نارائن پیٹ ٹاون کے محلہ باہر پیٹ میں واقع وزوان عاشورخانہ کے میدان میں مقامی نوجوانوں کی جانب سے جشن میلادالنبیﷺ کے ضمن میں محفل نعت و جلسہ سیرت النبی ﷺ کا انعقاد عمل میں آیا ۔ جس کی نگرانی حافظ و قاری محمد فخرالدین تاج خطیب و امام جامد مسجد نارائن پیٹ نے کی جبکہ مہمان خصوصی کی حیثیت سے مولان

مسلمانوں کیلئے 12 فیصد تحفظات پر عنقریب عمل آوری

جڑچرلہ /30 ڈسمبر ( راست ) مسٹر سی لکشما ریڈی ، ریاستی وزیر برقی توانائی حکومت تلنگانہ کا وزارت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ جڑچرلہ آمد پر عوام اور مختلف تنظیموں کی جانب سے پُرتپاک استقبال کیا گیا ۔ اس موقع پر مسلم ریزرویشن فرنٹ کے ریاستی صدر محمد افتخار الدین احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ کے علاوہ تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے مقامی قائیدن