اوٹکور میں قبرستان کی اراضی پر شرپسندوں کا قبضہ
اوٹکور۔3ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اوٹکور مستقر میں جملہ 7قبرستان ہیں ان قبرستانوں میں قدیم اور تاریخی قبور اور درگاہیں اور کتبہ لگے ہوئے ہیں ۔ اس کے علاوہ شہر اوٹکور میں علی عادل شاہی جامع مسجد( شاہی) موجود ہے ۔ ان خیالات کا اظہار کرتے ہوئے الحاج محمد منیر احمد فاروقی صدر انتظامی کمیٹی قبرستان اوٹکور نے ’’سیاست نیوز‘‘ کو بتایا کہ