متوفی کسانوں کے ورثہ میں امدادی چیکس کی تقسیم

مد ہول/8 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹر کٹ نیوز ) تلنگانہ حکو مت کسانوں کی فلا ح و بہبو دکیلئے رعیتو بندھو اسکیم کا آغاز کیا کسان زرعی شعبہ میں ترقی سے ہمکنار ہو تے ہوئے ایک بہتر زند گی گزاریں اس طرح سے حکو مت کسانوں کی فلا حی وبہبو دکیلئے مختلف اسکیمات متعارف کروارہی ہے تا کہ کسان خودکشی جیسے اقدامات سے دور رہیں ان خیالات کا اظہار مسٹر جی وٹھل ر

سدی پیٹ میں کانگرس کی رکنیت سازی مہم

سدی پیٹ 8 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع میدک کے 18 اسمبلی حلقوں میں کانگریس پارٹی کی رکنیت سازی بڑے زور و شور سے چل رہی ہے۔ ہر حلقہ اسمبلی کے مسلمان بڑی تعداد میں کانگریس کی رکنیت سازی حاصل کررہے ہیں میدک ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹی مائناریٹی سل کے صدر مسٹر وحید خان نیصحافتی بیان میں یہ بات بتائی ۔ انہوں نے ٹی آر ایس حکومت کو تنقیدی نشانہ بنا

سدی پیٹ میں برقی آفس کی عمارت کا افتتاح

سدی پیٹ 8 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)حلقہ اسمبلی سدی پیٹ کے ریونیو کے مسائل کو حل کرنے کی سعی کی جائے گی ۔ وزیر بھاری آبپاشی مارکیٹنگ مسٹر ٹی ہریش راو نے منڈل چناکوڈور کے حدود میں الیٹرک سٹی آفس کی عمارت کا افتتاح ڈسٹرکٹ کلکٹر مسٹر راہول بوجا کے ساتھ مل کر کیا ۔ بعدازاں منڈل کے مرکز میں رعیتو مونگٹی ’’ریونیو کے خدمات میں شرکت کرتے ہوئ

جمی کنٹہ کے مواضعات کی ترقی کیلئے منصوبہ بندی

جمی کنٹہ 8 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)جمی کنٹہ منڈل کے غیر ترقی مواضعات کے علاقوں میں ترقیاتی فنڈس سے کئے جانیو الے کاموں کے منصوبے کو ضلع پریشد سی ای او ،ضلع پریشد چیر پرسن کی منظوری کیلئے ارسال کئیگئے جمی کنٹہ ایم پی ڈی او رمیش نے بتایا ۔ گذشتہ میں انجام دیئے گئے کاموں کو مکمل کرنے کیلئے 9 لاکھ 30 ہزار روپئے 41 نئے ترقیاتی کاموں کیلئے 23

جمی کنٹہ سی آئی کی حیثیت سے سرینواس جی نے جائزہ حاصل کرلیا

جمی کنٹہ 8 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جمی کنٹہ ٹاون نئے پولیس اسٹیشن سی آئی کی حیثیت سے سرینواس جی جمعرات کو اپنے عہدہ کاجائزہ لیا ۔ اس اثناء میں ورنگل زون کے احاطہ میں سی آئی کے تبادلوں کے احکامات کے مطابق جمی کنٹہ ٹاون انچارج سی آئی کے سرینواس جمی کنٹہ رورل پولیس اسٹیشن کو تبادلہ ہونے پر ان کی جگہ پر عادل آباد ضلع ایس پی اٹاچ کی حیثیت

کلوا کرتی میں سرقہ کی وارداتوں میں اضافہ

8 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)کلوا کریت میں روزانہ چوریوں کا معمول بنتا جارہا ہے آئے دن اس میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے جس ے سبب کئی ایک دکاندار کافی پریشان ہیں وہیں پر پولیس کا کہنا ہیکہ ہم بھر پور کوشش کررہے ہںی آئے دن چور دکانات کو نشانہ باترہے ہیں ۔ کل بس اسٹانڈ کے سامنے موجود اے ٹی ایم کو توڑ کر رقم لوٹنے ی ناکام کوشش کی گئی تھی جبکہ را

شادی مبارک اسکیم کے درخواست گذاران امداد سے ہنوز محروم

بودھن 8 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)شادی مبارک اسکیم کا 2 اکٹوبر سے آغاز عمل میںآیا لیکن آج 5 ڈسمبر تک بھی ضلع نظام آباد میں کسی درخواست گذار کو حکومت تلنگانہ کی جانب سے اعلان کردہ رقم 51 ہزار روپئے امداد کی اجرائی عمل میں نہیں آئی ۔ صلع نظام آباد میں تاحال 44 افراد نے اپنی لڑکیوں کی شادی کیلئے شادی مبارک اسکیم سے استفادہ کرنے کی درخواستیں

صفائی اور مرتم کیلئے 741 تالابوں کی نشاندہی

جگتیال 8 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ریاستی چیف منسٹر کے احکامات پر تالابوں کی صفائی اور مرمتوں کیلئے نشاندہی اور اس کے کاموں کیلئے اقدامات کئے جائیں گے ان خیالات کا اظہار جگتیال آر ڈی او ایس پدما کر نے آج اپنے چیمبر میں ایریگیشن محکمہ کے ڈپٹی انجینئر اور اے ای کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ ریاستی چیف منسٹر کے سی آر کی ی

تحصیل آفیس میں جونیر اسسٹنٹ کے عہدہ پر ترقی

کتھلا پور 8 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)جناب رفیق اٹنڈر تحصیل آفس ملا پور کا جونیر اسسٹنٹ کے عہدہ پر ترقی پر ابراہیم پٹنم تبادلہ عمل مںی آیا ۔ جناب محمد رفیق یکم جولائی 2012 ملا پور سے ابراہیم پٹنم آ:ے ہوئے انہیں ترقی دیئے جانے پر تحصیل افس ملازمین نے مسرت کا اظہار کیا ۔

پرگی میں لوک عدالت کے ذریعہ 930 مقدمات کی یکسوئی

پرگی 8 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)پرگی کورٹ احاطہ میں لوک عدالت کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں 930 مقدمات کی یکسوئی کی گئی ہے ۔ پرگی مصنف مجسٹریٹ پدما دائی نے کہا کہ عدالتوں میں فریقین کی باہمی رضامندی سے مقدمات کی یکسوئی عمل میں لائی گئی ۔ انہو ںنے عوام سے خواہش کی کہ خوشگوار ماحول میں پرامن زندگی گذاریں اور کہا کہ غیر ضروری لڑائی جھ

اساتذہ کی مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات کا مطالبہ

گجویل 8 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)حکومت اساتذہ کی مخلوعہ جائیدادوں کو پُر کرنے کے لئے عاجلانہ اقداماتکرے ہوئے ڈی ایس سی کے ذریعہ تقرری عمل میں لائیں۔ اس بات کا اظہار خیال نو منتخب شدہ ٹیٹی ایف تلنگانہ ٹیچر فیڈریشن صدر مسٹر رام چندرم نے آج مستقر گجویل کے مقامی گیسٹ ہاوز میں حلقہ گجویل کے ٹی ایف ٹیچر فیڈریشن یونین کے اشتراک منعقد کئے گ