آندھراپردیش ملازمین کے تبادلوں کی مقررہ تاریخ میں توسیع

حیدرآباد 16 نومبر (سیاست نیوز) حکومت آندھراپردیش نے اپنے سرکاری ملازمین کے تبادلوں کیلئے مقرر کردہ مدت میں توسیع کرتے ہوئے احکامات جاری کئے ہیں۔ باوثوق سرکاری ذرائع کے مطابق عوامی نمائندوں کی مسٹر چندرابابو نائیڈو سے کی گئی نمائندگی پر چیف منسٹر نے انسانی بنیادوں پر ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے 15 نومبر مقرر مدت میں توسیع کرکے مزید