سنٹرل بینک آف انڈیا کی دو نئی اسکیمات کا آغاز

حیدرآباد ۔ 17 ۔ نومبر : ( پریس نوٹ ) : سنٹرل بینک آف انڈیا نے دو نئی اسکیمات سینٹ ہوم ڈبل پلس اسکیم ، سینٹ اسپائر ڈپازٹ اسکیم کو متعارف کیا ہے ۔ زونل اسٹاف ٹریننگ سنٹر زونل آفس احاطہ ، بینک اسٹریٹ کوٹھی حیدرآباد پر اس کا آغاز عمل میں آیا ۔ سینٹ ہوم ڈبل پلس اسکیم کی خصوصیات میں اوور ڈرافٹ کے سہولت کے ذریعہ ہوم لون کی پیشکش ، زائد فنڈ کا ڈپا

محکمہ پولیس میں فیڈ بیاک سرویس ، پولیس خدمات پر خانگی افراد کی نگرانی

حیدرآباد /17 نومبر ( سیاست نیوز ) شہر میں پولیس خدمات پر اب خانگی افرار نظر رکھیں گے ۔ شکایت گذار کے علاوہ پولیس کی خدمات حاصل کرنے والے ہر شہری سے رابطہ قائم کیا جائے گا اور پولیس خدمات کی تفصیلات خود عوام سے حاصل کی جائے گی ۔ یہ بات کمشنر پولیس حیدرآباد سٹی مسٹر مہیندر ریڈی نے بتائی ۔ انہوں نے آج یہاں اس نئے طریقہ کار ’’فیڈ بیاک سروی