کانگریس کو ہر قدم پر رکاوٹیں ومشکلات کا سامنا

نئی دہلی۔ 18 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے مودی حکومت پر ہر قدم پر رکاوٹیں کھڑی کرنے کا الزام عائد کیا۔ کانگریس پارٹی کی جانب سے جواہر لال نہرو کی یوم پیدائش پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس آج اختتام کو پہونچی۔ سینئر پارٹی لیڈر آنند شرما نے جو اس کانفرنس کے سکریٹری جنرل بھی ہیں ، میڈیا بالخصوص ٹی وی چیانلس پر نکتہ چینی کی جنہوں نے ع

سکیورٹی تعاون کیلئے طریقہ کار سے ہند ۔ آسٹریلیا کا اتفاق

کینبرا۔18 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان اور آسٹریلیا نے آج مختلف شعبوں دفاع، سائبر اور میری ٹائم سکیورٹی، دہشت گردی سے نمٹنے بشمول غیرملکی جنگجوؤں کے انتہا پسند گروپس میں شمولیت سے لاحق خطرات کے معاملے میں تاریخی سکیورٹی تعاون کے طریقہ کار سے اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم ہند نریندر مودی اور آسٹریلیا کے ہم منصب ٹونی اباٹ کی آج چوٹی ملاق

حدیث شریف

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اچھے اخلاق سے گناہ اس طرح معاف ہوجاتے ہیں جس طرح پانی سے شبنم کا اثر زائل ہوجاتا ہے یا کپڑے کا میل کچیل صاف ہوجاتا ہے۔ (طبرانی)

حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اسلام کی خوبی یہ ہے کہ آدمی بے فائدہ کاموں کو ترک کردے۔ (ترمذی)

کرناٹک میں زرعی نقصانات کی پابجائی

بیدر /18 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاست میں ماہ اگست اور ستمبر میں ہوئی موسلادھار بارش سے ہوئی فصلوں کے نقصان کا معاوضہ ادا کرنے 266 کروڑ روپئے امداد کیلئے مرکزی حکومت کو یادداشت حوالے کی گئی تھی لیکن مرکز نے اب تک کوئی امداد ج اری نہیں کی ۔ ریاستی وزیر زراعت کرشنا بیڑے گوڑا نے بتایا کہ امداد کیلئے 19 ستمبر کو تجویز مرکزی کو پیش کی گئی

فلاحی کاموں کی انجام دہی عظیم خدمت

کریم نگر /18 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اللہ تعالی جن اشخاص سے جس طرح کے کام لینا چاہتا ہے ۔ انہیں اس کی توفیق عطا فرماتا ہے ۔ ادارہ خادمان ملت کی جانب سے سماجی بھلائی کیلئے جو بھی خدمات انجام دئے جارہے ہیں بے شک وہ قابل تحسین ہے ۔ ان خیالات کا اظہار تلنگانہ نان گزیٹیڈ آفیسرس یونین کریم نگر صدر ایم اے حامد نے کیا ۔ وہ ادارہ خادمان ملت کے

پینے کے پانی کی قلت دور کرنے کے اقدامات

نارائن پیٹ /18 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نارائن پیٹ میں پانی کی قلت سے شدید طور پر متاثرہ وارڈ نمبر 5 میں بلدیہ کی جانب سے نئے بورویل کا افتتاح عمل میں آیا ۔ واضح رہے کہ وارڈ نمبر 5 میں ایک عرصہ دراز سے پانی کی شدید قلت کی وجہ سے یہاں کے عوام کو شدید مشکلات پیش آرہی تھیں ۔ متعلقہ وارڈ کی نومنتخبہ رکن بلدیہ ٹی آر ایس ، محترمہ ترنم بیگم کی

سرپور پیپلرملز کی بازیابی کا مطالبہ

کاغذنگر /18 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مسٹر کونیرو کونپا رکن اسمبلی سرپور نے اسمبلی میں یہ سوال اٹھایا کہ دو ماہ کے عرصہ سے سرپور پیپر ملز بند پڑی ہے ۔ اسے چلائے جانے کا مطالبہ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ سرپور پیپر ملز ریاست تلنگانہ کی واحد کمپنی ہے جہاں تین ہزار اسٹاف اور مزدور کام کرتے ہیں ۔ فیاکٹری کی انتظامیہ نے خسارہ کا اعلان کرتے ہوئے

پولیس آوٹ پوسٹ قائم کرنے کا مطالبہ

محبوب نگر /18 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مدر ٹریسا ایجوکیشنل سوسائٹی کی صدر ساجدہ سکندری نے ایم آر پی ایس قائدین کے ہمراہ ضلع کے نئے سپرنٹنڈ۔ٹ پولیس وشوا پرساد سے ملاقات کرتے ہوئے گلدستہ پیش کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے ایس پی سے مطالبہ کیا کہ نلندا اسکول شاہ صاحب گٹہ کے پاس پولیس آوٹ پوسٹ قائم کیا جائے ۔ ضلع میں دلتوں کو ہراساں کرنے کے ج

کریم نگر میں سیرت صحابہ کوئز

کریم نگر /18 نومبر ( ذریعہ فیاکس ) مولانا مرزا مرتضی قاسمی کی اطلاع کے بموجب جمعیتہ الحفاظ کریم نگر کی جانب سے 20 نومبر بروز جمعرات بوقت 10 تا 12 سیرت صحابہؓ کوئیز منعقد کیا جارہا ہے ۔ جس میں گروپ اول چہارم تا ششم کے طلباء کیلئے اور گروپ دوم ہفتم تا دہم کے طلباء کیلئے رکھا گیا ہے ۔ معتمد حافظ محمد وسیم الدین و صدر جمعیتہ اللحفاظ حافظ احمد م

مٹ پلی میں دھان کی خریدی مرکز کا افتتاح

مٹ پلی /18 نومبر ( ذریعہ فیاکس ) مٹ پلی زرعی مارکٹ میں انجمن امداد باہمی کے تحت فصلی دھان کی خریداری کا مقامی ایم ایل اے کلواکنٹلہ ودیا ساگر راؤ کے ہاتھوں آغاز ہوا ۔ اس موقع پر مقامی کسانوں کے حالات سے ایم ایل اے نے واقفیت حاصل کی ۔ انجمن امداد باہمی کے صدر جناب ایم مرلی دھر ریڈی نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مقامی کسانوں کو چاہئے کہ وہ فصلی

ووٹر لسٹ میں ناموں کے اندراج کا مشورہ

چیوڑلہ /18 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) چیوڑلہ کے تحصیلدار راجندر ریڈی کی اطلاع کے بموجب ریاستی حکومت کی جانب سے 18 سال مکمل کرنے والے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کیلئے 8 ڈسمبر تک اپنا کام مستقر کے تحصیلدار آفس اور یوتھ لیول آفیسر کے پاس درج کرواسکتے ہیں ۔ انہوں نیکہا کہ ناموں کے اندراج کے ساتھ ساتھ قدیم ووٹر لسٹ میں ناموں کی تبدیلی اور جانچ

کریم نگر میں انعامات کی تقسیم

کریم نگر /178 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کریم نگر ضلع میں 24 ستمبر 2014 تا 2 اکٹوبر تک منعقدہ بکتماں تقاریب کے موقع پر بتکماں تصاویر کے مقابلوں میں جیت حاصل کرنے والے افراد کو ضلع کلکٹر ایم ویرا برہمیا نے انعامات دئے ۔ پیر کی صبح کلکٹریٹ آڈیٹوریم میں انعامات کی تقسیم انجام دی ۔ اس موقع پر کلکٹر نے کہا کہ اس بتکماں فوٹو مقابلوں میں ضلع کے ت

بانسواڑہ میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد

بانسواڑہ /18 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بانسواڑہ میں پریس کلب بانسواڑہ رلائینس کلب بانسواڑہ پلاٹنم کی جانب سے مفت طبی معائنہ کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا ۔ تفصیلات کے بموجب بانسواڑہ پریس کلب صدر پنتل نریش کی قیادت میں آر اینڈ بی گیسٹ ہاوز بانسواڑہ میں دل کے مریض ، شوگر ، بی پی کا مفت طبی معائنہ کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا ۔ اس کیمپ میں 23

بانسواڑہ میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد

بانسواڑہ /18 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بانسواڑہ میں پریس کلب بانسواڑہ رلائینس کلب بانسواڑہ پلاٹنم کی جانب سے مفت طبی معائنہ کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا ۔ تفصیلات کے بموجب بانسواڑہ پریس کلب صدر پنتل نریش کی قیادت میں آر اینڈ بی گیسٹ ہاوز بانسواڑہ میں دل کے مریض ، شوگر ، بی پی کا مفت طبی معائنہ کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا ۔ اس کیمپ میں 23

دھان کے خریدی کے مرکز کا افتتاح

گمبھی راؤ پیٹ /18 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گمبھی راؤ پیٹ کے موضع گورنٹال میں آج انجمن باہمی امداد ادارے کی جانب سے خرید جانے والے دھان کے خریدی کے مرکز کا افتتاح صدرنشین انجمن باہمی امداد ادارے کریم نگر کونڈوری راویندر راؤ کے ہاتھوں عمل میں آیا ۔ اس افتتاحی تقریب کے موقع پر موجود کاشتکاروں کو مخاطب کرتے ہوئے رویندر راؤ نیکہا کہ ضلع

میڈیکل اینڈ ہیلت آفیسر کا دورہ

سرپور ٹاون /18 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ڈسٹرکٹ میڈیکل اینڈ ہیلت آفیسر عادل آباد محترمہ جی روکمنا کا اچانک سرپور ٹاون دورہ ہوا ۔ تفصیلات کے بموجب ایک ہفتہ قبل کوٹالہ پی ایچ سی دواخانہ کے ڈاکٹر ڈیوٹی پر انہ رینے اور مقامی میڈیکل عہدیداروں کی جانب سے گذشتہ دو سالوں سے ڈاکٹر کی تنخواہ غبن کرنے کے الزامات کا انکشاف ہونے پر آج ڈسٹرکٹ کل

رنگاپور میں کانگریس کی رکنیت سازی مہم

شادنگر /18 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی شادنگر کے مختلف مقامات پر کانگریس پارٹی کی رکنیت بنانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس ضمن میں حلقہ اسمبلی شادنگر کے کندورگ منڈل کے موضع سری رنگاپور میں کانگریس پارٹی کے رکنیت پروگرام میں سابقہ رکن اسمبلی شادنگر چولہ پلی پرتاپ ریڈی نے حصہ لیا اور کہا کہ ٹی آرایس حکومت تمام محاضوں میں ناکام ہوت

’’بی جے پی حکومت کے استحکام کی این سی پی ذمہ دار نہیں ‘‘

علی باغ (مہاراشٹرا)۔ 18 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) فرنویس حکومت نے آج خود کو ایک پریشان کن صورتِ حال میں پایا جبکہ این سی پی کے صدر شرد پوار جن کی پارٹی حکومت کو باہر سے تائید فراہم کررہی ہے، اپنا موقف برعکس کرلیا اور کہا کہ 18 روزہ حکومت کا استحکام ان کی پارٹی کی ذمہ داری نہیں ہے اور پارٹی کارکنوں سے خواہش کی کہ وسط مدتی انتخابات کے لئے تیار