بردوان دھماکہ کیس: مائنمار کا شہری بالاپور میں گرفتار
حیدرآباد ۔ /18 نومبر(سیاست نیوز ) نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے بردوان دھماکہ کیس کی تحقیقات میں مزید پیشرفت کرتے ہوئے میانمار کے شہری کو شہر کے مضافاتی علاقہ بالاپور سے گرفتار کرلیا ۔ ذرائع کے بموجب 28 سالہ خالد محمد عرف خلید جو گزشتہ ایک سال سے بالاپور کے علاقے رائل کالونی میں کرایہ کے مکان میں مقیم تھا اسے /14 نومبر کی شب ا