گنٹور میں جامع مسجد العظیم کا افتتاح

حیدرآباد۔19نومبر ( پریس ریلیز) اسلامی کینڈر 1436ء ہجری کے نئے سال ‘ محروم الحرام کی 20تاریخ بروز جمعہ کو ریاست آندھراپردیش کی تاریخ میں ایک زریں باب کا اضافہ ہوا ہے‘جس سے اس علاقے کے تمام مسلمانوں کے چہرے خوشی سے دمک اٹھے۔ گذشتہ روز جمعہ 14نومبر کو آندھراپردیش کے مجوزہ دارالخلافہ گنٹور کی سرزمین اور پنور جانے والی ریاستی شاہراہ پر نئ

وقارآباد میں کپاس خریدی مرکز کا وزیر ٹرانسپورٹ کے ہاتھو ں افتتاح

وقارآباد۔19نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مارکٹ یارڈ میں ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی مہیندر ریڈی کے ہاتھوں حکومتی کپاس خریدی مرکزکا افتتاح اور پنشن تقسیم کئے گئے ۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ وقارآباد رکن اسمبلی بی سنجیو راؤ ‘ میونسپل چیرمین ستیہ نارائن ‘ زیڈ پی ٹی سی مظہر شریف ‘ سب کلکٹر ہری نارائن اور دیگر قائدین و اراکین موجود تھے ۔ اس موقع

دینی علم سے آراستہ ہونے خواتین پر زور

گلبرگہ ۔19نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مدرسہ انوارالاسلام خواجہ کالونی گلبرگہ کے زیر اہتمام ۱۳واں جلسہ تقسیم اسناد عطائے خلعت و فضلیت ،بمقام میجسٹک گارڈن فنکشن ہال، رنگ روڈ، گلبرگہ ،برائے خواتین و طالبات منعقد ہو ا جسکی نگرانی محترمہ پیرانی ماںصاحبہ اہلیہ حضرت سجادہ نشین بارگاہ حضرت شیخ دکن ؒ شیخ روضہ گلبرگہ اورصدارت محترمہ پیرانی

ہفتہ لائبریری پروگرام کا آغاز

تانڈور۔19نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرکاری کتب خانہ تانڈور میںہفتہ لائبریری کا آغازہوا جو 14 – 20تک چلے گا ۔ اس دوران طلبہ کیلئے تحریری ‘ تقریری مقابلہ جات منعقد کئیگئے ۔ اول ‘ دوم انعام پانیوالے طلبہمیں 20/11 کی شام انعامات تقسیم کئے جائیں گے ۔ شری بھدریا لائبریرین نے یہ بات بتائی ۔ 20/11کو ہفتہ کے اختتام پر جلسہ عام منعقد ہوگا ۔ شریمتی و

جگتیال میں مشاعرہ و تہنیتی تقریب کا انعقاد

جگتیال۔19نومبر ( ذریعہ فیکس) بزم اردو ادب جگتیال کا ماہانہ مشاعرہ و تہنیتی تقریب برائے حجاج اکرام کا بمکان جناب خواجہ لیاقت علی محسن صدر بزم انعقاد عمل میں آیا ۔ مشاعرہ کی نگرانی صدر بزم خواجہ لیاقت علی محسن نے کی جب کہ مشاعرہ کی صدارت قاضی شریف الدین نے کی ۔ اس مشاعرہ میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے حاجی سید عظیم موظف ایس ٹی او ‘ حاجی سی

دوستانہ ماحول کے فروغ کیلئے ریاپڈایکشن فورس کی ریالی

مکتھل ۔ 19نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مکتھل میںکل امن عامہ کی برقراری و فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو یقینی بنانے اور ہندو مسلم بھائی چارگی اور اتحاد کے فروغ و دوستانہ ماحول کیلئے استحکام کیلئے اچانک سنٹرل ریزرو پولیس (CRP)سے تعلق رکھنے والی ریاپڈ ایکشن فورس کی ایک بٹالین مکتھل پہنچی اور سب انسپکٹر پولیسمکتھل مسٹر این اشواک کی نگرانی میں ہن

آرمور میں جلسہ عظمت صحابہ واصلاح معاشرہ کا اہتمام

آرمور۔19نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تنظیم جمعیت الحفاظ شاخ آرمور کے زیراہتمام جلسہ عظمت صحابہؓ و اصلاح معاشرہ تفصیلات کے بموجب قاضی حافظ عبدالمجید کی اطلاع کے بموجب تنظیم جمعیت الحفاظ شاخ آرمور کے زیراہتمام جلسہ بعنوان عظمت صحابہؓ و اصلاح معاشرہ 21نومبر بروز جمعرہ بمقام مسجد رحمانیہ زراعت نگر آرمور بعد نماز عشاء بصدارت مولانا محمد

سخت محنت ہی نمایاں کامیابی کی کلید

ورنگل /19 نومبر ( ذریعہ فیاکس ) علم اللہ رب العزت کی عطا کردہ نعمتوں میں ا متیازی مقام کا حامل ہے ۔ زندگی کی شاہراہ پر جب ہم چلتے رہتے ہیں تو ہم کو نیکی ، بدی ۔ مستقیم وغیرہ کی راہیں ملتی ہیں ہم اگر تعلیم یافتہ اہل علم ہو تو ہم میںبصیرت حاصل ہوتی ہے جس سے ہم صحیح وقت پر صحیح راہ کا ا نتخاب کرسکتے ہیں اور بہتر مثالی زندگی گذار کر ہم انسانیت

گلبرگہ میں لوک عدالت کے ذریعہ 3135 معاملات کی یکسوئی

شاہ اباد ۔ 19 ۔ نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع گلبرگہ کی تمام عدالتوں میں 31 اگست 2014 ء تک جملہ 32016 معاملات زیر تصفیہ تھے ۔ مذکورہ معاملات کے منجملہ 3135 معاملات کو میگھا عدالت کے ذریعہ 14 نومبر تک باہمی گفت و شنید کے ذریعہ حل کرلیا گیا ہے ۔ متاثرہ افراد کو 24.35 لاکھ روپئے معاوضہ دینے کی منظوری کے احکامات جاری کردئے گئے ۔ یہ بات ضلع لیگل سرویس

ملک و قوم کی سلامتی اور برقراری امن کیلئے مساعی

نارائن پیٹ /19 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نارائن پیٹ ٹاون میں ریاپڈایکشن فورس کی بٹالین 99 کے جوانوں نے اڈیشنل ایس پی مسٹر اشوک ڈی ایس پی مسٹر راجیش کی قیادت نارائن پیٹ کے مختلف حملہ جات کا پیدل دورہ کیا ۔ اس ریالی میں ڈی ایس پی نارائن پیٹ مسٹر سرینواس ریڈی ، سرکل انسپکٹر مسٹر رویندر پرساد اور سب انسپکٹر مسٹر یلادری نے بھی شرکت کی ۔ بعد

زرعی قرض فوری منظور کرنے کی عہدیداروں کو ہدایت

کریم نگر /19 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ربیع میں تمام کسانوں کو فصل قرضہ جات منظور کرنے ضلع کلکٹر ایم ویرا برہمیا نے ضلعی عہدیداران کو ہدایت دی ۔ پیر کے دن ڈائل یوور کلکٹر پروگرام کے موقع پر حسن آباد منڈل پوٹلئہ پلی سے سرینوسا نامی کسان نے کہا کہ بینک عہدیداران فصل قرضہ جات نہیں دے رہے ہیں ۔ جس پر کلکٹر نے فوری ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا

کرنول میں صحافیوں کو تہنیت

کرنول /19 نومبر ( ذریعہ ای میل ) کرنول میں لائینس انٹرنیشنل کلب تنؔظیم کی جانب سے یوم بین الاقوامی صحافت کے موقع پر پریس کلب کرنول میں ایک پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا ۔ اس موقع پر شہر کے پانچ صحافیوں کو ان کے نمایاں خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں تہنیت پیش کی گئی ۔ بعد ازاں تنظیم کے صدر نے شہر کے پانچ صحافی ، کمار مہیش ، علی ، ملی

کورٹلہ میں سڑک کی تعمیر کا مطالبہ

کورٹلہ /19 نومبر س( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شہر کوٹرلہ کے وارڈ نمبر 3 سے بس اسٹانڈ تک روڈ تعمیر کرنے کی صدر منڈل انسانی حقوق کمیشن جناب محمد مظفر احمد ، ناگابھوشنم جنرل سکریٹری ، ایم راما کرشنا سکریٹری نے کمشنر بلدیہ کورٹلہ شریمتی وانی ریڈی سے اپیل کی ۔ انسانی حقوق کمیشن کورٹلہ شاخ کے زیر اہتمام بروز پیر کمشنر مجلس بلدیہ کورٹلہ شریمتی وان

گمبھی راؤ پیٹ کے اردو مدرسہ میں یوم اطفال کا انعقاد

گمبھی راؤ پیٹ /19 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گمبھی راؤ پیٹ کے ضلع پریشد ہائی اسکول اردو میڈیم ونیز پرائمری اسکول اردو میڈیم میں 19 نومبر کو یوم اطفال کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس موقع پر ہائی اسکول کے سطح کے طلباء آصفحہ ، نہاں تبسم ، علی شاہ مسکان ، شگفتہ شہنین ، نمیرہ ناز ، راشیدہ بیگم ، حفیضہ بیگم ، صدام حسین ، عبدالنبی ، عبدالحمید کے عل

اساتذہ کیلئے سہ روزہ تربیتی پروگرام

نظام آباد:19؍ نومبر( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ایس سرینواس چاری ضلع مہتمم تعلیمات و پراجیکٹ آفیسر ٹی ایس ایس اے نے اپنے صحافتی بیان میں بتایا کہ ضلع نظام آباد کے پرائمری و اپر پرائمری اساتذہ کیلئے مضمون واری سطح پر سہ روزہ تربیتی پروگرام ضلع کے دونوں ڈویژن نظام آباد و بودھن پر انعقاد عمل میں لایا جائے گا۔ نظام آباد ڈیویژن کا تربیتی پرو

کتھلاپور میں مزدوروں کا مظاہرہ

کتھلاپور /19 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) روزگار اسکیم کے ذریعہ کئے جانے والے کاموں کے سلسلے میں مزدوروں کو اجرت دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے منڈل کے فقیر کونڈاپور کے مزدوروں نے پیر کے دن ایم ڈی او آفس کے روبرو احتجاج کیا ۔ چار ماہ قبل کئے جانے والے کاموں کی اجرت کی عدم ادائیگی سے عوام کو کافی مشکلات درپیش ہو رہی ہے ۔ فی کس 7 ہزار کے حساب سے 50

کتھلاپور میں وظائف کی تقسیم

کتھلاپور /19 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) زیڈ پی ٹی سی ممبر شریمتی ڈی متماں ایم پی پی بدم وجیا نے ملاپور منڈل کے گونڈم پلی ستارام گاؤں میں بروز پیر وظائف تقسیم کئے ۔ انہوں نے کہا کہ تمام مستحق افراد میں وظائف تقسیم کئے جائیں گے ۔ انہوں نے عوام سے کہا کہ اپوزیشن پارٹیوں کے پروپگنڈے میں نہ آئیں ۔ انہوںنے کہا کہ تمام مستحق افراد کو حکومت کے

محبوب نگر میں تربیتی سنی اجتماع کا اہتمام

محبوب نگر /19 نومبر ( ذریعہ فیاکس ) محدث اعظم مشن شاخ محبوب نگر کے زیر اہتمام ایک روزہ ’’تربیتی سنی اجتماع ‘‘ 23 نومبر بروز اتوار ظہر 1 بجے تا عشاء بمقام H.N.Function Hall عقب مکہ مسجد ویرنا پیٹ محبوب نگر میں منعقد کیا جارہا ہے ۔ اس سلسلہ میں ایک مشاورتی اجلاس محدث اعظم مشن محبوب نگر کی آفس واقع پہلی منزل مسجد صالحین نیو ٹاون محبوب نگر میں منع

ٹی آر ایس پر کانگریس کو کمزور کرنے کا الزام

کورٹلہ /19 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب احمد عبدالقیوم سابق کونسلر مجلس بلدیہ کورٹلہ نے اپنے صحافتی بیان میں ٹی آر ایس پارٹی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ٹی آر ایس پارٹی کانگریس آئی قائدین کو لالچ اور دھمکیوں کے ذریعہ ٹی آر ایس پارٹی میں شامل کرتے ہوئے کانگریس آئی پارٹی کو کمزور کر رہی ہے جو جمہوریت کیلئے فائدہ مند نہیں ہے ۔ انہو

گجرات مسلم کش فسادات ‘ ناناوتی کمیشن کی قطعی تحقیقاتی رپورٹ پیش

گاندھی نگر 18 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) اپنے قیام کے 12 سال اور 24 مرتبہ کی توسیع کے بعد جسٹس ناناوتی کمیشن نے 2002 میں گجرات میں ہوئے مسلم کش فسادات پر اپنی دوسری اور قطعی رپورٹ پیش کردی ہے ۔ ان فسادات میں ہزاروں مسلمان ہلاک کردئے گئے تھے ۔ کمیشن نے آج اپنی رپورٹ چیف منسٹر آنندی بین پٹیل کو پیش کی ۔ یہ کمیشن سپریم کورٹ کے جسٹس ( ریٹائرڈ ) جی ٹی