سبھی مستحقین کیلئے وظائف کی منظوری یقینی ضلع کلکٹر کریم نگر ویرا برہمیا کی ویڈیو کانفرنس
کریم نگر۔/19نومبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کریم نگر کے سبھی حقیقی مستحقین کو یقینی طور پر وظیفہ کی منظوری دی جائے گی۔ کلکٹر ویرا برہمیا نے تیقن دیا۔ منگل کی شام منڈل عہدیداروں کے ساتھ منعقدہ ویڈیو کانفرنس میں منڈل سطح کے وظیفہ کی منظوری کے تعلق سے درپیش مسائل سے واقفیت حاصل کی ۔ اس موقع پر کلکٹر نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سبھی مستحقین