لطف و قہر او سراپا رحمتے
حضرت علی کرم اللہ وجہہ جو فرد خاندان تھے اور جن کو علم و اقفیت کے ذرائع اور مواقع حاصل تھے اور جن کی نظر نفسیات انسانی اور اخلاق کی باریکیوں پر بہت گہری تھی، قریب ترین اشخاص میں سے تھے اور اسی کے ساتھ وصف و بیان اور منظر کشی پر بھی آپ کو سب سے زیادہ قدرت تھی۔ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خلق عظیم کے متعلق فرماتے ہیں کہ ’’آپﷺ طب