جلد کے کینسر سے دیگر اقسام کے کینسر کا بھی خطرہ

ہماری تحقیق سے ظاہر ہوتا ہے کہ این ایم ایس سی کے اعتبار سے مخدوش افراد کینسر کے رسولیوں کے اعتبار سے بھی مخدوش حالت میں ہوتے ہیں۔ خاص طورپر ایسے افراد کو یہ خطرہ زیادہ ہوتا ہے جو کم سنی میں ہی این ایم ایس سی کا شکار ہوجاتے ہیں۔ ملبورن یونیورسٹی آسٹریلیا کے پروفیسر برائے ادویہ رونی سنکلیر نے کہا کہ ہماری تحقیق سے ظاہر ہوتا ہے کہ این ا

عیدگاہ جگتیال پر زعفرانی جھنڈا لہرانے والے افراد گرفتار

جگتیال۔ 21نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عیدگاہ جگتیال کی بلند مینار پر شرپسند عناصر نے پُرامن فضاء اور مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کیلئے بی جے پی پارٹی کا زعفرانی جھنڈا لہراتے ہوئے حالات کشیدہ کرنے کی کوشش کی تھی جس میں ملوث افراد کو پکڑنے میںپولیس کامیاب ہوگئی جس کے خلاف 295/A اور 395/A مقدمات درج کجرتے ہوئے انچارج ڈی ایس پی ڈی نرسیا

مادیگا طبقہ کا آئندہ ماہ احتجاجی پروگرام

میدک۔21نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مادیگا ریزرویشن پوراٹا سنگم کے جے اے سی کوآرڈینیٹر پی ڈی مورتی نے کہا کہ مادیگا طبقہ کو تلنگانہ ریاست میں 12فیصد تحفظات کیلئے عنقریب بڑے پیمانے پر احتجاجی پروگرامس کا آغاز کیا جارہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ احتجاجی پروگرامس کے انعقاد کیلئے منصوبہ بندی کو قطعیت دی جارہی ہے ۔ آر اینڈ بی گیسٹ ہاؤس منعقد

ٹریفک بے قاعدگی کے خلاف انتباہ

میدک۔21نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آر ڈی او میدک مسٹر ناگیش گوڑ نے میدک ٹاؤن کی اہم سڑکوں اور قریبی تمام آر اینڈ بی سڑکوں کا معائنہ کیا ۔ انہوں نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو چاہیئے کہ اپنی ٹووہیلرس قاعدے کے مطابق کھڑا کریں ‘ ٹریفک نظام پر سخت عمل آوری کریں ۔ انہوں نے کہا کہ عنقریب میدک ٹاؤن کے اہم بازاروں میں گاڑیاں پارکنگ ک

معذورین کیلئے خصوصی طبی کیمپ

میدک۔21نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ایریا اسپتال میدک میں ڈگری کالج میدک کے طلبہ کی جانب سے جسمانی معذور افراد کیلئے ایک خصوصی میڈیکل چیک اپ کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس موقع پر این سی سی کے 75طلبہ نے اپنی خدمات انجام دیئے ۔2033معذوروں کی تشخیص کی گئی جس میں ٹاؤن کے علاوہ پاپنا پیٹ ‘ چنا شنکرم پیٹ سے تعلق رکھنے والے شامل تھے ۔ مقامی ڈاک

معذورین کیلئے خصوصی طبی کیمپ

میدک۔21نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ایریا اسپتال میدک میں ڈگری کالج میدک کے طلبہ کی جانب سے جسمانی معذور افراد کیلئے ایک خصوصی میڈیکل چیک اپ کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس موقع پر این سی سی کے 75طلبہ نے اپنی خدمات انجام دیئے ۔2033معذوروں کی تشخیص کی گئی جس میں ٹاؤن کے علاوہ پاپنا پیٹ ‘ چنا شنکرم پیٹ سے تعلق رکھنے والے شامل تھے ۔ مقامی ڈاک

سنہرے تلنگانہ کی تشکیل کیلئے تعاون درکار

کریم نگر ۔ 21نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاست تلنگانہ کے چیف منسٹر اور صدر ٹی آر ایس کے چندر شیکھر راؤ نے کافی جدوجہد اور کوششوں کے بعد ریاست تلنگانہ کے حصول میں کامیاب ہوئے ۔ اب ریاست تلنگانہ کے عوام سنہرے تلنگانہ کے خواب کو پورا کرنے اور ریاست کی ترقی کیلئے انجام دیئے جارہے کاموں میں ریاستی حکومت اور خاص طور پر کے سی آر کے ساتھ مکمل

محکمہ آر ٹی سی کی تقسیم کا مطالبہ

کریم نگر ۔ 21نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کریم نگر سابق پارلیمنٹ پونم پربھاکر راؤ نے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تلنگانہ ریاست تشکیل پانے کے بعد فی الفور اے پی ایس آر ٹی سی کی تقسیم عمل میں لائی جائے ۔ پونم پربھاکر نے یہاں آر اینڈ بی گیسٹ ہاؤز میں میڈیا نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات بتائی ۔ پونم پربھاکر جو ریاستی کارمیکا یونین

ریاستی حکومت پر وعدہ خلافی کا الزام

کریم نگر ۔ 21نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بی جے پی حکومت عوام مخالف طرز عمل اپناتے ہوئے کارپوریٹ اداروں ‘ صنعتوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے سرمایہ داری نظام کے استحکام کیلئے کوشش کررہی ہے ۔ سی پی آئی ریاستی سکریٹری چاڈا وینکٹ ریڈی نے سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ۔ کریم نگر یدم یلاریڈی بھون میں سی پی آئی ضلع ارکان عاملہ کے اجلاس کا انعقاد عمل

چیوڑلہ منڈل میں سڑکوں کی تعمیر کیلئے رقمی منظوری

چیوڑلہ ۔ 21 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) چیوڑلہ منڈل پریشد آفس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیوڑلہ زیڈ پی ٹی سی ممبر چھیلا شیلجا ، منڈل پریشد چیرمین ایم بالراج اورچمپلا ستیہ نارائن ریڈی نے کہا کہ حکومت نے چیوڑلہ منڈل کے 22 دیہی علاقہ جات کی سڑکوں کی تعمیر کیلئے زائداز گیارہ کروڑ روپئے منظور کئے ہیں اور اس منظورہ رقم سے سڑکوں کی ت

عادل آباد میں خدمت خلق اور ہماری ذمہ داریاں کے عنوان پر جلسہ

عادل آباد ۔ 21 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حافظ منظور صدر صفا بیت المال کی اطلاع کے بموجب 22 نومبر ہفتہ کو بعد نماز عشاء صفا بیت المال شاخ عادل آباد کے زیراہتمام جلسہ عام بعنوان خدمت خلق اور ہماری ذمہ داریاں زیرصدارت مولانا شاہ جمال الرحمن مفتاحی صدر مجلس تحفظ ختم نبوت تلنگانہ و آندھرا منعقد ہونے جارہا ہے ۔ بحیثیت مہمان خصوصی مولانا

ظہیرآباد میں سڑکوں کی تعمیر کیلئے رقمی منظوری

ظہیرآباد۔21نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ٹی آر ایس انچارج حلقہ اسمبلی ظہیرآباد مسٹر کے مانک راؤ نے اپنے ایک صحافتی بیان میں حلقہ اسمبلی ظہیرآباد میں سڑکوں کی تعمیر کیلئے ریاستی حکومت کی جانب سے 32.48 کروڑ روپئے منظور کئے جانے کا انکشاف کیا اور کہا کہ منظورہ رقم سے 61خستہ حال سڑکوں کو بی ٹی روڈ میں تبدیل کیا جائے گا ۔ انہوں نے حلقہ اسمبلی ظہ

محکمہ اریگیشن کی عمارت انجینئر علی نواز جنگ کے نام موسوم کرنے کے احکام

محبوب نگر ۔ 21 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) چیف منسٹر کے چندرشیکھر راو نے آل ہوا کے قائدین کی بھرپور نمائندگی پر خصوصی توجہ دیئے ہوئے مستقر محبوب نگر پر محکمہ اریگیشن کی تعمیر کردہ پرشکوہ عمارت کو انجینئر علی نواز جنگ بہادر کے نام سے موسوم کرنے کیلئے احکامات جاری کروائے ۔ چنانچہ اس ضمن میں اریگیشن ڈپارٹمنٹ کے سکریٹری یس کے جوشی نے با

ضلع ورنگل کے 14 ڈی ایس پیز کے تبادلے

ہنمکنڈہ ۔ 21 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) محکمہ پولیس میں بڑے پیمانہ پر ڈی ایس پیزکے تبادلہ عمل میں آئے ضلع ورنگل کے 14 ڈی ایس پی کے تبادلہ کئے گئے ہیں ۔ 4 ڈی ایس پیزکو ضلع میں ہی خدمات کا موقع فراہم کیا گیا ہے ۔ 5 ڈی ایس پیزکو پڑوسی اضلاع میں تبادلہ پر روانہ کیا گیا ۔ مامنور ڈی ایس پی سریش کمار کا حیدرآباد کے اہم پولیس اسٹیشن سلطان بازار

جڑچرلہ میں جلسہ عظمت حسینؓ و طرحی مسالمہ کا اہتمام

جڑچرلہ ۔ 21نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)بزم ظہیر جڑچرلہ کے زیراہتمام 23نومبر اتوار 9بجے شب بمکان الحاج خواجہ معین الدین خوشتر موظف ہیڈ ماسٹر نزد پولیس اسٹیشن جڑچرلہ ( خوشتر ہال) میںجلسہ سالانہ عظمت حسینؓ و طرحی مسالمہ منعقد کیا جارہا ہے ۔ جلس کی نگرانی مولانا محمد ظہیرالدین نقشبندی امام و خطیب مکہ مسجد بادے پلی کریں گے جب کہ طرحی مسالمہ

موضع پوداٹور میں بورویل کا افتتاح

شنکر پلی ( چیوڑلہ ) ۔ 21 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شنکر پلی منڈل کے موضع پوداٹور میں سرپنچ بچیا نے بورویل کی تنصیب عمل میں لاتے ہوئے اس کا افتتاح انجام دیا ۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے سرپنچ بچیا نے کہا کہ پینے کے پانی کے مسئلہ سے نمٹنے کیلئے ہرممکن کوشش کئے جانے کا تیقن دیتے ہوئے کہا کہ اس ضمن میں وہ متعلقہ حکام سے بات کرتے ہوئے زائد رق

یتیم بچوں کی کفالت دنیا کا سب سے بہترین سماجی کام

گمبھی راؤ پیٹ ۔ 21 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یتیم بچوں کا سہارا بنا اور ان کی تعلیمی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کیلئے مالی امداد کرنا ساتھ ہی ساتھ ان کی کفالت کی ذمہ داری اپنے سر لیتا میری نظر میں یہ کام دنیا کا سب سے بڑا بہترین سماجی کام ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ” MAA ” نامی تنظیم کے صدر و سابقہ زیڈ پی ٹی سی رکن کریم نگر ملوگاری نرسا گوڑ نے ک

پٹلم میں نوتعمیر مسجد کا افتتاح

پٹلم ۔21نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر پٹلم میں تین مساجد ہے ‘ عیدگاہ پٹلم کے عقب میں حال ہی میں چوتھی نوتعمیر مسجد کا کام تکمیل ہوچکا ہے ۔ مساجد کمیٹی کے صدر جناب محمد عبدالقدوس کی اطلاع کے بموجب 23 نومبر بروز اتوار صبح 10بجے سے ظہر کی نماز تک علماء اکرام کے بیانات ہوں گے ۔ ظہر کی نماز کے ساتھ مسجد کا افتتاح عمل میں لایا جائے گا ۔ شہری

اے آئی ٹی یو سی کے جلسہ عام کو کامیاب بنانے کی اپیل

شنکرپلی ( چیوڑلہ ) ۔ 21 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اے آئی ٹی یو سی کے قائد چیوڑلہ کے انچارج راما سوامی نے اپنے ایک بیان میں عوام سے اپیل کی کہ 28, 27 نومبر کو ابراہیم پٹنم میں منعقد شدنی زبردست جلسہ عام میں کثیر تعداد میں شرکت کرتے ہوئے اس جلسہ کو کامیابی سے ہمکنار کریں ۔ اس موقع پر راما سوامی نے شنکر پلی مستقر پر ابراہیم پٹنم میں منعقد ہ

محبوب نگر میں آج جلسہ فضائل امام حسینؓ

محبوب نگر ۔ 21۔ نومبر ( ذریعہ فیاکس ) عاشور خانہ گراؤنڈ رامیا باؤلی نزد ون ٹاؤن پولیس اسٹیشن محبوب نگر پر جلسہ ’’ حضرت سیدنا امام حسینؓ ، فضائل اور سیرت طیبہ ‘‘ 22 نومبر ہفتہ کو بعد نماز عشاء منایا جارہا ہے ۔ مفتی محمد حنیف قادری ، مولانا سید بختیار الدین مخاطب کریں گے ۔ صدارت جناب محمد عبدالجلیل نقشبندی ، محمد عثمان قادری نگران کار