میونسپل چیر پرسن سے تاجرین کی نمائندگی
محبوب نگر 22نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر محبوب نگر کے مصروف ترین علاقہ میں موجود میونسپل ملگیات میں کاروبار کرنے والے محبوب نگر میونسپل رینٹل اسو سیایشن کے نمائندوں نے میونسپل چیر پرسن رادھا امر سے ملاقات کرتے ہوئے یادداشت پیش کی اور بتایا کہ کافی طویل عرصے سے ہم یہاں کے کرایہ دار ہیں اور اسی کاروبار پر ہمارا گذر برسرہے ۔ گذشتہ