نمبر ایک موقف حاصل کرنا چاہتی ہوں : ثانیہ

حیدرآباد 22 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے آج کہا کہ وہ اس کھیل سے سبکدوشی اختیار کرنے سے قبل عالمی سطح پر نمبر ایک موقف حاصل کرنا چاہتی ہیں ۔ ثانیہ مرزا نے پروفیشنل کیرئیر میں اپنے مستقبل سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ وہ فی الحال عالمی سطح پر چھٹا موقف رکھتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ کھیل سے سبکدوشی سے قبل نمبر ایک موقف

ورلڈ کپ کھیلنا اگلا نشانہ : پرویز رسول

نئی دہلی 23 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) جموں و کشمیر کے اسٹار کرکٹر پرویز رسول نے کہا کہ ان کا فوری نشانہ آئندہ سال ورلڈ کپ کیلئے ہندوستانی ٹیم میں جگہ حاصل کرنا ہے ۔ پرویز رسول کو حال ہی میں لالہ امرناتھ ایوارڈ برائے بسٹ آل راونڈر حاصل ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ان کا آئندہ نشانہ یہ ہے کہ وہ ونڈے ورلڈ کپ کیلئے ہندوستانی ٹیم میں جگہ حاصل کریں۔

ہم کو دوبارہ کھیلنے کا موقع دیا جائے : محمد آصف

کراچی 23 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے اس بات پر حیرت و مایوسی کا اظہار کیا ہے کہ کچھ سابق کرکٹرس ان کھلاڑیوں کو دوبارہ موقع دینے کی مخالفت کر رہے ہیں جن پر اسپاٹ فکسنگ کے باعث امتناع عائد کردیا گیا تھا ۔ آصف کا کہنا ہے کہ اب یہ کھلاڑی سدھر گئے ہیں اور ان میں بہتری آئی ہے ۔ ایک ہفتہ قبل سابق کپتان رمیز راجہ

بادشاہ بہتر یا پیڑ

ایک لڑکا آم کے پیڑ پر پتھر مار کر آم توڑنے کی کوشش میںمشغول تھا۔ اسی درمیان غلطی سے لڑکے کا نشانہ چوک گیا اور ایک پتھر وہاں گذرتے ہوئے بادشاہ کے سر پر لگ گیا۔

ث ۔ ثالثی

قریش مکہ نے تعمیر کعبہ کیلئے اس کے مختلف حصے آپس میں تقسیم کرلئے اور اپنے اپنے حصے کی دیواریں کھڑی کرلیں، لیکن حجر اسود کا مقدس پتھر لگانے پر ان میں سخت جھگڑا ہوگیا، کیونکہ ہر قبیلہ یہ عزت خود حاصل کرنا چاہتا تھا۔ یہ جھگڑا چار دن چلتا رہا۔

سردی کا زمانہ اور اون کا استعمال

سردی کا زمانہ آتے ہی بازاروں میں اونی کپڑوں سویٹروں اور جرسیوں کی فروخت شروع ہوجاتی ہے ۔ ایسا اس لئے ہوتا ہے کہ اون سردی کو روکنے کا ایک بہت اہم اور خوبصورت ذریعہ ہے ۔ بچو! آپ کی رنگ برنگی جرسیاں،سویٹر اور لڑکیوں کیلئے گرم فراک اور اسکارف کس چیز سے تیار ہوتی ہیں۔

لومڑ کا سبق

ایک سہانے دن کی بات ہے کہ ایک لومڑ نے اپنے چھوٹے بچے کو پہاڑی پر چڑھا دیا اور پیار دلار کرتے ہوئے بچے کو یہ نصیحت کی کہ ہمیشہ اپنے اوپر بھروسہ رکھنا اور دوسرے کے بھروسے مت رہنا ۔ پھر اس نے بچے سے پہاڑی سے نیچے کودنے کیلئے کہا تا کہ وہ زندگی بھر کام آنے والا کرتب سیکھ سکے یہ کہتے ہوئے لومڑ پہاری کے نیچے آگیا ۔ پہاڑی اونچی تھی اور لومڑ کے

شخصیت رنگوں کے آئینے میں …!

سیاہ : بے حد شاندار رنگ ہے، جن خواتین کو سیاہ رنگ پسند آتا ہے وہ بنیادی خواہشات سے کافی حد تک دور رہتی ہیں اور وہ شو بازی پسند نہیں کرتیں۔ سیاہ رنگ پسند کرنے والی خواتین کے پاس ذہانت کا خزانہ ہوتا ہے جسے وہ چھپا کر رکھتی ہیں۔ سیاہ ایک طلسماتی رنگ ہے، یہ پہننے والوں پر منحصر ہے کہ وہ اسے کیسے استعمال کرتی ہیں۔

بادامی کھیر

اجزاء : دودھ دو لیٹر، شکر دو کپ، چاول آدھا کپ، کیوڑہ چند قطرے، بادام آدھی پیالی، دو عدد الائچی کے دانے۔

خود کو پُرسکون رکھیں

انسان کے موڈ کا خراب اور خوشگوار رہنا ایک فطری امر ہے، لیکن انسان چاہے تو اپنی کوششوں سے اپنے مزاج کو خوشگوار بناسکتا ہے۔ خود کو پُرسکون اور نارمل رکھنے کیلئے مندرجہ ذیل طریقوں کو اپنی زندگی کا حصہ بنالیں۔

IGNOU UG/PG COURSES اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی

IGNOU اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی میں فاصلاتی تعلیم (Distance Mode) کے تحت مختلف کے کورسس میں داخلے کیلئے جنوری 2015 ء کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے اور اس کیلئے فارم کے ادخال کی آخری تاریخ یکم ڈسمبر 2014 مقرر کی گئی ہے اور 300 روپئے دیرینہ فیس کے ساتھ 15 ڈسمبر آخری تاریخ ہے اس کے فارمس اور پراسپکٹس تمام علاقائی دفاتر میں دستیاب ہیں اس میں حید

متفرق اشتہارات

WANTED
DRIVERS Cum owner Contact US: 040-66026602 for Pickups N Drops beside Ravindra Bharthi
__________________________________________________________________
تمنا میریج بیورو ( ہوم سرویس)

کرایہ پر حاصل کیجئے

FLAT FOR RENT
2. 4BHK, 2650SFT duplex Flat for Rent/PG in Babu Khan solitaire, Hitech City Facilities with fully A/c 4 toilets with geyser and 100% premium luxury furnished Contact
09790905419, 040-65132501
__________________________________________________________________
Independent
Building For Rent
G. Floor & Pent House 2 rooms kitchen, Toilet, Attached , IInd & 3rd Floor, 3 rooms 1 Hall Kitchen 2 Toilets No lift At Banjara Hills Road, No.10 Guru Brahmanagar (Zahranagar)
Cont. 9291276674, 9848928044
Time : 12 PM To 5 PM only.

برائے فروخت

FLAT FOR SALE
1. 3BHK, 1470SFT Flat for Sale in Hitech Suites, Happy Homes near Pillar No 202 Facilities with Parking full wood work Grill work and 3side opening Contact
09790905419, 040-65132501
__________________________________________________________________
LAND FOR SALE
1-3 Acres open Land for Sale on main road NH-7 Hyd Bangalore at Rajapoor Village 69th km stone Contact
9440836123 or rbrgoud@gmail.com
__________________________________________________________________
جائیداد کی خرید و فروخت کیلئے

ضرورت رشتہ

MATRIMONIAL BOY ( URGENT)
S.M. Business (Construction Company) Hyderabadi Family seek alliance for their SON, 26 years, 5′-6″ Ht, Weatish, M.Arch., from London (U.K), Settled in Hyderabad, Girl should be Graduate, Fair & Good Looking , Height 5′-2″ and above from a Respectable and Religious Hyderabadi Family. Send Biodata and Recent pics to Email : (No Agents )
wmcitizen9009@gmail.com
Cont No : 9849490555
__________________________________________________________________

ضرورت رشتہ

MATRIMONIAL BOY ( URGENT)
S.M. Business (Construction Company) Hyderabadi Family seek alliance for their SON, 26 years, 5′-6″ Ht, Weatish, M.Arch., from London (U.K), Settled in Hyderabad, Girl should be Graduate, Fair & Good Looking , Height 5′-2″ and above from a Respectable and Religious Hyderabadi Family. Send Biodata and Recent pics to Email : (No Agents )
wmcitizen9009@gmail.com
Cont No : 9849490555
__________________________________________________________________