وزیراعظم کا اپوزیشن سے ربط،سرمائی اجلاس ثمر آور ہونے کی توقع
نئی دہلی ۔ 24 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج امید ظاہر کی کہ اپوزیشن پارلیمنٹ میں تعاون کرے گا تاکہ سرمائی اجلاس ’’ثمر آور اور نتیجہ خیز‘‘ ثابت ہوگا۔ حالانکہ کئی سیاسی پارٹیوں نے واضح کردیا ہے کہ وہ اصلاحی اقدامات کی مزاحمت کریں گی۔ ایوان پارلیمنٹ کے باہر سرمائی اجلاس کے پہلے دن پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے م