ہیملٹن کی شاندار سنچری، زمبابوے 331/5
ڈھاکہ 5 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) مڈل آرڈر بیٹسمین ہیملٹن مساکٹزا نے شاندار 154 رنز کی اننگز کھیلتے ہوئے زمبابوے کے خلاف یہاں کھیلے جارہے دوسرے ٹسٹ کے تیسرے دن کھیل کے اختتام پر اپنی ٹیم کے مجموعی اسکور 331/5 میں کلیدی رول ادا کیا ہے۔ نمبر تین پر بیاٹنگ کرتے ہوئے ہیملٹن نے 316 رنز کی اپنی اننگز میں 17 چوکے اور 2 چھکے لگائے۔ علاوہ ازیں وکٹ کیپر