شیخ یعقوب کوٹگیر پولیس اسٹیشن کے نئے سب انسپکٹر

کوٹگیر ۔ 6 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوٹگیر پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر کا دوسرے مقام پر تبادلہ عمل میں لاتے ہوئے یہاں پر ایس ایم بٹر کو مقرر کیا گیا جو قبل ازیں بانسواڑہ ٹاون پر برسرخدمت تھے اور اس طرح ایڈپلی پولیس اسٹیشن پر برسرخدمت سب انسپکٹر کا تبادلہ کرتے ہوئے ان کی جگہ شیخ یعقوب کومقرر کیا گیا اور ایڈپلی پولیس اسٹیشن میں برس

گرلز ہاسٹل سرپور ٹاون کا دورہ

سرپورٹاون ۔ 6 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون مستقر کے ایس سی گرلز ہاسٹل کا رکن اسمبلی سرپور ٹاون کونیرو کونپا نے اچانک دورہ کیا ۔ اس موقع پر زیڈ پی ٹی سی رام نائیک اور میجر گرام پنچایت سرپنچ سید خضر حسین بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر رکن اسمبلی سرپور ٹاون کونیر کونپا نے ایس سی گرلز ہاسٹل کا چانک دورہ کرتے ہوئے ہاسٹل کا تفصیلی طور

آئیٹا کے ضلعی انتخابات کا 8 نومبر کو اہتمام

نارائن کھیڑ ۔ 6 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سکریٹری آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن (AIITA) ضلع میدک جناب محمد معین الدین نے اپنے ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ آئیٹا کے ضلعی انتخابات میقات 2015 – 16 بتاریخ 8 نومبر بروز ہفتہ بوقت 10.30 بجے بمقام آئیٹا ضلعی آفس اسلامک سنٹر جلال باغ سنگاریڈی زیرنگرانی سکریٹری آئیٹا اے پی و تلنگانہ جناب میر ممتاز ع

گمبھی راؤ پیٹ میں دھان کی خریدی مرکز کا افتتاح

گمبھی راؤ پیٹ ۔ 6 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گمبھی راؤ پیٹ میں آئی کے پی کے زیراہتمام خریدے جانے والے دھان کے خریدی کے مرکز کا صدرنشین منڈل پریشد سائی اوا کے ہاتھوں عمل میں آیا ۔ اس موقع پر انہوں نے اخباری نمائندوں سے کہا کہ اس مرکز پر کاشتکاروں سے واجبی قیمت کے عوض دھان کی خریدی کی جائے گی ۔ اس موقع پر یم پی ٹی سی ارکان کملاکر ریڈی ،

ٹی آر ایس حکومت وعدوں کی تکمیل میں ناکام

کتھلا پور ۔ 6 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) دلت افراد کو تین ایکر اراضی تقسیم کسانوں کو ایک لاکھ تک کے قرض کے معاف کرنے ، مکانات کی تعمیر جیسے وعدوں کو عملی جامہ پہنانے میں ٹی آر ایس حکومت یکسر ناکام ہوگئی ہے ۔ جناب ٹی انجیا ، جناب عظیم ، گوپال ریڈی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ ٹی آر ایس پارٹی جو سنہری تلنگانہ کی تعمیر کرنے کا بلند بان

کرکٹ ٹورنمنٹ لوگو کا سرکل انسپکٹر پولیس کے ہاتھوں رسم اجرائی

کورٹلہ ۔ 6 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گورنمنٹ جونیر کالج کورٹلہ گراونڈ پر 9 نومبر بروز اتوار سے منعقد شاہکار پرئمیر لیگ کرکٹ ٹورنمنٹ لوگو کی سرکل انسپکٹر آف پولیس کورٹلہ مہیش گوڑ نے رسم اجرائی انجام دی ۔ گورنمنٹ کے آرگنائزر جناب رضوان پاشاہ ، مزمل نے کہا کہ ٹینس بال سے منعقد اس ٹورنمنٹ میں جملہ 42 ٹیموں نے اپنے نام درج کروائے ہیں ۔ م

اقلیتوں کیلئے مختص بجٹ خوش آئند

سدی پیٹ ۔ 6 ۔ نومبر ( ای میل ) حکومت تلنگانہ کی جانب سے پیش کردہ ریاست کے پہلے بجٹ میں اقلیتوں کی فلاح و بہبود کیلئے مختص کردہ 1030 کروڑ بجٹ کے اعلان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے محمد عبدالوحید ٹی آر ایس اقلیتی قائد سدی پیٹ نے کہا کہ حکومت کی جانب سے محکمہ اقلیتی بہبود کے بجٹ کیلئے چیف منسٹر ریاست تلنگانہ نے اقلیتوں کی ترقی و خوشحالی کیلئے

گیائتری کوآپریٹیو بنک جگتیال کو مسلسل چھٹواں قومی ایوارڈ

جگتیال ۔ 6 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) دی گیائتری کوآپریٹیو اربن بنک جگتیال کو بہترین خدمات پر مسلسل چھٹویں بار Frontiers in co – operative Banking Award قومی ایوارڈ حاصل ہوا ہے یہ بات بنک کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر وی سرینواس نے بنک کے احاطے میں صحافیوں کو مخاطب کرتے ہوئے بتائی انہوں نے بتایا کہ حیدرآباد میں نیشنل کوآپریٹیو بنکنگ Summit – 2014 تقریب میں مسٹ

بھینسہ میں اردو کمپیوٹر کورس کیلئے اہلیتی امتحان

بھینسہ ۔ 6 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اردو اکیڈیمی کے زیراہتمام بھینسہ اردو اکیڈیمی کمپیوٹر ٹریننگ سنٹر میں سال 2014 – 15 کے ایڈوانس ڈپلومہ ان کمپیوٹر اپلی کیشن و ملٹی ڈی ٹی پی کورسس کے بیاچس میں داخلوں کیلئے 16 نومبر بروز اتوار کو انٹرنس ٹسٹ ( اہلیتی امتحان ) منعقد کیا جارہا ہے ۔ انچارج کمپیوٹر سنٹر عبدالئیق اور اشفاق احمد کے بموجب ارد

سیمی کے دو کارکن عدالتی تحویل میں

حیدرآباد ۔ 5 نومبر (سیاست نیوز) دہشت گردی کے الزام میں گرفتار مہاراشٹرا کے دو سیمی کے ارکان کو نامپلی کرمنل کورٹ کے 14 ویں چیف میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ نے 19 نومبر تک عدالتی تحقیقات میں دے دیا۔ آج صبح اسپیشل انوسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) پولیس نے مہاراشٹرا کے دو ارکان مدثر اور شعیب خان کو پانچ دن کی پولیس تحویل کے اختتام پر عدالت میں پیش کیا

یوم عاشور کا بصد عقیدت و احترام انعقاد

حیدرآباد۔5نومبر(سیاست نیوز) محرم الحرام اسلامی کیلنڈر کا پہلا مہینہ ہے جسے مسلمان نئے سال کے طور پر مناتے ہیں جو میدان کربلا میںباطل کے خلاف حق کی لڑائی میںحضرت امام حسین ؓ کی شہادت سے رقم ہے۔ یوں تو ملک کے کئی شہروں میں یوم عاشورہ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جاتا ہے لیکن لکھنو کے بعد حیدرآباد ایسا شہر ہے جہاں عاشورہ کا اہتمام نہ

تلنگانہ کے پہلے بجٹ میں اقلیتوں کیلئے1030 کروڑ روپئے مختص

حیدرآباد ۔ 5 نومبر ۔(سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ نے تشکیل تلنگانہ کے بعد آج پہلا بجٹ پیش کرتے ہوئے اقلیتوں کے لئے جملہ 1030 کروڑ منصوبہ بند بجٹ کی تخصیص کی ہے۔ حکومت کی جانب سے محکمہ اقلیتی بہبود کے لئے مختص کردہ بجٹ میں شادی مبارک اسکیم کے علاوہ تلنگانہ اسٹڈی سرکلس کے لئے علیحدہ بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ اِسی طرح دائرۃ المعارف، اُردو اکیڈ

ساحلی آندھرا بارش کا امکان

حیدرآباد۔/5نومبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جنوب مشرقی خلیج بنگال اور قرب و جوار کے علاقوں میں آج صبح ہوا کے دباؤ کا مرکز قائم ہوگیاجس میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران مزید اضافہ ہوسکتا ہے اور آئندہ 3دنوں میں ساحلی آندھرا اور رائلسیما میں ہلکی اور اوسط بارش ہوسکتی ہے۔تاہم تلنگانہ میں موسم خشک رہے گا اور کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔

اننت پور میں دو فرقوں کے درمیان تصادم، 20زخمی

حیدرآباد۔ /5نومبر، ( پی ٹی آئی) آندھرا پردیش کے ضلع اننت پور کے ایک گاؤں میں عوام کے دو مختلف فرقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے گروپوں میں جھڑپ کے نتیجہ میں کم سے کم 20افراد زخمی ہوگئے جن میں چار ملازمین پولیس بھی شامل ہیں۔ پولیس نے کہا کہ دو دن قبل ایک مذہبی جلوس نکالنے کی اجازت نہ دیئے جانے پر پیدا شدہ تنازعہ پر اننت پور کے پدا واڈگور

تلگودیشم حکومت کے خلاف وائی ایس آر کانگریس کا احتجاج

حیدرآباد۔/5نومبر، ( پی ٹی آئی) آندھرا پردیش میں اصل اپوزیشن جماعت وائی ایس آر کانگریس نے تلگودیشم پارٹی کی جانب سے انتخابی وعدوں کی عدم تکمیل کے خلاف آج ریاست بھر میں احتجاج منظم کیا گیا۔ وائی ایس آر کانگریس نے الزام عائد کیا کہ تلگودیشم پارٹی برسر اقتدار آنے کے باوجود کسانوں کے قرضوں کی معافی اور خواتین کے خود امدادی گروپوں کے مسا

’’کس آف لو‘‘ کے حامیوں کیخلاف عریانیت کا مقدمہ

حیدرآباد ۔ 5 نومبر (سیاست نیوز) سائبرآباد کی گچی باؤلی پولیس نے ’’کس آف لو‘‘ (بوسے محبت) پروگرام کا انعقاد کرنے والے حیدرآباد یونیورسٹی کے طلبہ کے خلاف عریانیت کا ایک مقدمہ درج کرلیا ہے۔ 2 نومبر کو یونیورسٹی کے طلبہ نے کیرالا کے ٹی وی شو کے حق میں مظاہرہ کرتے ہوئے کس آف لو پروگرام کا انعقاد کیا تھا جس میں ایک دوسرے کو بوسہ لیا گیا۔ ی

ظلم سے بیزار مقروض شخص کا فینانسر پر حملہ

حیدرآباد۔/5نومبر، ( سیاست نیوز) فینانسر کی مبینہ ہراسانیوں اور مار پیٹ سے تنگ آکر ایک مقروض شخص نے فینانسر پر حملہ کردیا۔ چاقو سے وار کرتے ہوئے مکرم نے ارشد کو شدید زخمی کردیا۔ یہ واقعہ پنجہ گٹہ کے علاقہ مدار صاحب مقطہ میں پیش آیا جہاں مکرم نے فینانسر ارشد پر حملہ کردیا۔ پولیس پنجہ گٹہ نے فینانسر کا نام ارشد بتایا۔ مکرم ایک چکن سنٹر

مستری کی نعش مشتبہ حالت میں دستیاب

حیدرآباد ۔ 5 نومبر (سیاست نیوز) کشائی گوڑہ میں واقع ہندوستان کیبل لمیٹیڈ (ایچ سی ایل) نے ایک مستری کی مشتبہ حالت میں نعش دستیاب ہوئی۔ بتایا جاتا ہیکہ 25 سالہ چنیا ساکن نہرو نگر کشائی گوڑہ کی نعش آج صبح وہاں کے گودام میں دستیاب ہوئی۔ مقامی پولیس کو اس بات کی اطلاع ملنے پر ایک ٹیم وہاں پہنچ کر جائے حادثہ کا معائنہ کیا جس میں چنیا کے سر پر

چندرا بابو نائیڈو کا آج عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس سے خطاب

حیدرآباد۔/5نومبر،( پی ٹی آئی) آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو 6نومبر کو نئی دہلی میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس سے خطاب کریں گے جہاں وہ اپنی ریاست کو سرمایہ کاری کے بہترین مقام کے طور پر پیش کریں گے۔ چندرا بابو کے ایک قریبی مددگار کے مطابق وہ دو روزہ دورہ پر کل نئی دہلی پہونچیں گے جہاں وہ متعدد مرکزی وزراء سے ملاقات ک