تلنگانہ کے تمام مستحق عوام کو وظائف اور راشن کارڈس

حیدرآباد ۔ 8 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز) : ٹی آر ایس حکومت کی میعاد مکمل ہونے سے قبل تلنگانہ ریاست کے ہر ایک غریب و مستحق افراد خاندان کے چہرے پر مسکراہٹ لانے کا وعدہ کیا ۔ تلنگانہ ریاست کو برقی بحران سے باہر لانے کے لیے ٹی آر ایس حکومت سنجیدگی کے ساتھ غور و فکر کرتے ہوئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے ۔ آئندہ دو تا تین سال میں ٹی آر ایس حکومت تلنگان

ن47نکسلائٹس حامیوں کی خود سپردگی

راجمندری ۔ 8 ۔ نومبر : ( پی ٹی آئی ) : آندھرا پردیش کے ضلع مشرقی گوداوری میں نکسلائٹس کے تقریبا 47 حامیوں نے آج خود کو پولیس کے حوالہ کردیا ۔ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس وجئے راما راؤ نے کہا کہ مشرقی گوداوری کے رمپا چوڈا ورم میں نکسلائٹس کے تقریبا 47 حامیوں نے پولیس کے روبرو خود سپردگی کی ہے ۔ جن کی عمریں 30 تا 50 سال کے درمیان ہیں ۔ یہ تمام 2

معین آباد میں سڑک حادثہ ایک شخص ہلاک

حیدرآباد۔/8نومبر، ( سیاست نیوز) معین آباد کے علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ پولیس معین آباد نے بتایا کہ 34سالہ سریدھر چاری جو بزنس مین تھا کتوال گوڑہ علاقہ میں رہتا تھا کل رات وہ موٹر سیکل پر جارہا تھا کہ نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر برسر موقع ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔