مودی کابینہ میں توسیع

خوش ہوتا ہے گر کوئی تو ناراض بھی کوئی ہوتا ہے
ہر ایک کو خوش کردینا تو انسان کے بس کی بات نہیں
مودی کابینہ میں توسیع

یونس اور مصباح کی سنچریاں، پاکستان 566/3

ابوظہبی ۔ 10 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) یونس خان کے غیرمعمولی فام کا سلسلہ ہنوز جاری ہے جیسا کہ انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جارہے پہلے ٹسٹ کے دوسرے دن ایک اور سنچری اسکور کرلی ہے۔ پاکستانی ٹیم جس نے اپنے کل کے اسکور 269/1 سے آگے کھیلنا شروع کیا اور احمد شہزاد کے 176 رنز کے بعد کپتان مصباح الحق اور یونس خان کی سنچریوں کی بدولت 3 وکٹوں کے نقص

مستحقین کو وظائف سے محروم ہونے کا خدشہ

نارائن پیٹ /10 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نارائن پیٹ مستقر پر فوڈ سیکوریٹی کارڈ اور وظائف کیلئے دی گئی درخواستوں کی تنقیح و تحقیق کا کام انتہائی سست رفتاری سے جاری ہے ۔ اس تنقیح و تحقیق کے دوران اس بات کا بھی انشکاف ہوا ہے جس سے عوامی برہمی و ناراضگی میں شدت پیدا ہوگئی ہے کہ 19 اگست کو ریاست گیر سطح پر کی گئی جامع خاندانی سروے میں سینکڑو

بودھن میں 5610 مستحقین کیلئے وظائف کی منظوری

بودھن /10 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) رکن اسمبلی بودھن جناب محمد شکیل عامر نے یہاں بلدیہ آفس کے میدان میں تقسیم وظائف کیلئے منعقدہ جلسہ سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ علحدہ ریاست تلنگانہ کے قیام کے بعد سرکاری دفاتر میں عملے کی قلت کے باوجود اس کے موجودہ عہدیدار حکومت کے احکامات پر بھرپور تعاون کرتے ہوئے کے سی آر کے سنہرا تلنگانہ کے خوابوں

اقلیتی علاقوں پر ترقیاتی کام جلد شروع کرنے کا تیقن

گدوال /10 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بلدیہ گدوال کے زیر اہتمام مساجد کیلئے ریاستی حکومت کی جانب سے آہک پاشی ، تعمیر و مرمت کیلئے منظورہ فنڈس کے چیکس کی تقسیم رکن اسبملی گدوال مسز ڈی کے ارونا کے ہاتھوں عمل میں لائی گئی جس میں بلدیہ گدوال کے حدود میں واقع 26 مساجد کو منظورہ فنڈ کے چیکس متعلقہ انتظامی کمیٹیوں کے ذمہ دار حضرات کے حوالے کئے

غریبوں کی ترقی کی سمت گامزن کرنا حکومت کا نصب العین

یلاریڈی /10 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یلاریڈی مستقر پر تحصیل آفس احاطہ میں رکن اسمبلی مسٹر رویندر ریڈی نے آسرا اسکیم کا آغاز کرتے ہوئے تمام مستحق معذورین ، معمرین ، بیواؤں میں ہزار روپئے اور 1500 روپئے وظائف تقسیم کئے ۔ اس موقع پر انہوں نے اپنی تقریر میں مزید کہاکہ یہ مستحق کو وظائف سے مستفید کرنا تلنگانہ حکومت کا مقصد ہے ۔ انہوں نے یل

نارائن پیٹ میں قومی بینکوں کے اے ٹی ایم کو کارکرد بنانے کا مطالبہ

نارائن پیٹ /10 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نارائن پیٹ ٹاون تقریباً 70 ہزار فنوس پر مشتمل آبادی والا ایک ڈیویژن مستقر ہے اور اس علاقہ کا یہ ایک بڑا تجارتی مرکز بھی ہے ۔ یہاں پانچ بڑے اور قومی بینکوں کے ATM سنٹر موجود ہیں لیکن اکثر و بیشتر یہ اے ٹی ایم سنٹر کارکرد نہیں رہتے یا ھر ان سنٹروں میں پیسے ختم ہوجاتے ہیں ۔ جس کے سبب یہاں کے صارفین او

کریم نگر کے کانگریس قائدین کی ٹی آر ایس میں شمولیت

کریم نگر /10 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بمقام پریس بھون کریمے نگر میں منعقدہ تقریب میں گنگولہ کملاکر رکن اسمبلی کریم نگر اور رویندر سنگھ ( مئیر کریم نگر ) کی موجودگی میں جناب ایس اے محسن صدر وقف بورڈ کریم نگر معہ بورڈ ڈائرکٹرز ایس اے عزیز محمد قمر الدین ، محمد سلیم ، محمد سراج ، سید فیاض اور میر شوکت علی جوائنٹ سکریٹری تلنگانہ ہاکی اسو