وی آر او حیات نگر پر حملہ

حیدرآباد 10 نومبر (سیاست نیوز) حیات نگر منڈل کے ویلیج ریونیو آفیسر پر نامعلوم افراد نے آج شام قاتلانہ حملہ کیا ۔ وی آر او وینکٹا پرساد کی آج شام ایک دکان میں کولڈرنگ کی خریدی پر دکان مالک سے بحث ہوئی تھی چار نامعلوم موٹر سائیکل سوار وہاں پہنچ گئے، ان پر حملہ کردیا۔

بجاج الیکٹرانکس بمپر ڈرا ۔وسیم النساء کو 30 لاکھ نقد انعام

حیدرآباد ۔ 10 ۔ نومبر : ( پریس نوٹ ) : بجاج الیکٹرانکس شوروم ، فورم مال کے پی ایچ بی پر اس کے بمپر ڈرا میں 30 لاکھ روپئے نقد انعام جیتنے والے کے نام کا اعلان کیا گیا ۔ فلمی اداکارہ ریگینا کسندرا نے یہ بمپر لکی ڈرا نکالا ۔ چارمینار کی وسیم النساء ( چارمینار ) جن کا ٹوکن نمبر 096210 ہے کو بمپر ڈرا پر 30 لاکھ روپئے نقد انعام حاصل ہوا ۔ بجاج الیکٹران