خشک سالی سے کسانوں کا نقصان
کورٹلہ۔12نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ملاپور منڈل کو خشک سالی منڈل قرار دینے کا اعلان کرنے کا سی پی آئی سکریٹری وی ناگاراجو نے حکومت سے اپیل کی ۔ منگل کے دن موگلی پیٹ میں منعقدہ اجلاس میں انہوں نے شرکت کی ۔ اس موقع پر انہوں نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ منڈل میں شدید خشک سالی کے سبب سویا ‘ جوار ‘ مکئی ‘ ہلدی‘ دھان کی کاشت کرنے والے کسانوں