آر ٹی سی بسوں میں بھی خواتین کو محفوظ سفر فراہم کرنے کے اقدامات
نشستوں کے درمیان آہنی گرل نصب کرنے کی تجویز ، خواتین کمیٹی کی سفارش پر چیف منسٹر کی رضامندی
نشستوں کے درمیان آہنی گرل نصب کرنے کی تجویز ، خواتین کمیٹی کی سفارش پر چیف منسٹر کی رضامندی
حیدرآباد /12 نومبر ( سیاست نیوز ) محبوبہ سے شادی کی خواہش پر والدین کی ڈانٹ ڈپٹ کا شکار ایک شادی شدہ شخص نے خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ مشیرآباد پولیس حدود میں پیش آیا ۔ جہاں 25 سالہ مہیش نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ مہیش کی دو ماہ قبل شادی ہوئی تھی اور یہ شادی اس کی مرضی کے خلاف تھی ۔ مہیش بی ایس این ایل کوارٹرس علاقہ کے ساکن مہیندر کا ب
حیدرآباد /12 نومبر ( سیاست نیوز ) محبوبہ سے شادی کی خواہش پر والدین کی ڈانٹ ڈپٹ کا شکار ایک شادی شدہ شخص نے خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ مشیرآباد پولیس حدود میں پیش آیا ۔ جہاں 25 سالہ مہیش نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ مہیش کی دو ماہ قبل شادی ہوئی تھی اور یہ شادی اس کی مرضی کے خلاف تھی ۔ مہیش بی ایس این ایل کوارٹرس علاقہ کے ساکن مہیندر کا ب
حیدرآباد /12 نومبر ( سیاست نیوز) پہاڑی شریف اور رائے درگم پولیس حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں دو افراد فوت ہوگئے ۔ پہاڑی شریف پولیس کے مطابق 60 سالہ بالراج جو پیشہ سے کسان تھا توکوگوڑہ علاقہ میں رہتا تھا وہ کل اپنی موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ موٹر سائیکل بے قابو ہوکر حادثہ کا شکار ہوگئی اور وہ شدید زخمی حالت میں آج فوت ہوگیا ۔ رائے درگ
حیدرآباد /12 نومبر ( سیاست نیوز ) سائبرآباد کے حدود میں بیوی سے جھگڑے کے بعد ایک اور بیوی کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ دو افراد نے خودسوزی کرلی ۔ یہ علحدہ واقعات جیڈی میٹلہ اور چندا نگر پولیس حدود میں پیش آئے ۔ جیڈی میٹلہ پولیس کے مطابق 35 سالہ وینکٹیشور جو پیشہ سے ڈرائیور تھا ۔ جیڈی میٹلہ علاقہ میں رہتا تھا ۔ یہ شخص شراب کے نشہ کا عادی تھی ا
حیدرآباد 12 نومبر (سیاست نیوز) جوبلی ہلز علاقہ میں اے پی ایس پی کے کانسٹبل نے اپنے سسرالی رشتہ داروں کو چاقو سے حملہ کرکے زخمی کردیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ضلع کڑپہ سے تعلق رکھنے والا اے پی ایس پی فرسٹ بٹالین کا کانسٹبل جئے سمہا ساکن یوسف گوڑہ پولیس کوارٹرس کی اکثر اپنی بیوی مہا لکشمی سے جھگڑا ہوا کرتا تھا جس کے سبب اُس کے سسرالی رشتہ دار
حیدرآباد 12 نومبر (سیاست نیوز) مسلسل بیماری سے دلبرداشتہ ہوکر اسپیشل پروٹیکشن فورس کے ایک کانسٹبل نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ بتایا جاتا ہے کہ 39 سالہ ویر پرکاش ایس پی ایف کا کانسٹبل تھا اور وہ سکریٹریٹ میں ڈیوٹی پر تعینات تھا۔ اُسے گزشتہ کچھ عرصہ سے بی پی، شوگر اور دیگر امراض لاحق ہوگئے تھے جس کے سبب اُس کا ذہنی توازن بگڑ گیا تھا۔ ج
حیدرآباد /12 نومبر ( سیاست نیوز ) سکندرآباد اور نامپلی ریلوے پولیس حدود میں پیش آئے ٹرین حادثات میں دو افراد ہلاک ہوگئے ۔ ریلوے پولیس سکندرآباد نے بتایا کہ ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ ریلوے پولیس ذرائع کے مطابق 64 سالہ کرشنا جو پیشہ سے دھوبی تھا ۔ نریڈمیڈ علاقہ میں رہتا تھا ۔ آج صبح اس نے ٹرین کے آگے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی ۔ کرشنا خرابی
حیدرآباد ۔ 12 نومبر ۔ ( سیاست نیوز) مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد کے ملازمین نے آج صدر دفتر واقع ٹینک بنڈ پر احتجاج منظم کرتے ہوئے کمشنر مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد مسٹر سومیش کمار کے خلاف نعرہ بازی کی ۔ اسسٹنٹ میڈیکل آفیسر سرکل V جی اشوک کمار کی اچانک موت کے خلاف آج جی ایچ ایم سی کے شعبہ ہیلتھ اینڈ سنیٹیشن کے ملازمین نے ہڑتال کا اعلان کی
حیدرآباد ۔ 12 نومبر (سیاست نیوز) حکومت کی جانب سے یونیورسٹیز کو فنڈس کی اجرائی کے معاملہ میں اختیار کردہ رویہ کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی آف ٹیچنگ اینڈ نان ٹیچنگ اسٹاف اسوسی ایشن آف تلنگانہ یونیورسٹیز کی جانب سے تلنگانہ کی 11 یونیورسٹیز میں 13 نومبر کو مہا دھرنا منعقد کیا جائے گا۔ اسوسی ایشن کے ذمہ داران نے حکومت پر الزام عائد کیا کہ حک
حیدرآباد ۔ 12 ۔ نومبر : ( پریس نوٹ ) : تلگو دیشم پارٹی نے شہر حیدرآباد کے مختلف مقامات پر واقع وقف اراضیات پر ناجائز قبضہ جات کو برخاست کرنے کے لیے اسپیشل آفیسر اسٹیٹ وقف بورڈ کو یادداشت پیش کی ہے ۔ اس ضمن میں مسٹر ایم آنند کمار گوڑ گریٹر حیدرآباد ترجمان تلگو دیشم پارٹی و کنوینر واٹر ورکس ڈپارٹمنٹ نے جناب محمد جلال الدین اکبر اسپیشل آفی
حیدرآباد /12 نومبر (سیاست نیوز) حکمراں ٹی آر ایس نے تلگودیشم رکن اسمبلی ریونت ریڈی کی جانب سے ٹی آر ایس رکن پارلیمنٹ مسز کویتا پر بے بنیاد الزامات عائد کرنے پر معذرت خواہی کا مطالبہ کیا۔ واضح رہے کہ ریونت ریڈی نے کل اسمبلی میں الزام عائد کیا تھا کہ مسز کویتا نے جامع سروے کے دوران حیدرآباد اور ضلع نظام آباد میں دو جگہ اپنے نام درج کروائ
حیدرآباد ۔ /12 نومبر (سیاست نیوز) حکومت کی جانب سے تالابوں کے تحفظ کیلئے متعدد اقدامات کے اعلانات کئے گئے اور یہ کہا گیا کہ ترجیحی بنیادوں پر تالابوں کی بازیافت اور ان کے ترقیاتی کاموں کو عمل میں لایا جائے گا تاکہ شہر میں موجود ذخائر آب کی صورتحال کو بہتر بنایا جاسکے ۔ حکومت کے ان اعلانات پر کس طرح عمل آوری یقینی بنائی جائے گی ۔ یہ بات
حیدرآباد۔12۔نومبر (سیاست نیوز) وزیر فینانس سیول و سپلائیز ای راجندر نے کہا کہ حکومت تلنگانہ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر قابو پانے کے اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ سیول سپلائیز ڈپارٹمنٹ اور دیگر متعلقہ اداروں کی مساعی کے سبب تلنگانہ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں قابو میں ہیں اور ان میں اضافہ کا رجحان ختم ہوچکا ہے۔ قانون
حیدرآباد ۔ 12 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : دکن ریڈیو 107.8 پر ہر چہارشنبہ تعلیم اور روزگار سے متعلق سوالات کے جوابات دئیے جاتے ہیں ۔ چنانچہ اس ضمن میں ایس ایس سی اور اوپن ایس ایس سی سے متعلق سوالات کے لیے ماہر تعلیم ایم اے حمید نے ریکارڈ کیے ۔ سوالات راست فون پر پوچھے جانے والے سوالات کے علاوہ اسٹوڈیو میں موجود سامعین اور جرنلزم ماس کمیونیکی
حیدرآباد۔12۔نومبر (سیاست نیوز) قانون ساز کونسل میں آج برقی کی صورتحال پر گرما گرم مباحث ہوئے۔ اہم اپوزیشن کانگریس پارٹی نے آئندہ تین برسوں میں برقی قلت پر قابو پانے سے متعلق حکومت کے دعوؤں کو ناقابل عمل قرار دیا اور کہا کہ اعداد و شمار کے ذریعہ عوام کو خوش فہمی میں مبتلا کیا جارہا ہے۔ وزیر آبپاشی و برقی ٹی ہریش راؤ کے جواب کے دوران مد