طوفان کے متاثرین کیلئے مرکز کی امداد ناکافی : سی پی ایم
ادونی ۔15اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)سابق رکن اسمبلی کرنول و مرکزی رکن سی پی ایم، ایم اے غفور نے بتایا کہ وشاکھا پٹنم میں طوفان کے سبب جو بربادی ہوئی ہے وہ بے حد افسوسناک ہے ۔ انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کی جانب سے ہزار کروڑ کی امداد منظور کی گئی ہے۔ وہ ناکافی ہے ۔ انھوں نے بتایا کہ پچھلی مرتبہ جب کرنول میں سیلاب آیا تھا اس وقت پر وز