ٹسٹ سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم سے عمر اکمل اورعبدالرحمٰن باہر
کراچی15 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) معین خان کی صدارت میں پاکستانی سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف ٹسٹ سیریز کے لئے مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل ، اوپنر خرم منظور اور اسپنر عبدالرحمٰن کوٹیم سے باہر کردیا ہے۔نئے فاسٹ بولروں عمران خان،عطا اللہ اور احسان عادل کو ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔عمر اکمل،خرم منظور اور عبدالرحمٰن نے