چیف منسٹر کے اقدامات سے عوام مطمئن
کورٹلہ۔19ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب محمد مبین پاشاہ صدر ٹی آر ایس پارٹی کو آپشن ممبر مجلس بلدیہ کورٹلہ نے صحافتی بیان میں کہا کہ حلقہ پارلیمنٹ میدک کے ضمنی انتخابات میں عوام نے ٹی آر ایس امیدوار جناب کے پربھاکر ریڈی کو بھاری اکثریت سے منتخب کرتے ہوئے چیف منسٹر تلنگانہ ریاست جناب کے چندر شیکھر راؤ پر اپنے کامل اعتماد کا اظہار کی