بورویل کی تنصیب

کوڑنگل۔/20ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دفتر گرام پنچایت کے زیر اہتمام کوڑنگل ٹاؤن میں تیرہویں مرحلہ کے جاری کردہ پنچایت فنڈس سے مہادیو اللیم کے دامن میں یاتریوں و راہروؤں کی سہولت کیلئے نئی بورویل کی تنصیب عمل میں آئی۔ مسٹر ایس ایم غوثن ڈپٹی سرپنچ و دیگر وارڈ ممبروں نے اس کام کا افتتاح انجام دیا۔ اس بورویلس سے قرب و جوار واقع کالونی ک

ٹی پی سی سی ترجمان بننے پر پی ششی دھر ریڈی کو مبارکباد

میدک ۔/20ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) میدک ٹاؤن کے حرکیاتی کانگریس قائد سابق ایم ایل اے و سابق ڈسٹرکٹ اسپوکس مین مسٹر پی ششی دھر ریڈی کو ترجمان اعلیٰ تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی منتخب ہونے پر کانگریس قائد سابق رکن معاون بلدیہ مسٹر محمد حفیظ الدین نے دلی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے ششی دھر ریڈی کو ترجمان اعلیٰ ٹی پی سی مقرر کرنے پر صدر ت

محبوب نگر میں آج رسم جھیلہ و طرحی مشاعرہ

محبوب نگر۔/20ستمبر، ( فیکس ) محمد اسحاق قادری کی اطلاع کے بموجب انجمن فیضان شرفیہ کے زیر اہتمام سالانہ طرحی منقبتی مشاعرہ بضمن رسم جھیلہ مبارک 244واں عرس شریف تاج العارفین سید شاہ برہان محبوب سہروردی المعروف حضرت برہنہ بادشاہ ؒ مستقر محبوب نگر منعقد کیا جارہا ہے۔ بعد نماز عشاء قرأت کلام پاک و بارگاہ رسالت ؐ میں منظوم نعت پیش کریں گے

محبوب نگر میں آج جلسہ اعتراف خدمات

محبوب نگر۔/20ستمبر، ( ذریعہ ڈاک ) سید جلیل الدین محمد کی اطلاع کے بموجب لٹریری اینڈ کلچرل فورم کے زیر اہتمام شاگردان استاذ الاساتذہ جناب محمد افضل خان موظف صدر مدرس کی جانب سے 21ستمبر اتوار بوقت 10بجے دن بمقام جے جے آر گارڈن محبوب نگر میں جلسہ اعتراف خدمات کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔ جلسہ میں بطور مہمان خصوصی پروفیسر محمد مسعود ا

جڑچرلہ میں اردو ڈیولپمنٹ ویلفیر سوسائٹی کے انتخابات

جڑچرلہ۔/20ستمبر، ( ذریعہ فیاکس ) جڑچرلہ بادے پلی جناب محمد عبدالستار کنوینر کی اطلاع کے بموجب 21ستمبر بروز اتوار صبح 11بجے بزم رضا کے دفتر پر اردو ڈیولپمنٹ ویلفیر سوسائٹی کے انتخابات عمل میں آرہے ہیں۔ جڑچرلہ و بادے پلی منڈل کے مسلم اقلیتی طور پر اردو سے جذبہ رکھنے والے افراد ان انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون9885530

تمثیلی مشاعرہ کا انعقاد

کوٹہ کوٹہ۔/20ستمبر، ( راست ) مدرسہ فوقانیہ ( اردو میڈیم کوتہ کوٹہ ضلع محبوب نگر میں زیر نگرانی محمد عبدالسلیم اردو ٹیچر ایک تمثیلی مشاعرہ کا انعقاد عمل میں آیا جس میں دسویں جماعت کے طلباء و طالبات نے مختلف نامور شعراء کا کردار بخوبی نبھاتے ہوئے مختلف شعراء جیسے علامہ اقبال، مرزا غالب، میر تقی میر، داغ دہلوی، جگرمرادآبادی، سکندر علی

اردو ڈیولپمنٹ ویلفیر سوسائٹی کے انتخابات

جڑچرلہ۔ ۔/20ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محمد ستار عاشق کنوینر کی اطلاع کے بموجب جڑچرلہ میں 21ستمبر بروز اتوار 11بجے دن بزم رضا کے دفتر پر اردو ڈیولپمنٹ ویلفیر سوسائٹی کے انتخابات عمل میں لائے جارہے ہیں۔ اس ضمن میں جڑچرلہ منڈل کے مسلم اقلیتی و اردو جذبہ سے تعلق رکھنے والے افراد ان انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے9885530046

لی نابین الاقوامی ٹینس سے سبکدوش

بیجنگ۔19ستمبر(سیاست ڈاٹ کام) چینی ٹینس اسٹار اور دو مرتبہ کی گرانڈ سلام چمپیئن لی نا نے زخموں کے مسائل سے دلبرداشتہ ہو کر بین الاقوامی ٹینس کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ لی نا نے باضابطہ طور پر ٹینس سے کنارہ کشی کا اعلان جمعہ کو کردیا۔ لی نے ایشیائی ٹینس کو اعلیٰ سطح تک پہنچایا تھا لیکن 32 سالہ کھلاڑی نے سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ پر اعلان کردیا

سائنا اور سندھو سے بیڈمنٹن میں امیدیں

انچیان ۔ 19 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایشین گیمس کے 17 ویں ایڈیشن میں ہندوستانی بیڈمنٹن کو 28 برسوں سے میڈل کے حصول کا انتظار ہے اور اب سنگلس میں خاتون زمرہ کی نمبر ایک کھلاڑی سائنا نہوال اور پی وی سندھو کے علاوہ مرد زمرہ میں پروپلی کیشپ سے تمام تر امیدیں وابستہ ہوچکی ہیں۔ ہندوستان کو آخری مرتبہ ایشین گیمس میں بیڈمنٹن کے زمرہ کا میڈل1986 میں

ثانیہ جوڑی سیمی فائنل میں

ٹوکیو ۔ 19 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک اور شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ان کی زمبابوے کی ساتھی کھلاڑی کارا بلیک نے ڈبلیو ٹی اے پین پیسیفک اوپن کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے جیسا کہ ثانیہ جوڑی نے کوارٹر فائنل مقابلہ میں سربیائی ٹینس اسٹار یلینا یانکو وچ اور ان کی ساتھی کھلاڑی ارنٹگزا پررا کو راست سی

ہندوستان کا سری لنکا سے مقابلہ

انچیان ۔ 19 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایشین گیمس میں ہندوستانی ہاکی ٹیم نئے طرز کے کھیل میں پول بی کے اپنے افتتاحی مقابلہ میں اتوار کو سری لنکا کا سامنا کرے گی جبکہ دوسرے دن خاتون ٹیم اپنی ایشین گیمس مہم کا آغاز کرے گی۔ ایشین گیمس ایسا پہلا بڑا بین الاقوامی ہاکی ٹورنمنٹ ہیں، جس میں نئے فارمٹ کو متعارف کیا گیا ہے جیسا کہ مقابلہ کی مدت 70 منٹ

فلسطین کیخلاف ہندوستانی ٹیم کا اعلان

نئی دہلی ۔ 19 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ڈیفنڈر پریتم کوٹل کو پہلی مرتبہ بین الاقوامی مقابلہ میں ہندوستانی فٹبال ٹیم کی نمائندگی کا موقع دیا جارہا ہے جیسا کہ آئندہ ماہ اے ایف سی چیلنج کپ چمپیئن شپ کیلئے 20 رکنی ہندوستانی ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے۔ کوچ وم کوایورمنس نے ٹیم کا اعلان کیا ہے اور فلسطینی فٹبال ٹیم کے خلاف یہ مقابلے مغربی بنگال کے ک

کھڑی فصلوں کی تباہی سے 365 کروڑ روپئے کا نقصان

جموں ۔ 19 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : اب جب کہ سرینگر میں سیلاب کی وجہ سے زیر آب آئے علاقوں میں پانی کی سطح کم ہورہی ہے وہیں دوسری طرف زراعتی سیکٹر سے ملنے والی خبریں المناک ہیں کیوں کہ سیلاب نے جن کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچایا ہے اس کا تخمینہ 365 کروڑ روپئے لگایا گیا ہے ۔ فصلیں 13000 ہیکڑس اراضی پر محیط تھیں ۔ مکئی کی فصلوں کو 248 کروڑ روپئے ک

مہاراشٹرا : بی جے پی سے اتحاد پر شیوسینا کا موقف مزید سخت

ممبئی 19 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) نشستوں کی تقسیم پر معاہدہ کو جلد قطعیت دینے بی جے پی کے الٹی میٹم کو مسترد کرنے کے ایک دن بعد شیوسینا نے آج اپنے موقف میں مزید سختی پیدا کرلی ہے اور اس نے کہا کہ مہاراشٹرا میں وہ اتحاد میں سینئر پارٹنر رہیگی اور اقتدار ملنے پر اس کے لیڈر کو ہی چیف منسٹر بنایا جائیگا ۔ شیوسینا کے ترجمان و رکن پارلیمنٹ سنجے

ہندوستان میں فرقہ پرستی کا مستقبل تاریک: شاہی امام

نئی دہلی۔/19ستمبر، ( فیکس ) شاہی امام مسجد فتح پوری دہلی مفتی محمد مکرم احمد نے آج نماز جمعہ سے قبل خطاب میں مسلمانوں سے اپنی اپنی صفوں میں اتحاد قائم رکھنے اور ملی معاملات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی اور عیدالاضحی کو سادگی کے ساتھ منانے کی اپیل کی۔شاہی امام نے ضمنی انتخابات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ فرقہ پرست لیڈروں نے مل