آنکھوں کی تھکاوٹ دور کرنے کیلئے ورزش کیسے کریں؟
جس طرح سے صبح اُٹھ کر آپ اپنے جسم کو چاق و چوبند رکھنے کے لئے ورزش کرتے ہیں، اسی طرح آنکھوں کی ورزش بھی ضروری ہے۔ آنکھوں کی ورزش کے چند طریقے درج ذیل ہیں جو آپ کی آنکھوں کی تھکاوٹ کو دور کرنے میں مفید ثابت ہوں گے۔