علماء و حفاظ کیلئے روزگار اسکیم کا آغاز

نظام آباد /22 ستمبر ( ذریعہ فیاکس ) علمائے کرام و حفاظ کرام کے بارے میں اللہ کے رسول ﷺ کا ارشاد فرماتے ہیں میری امت کے علماء بنی اسرائیل کے انبیاء کے مماثل ہیں یہ ہمارے پیشوا ہیں اور ان کو قوم کے رہنمائی تعلیم و تربیت فرض ہے دینی مدارس سے حفاظ کرام و علمائے کرام کی فراغت کے ساتھ مالی مسائل پیش آتے ہیں اور اکثر علماء کرام حفاظ کرام معاشی

بھینسہ میں طلبہ تنظیم کا زبردست احتجاج

بھینسہ /22 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اسٹوڈنٹ فیڈریشن آف انڈیا بھینسہ یونٹ کی زیر قیادت گورنمنٹ ہائی اسکول بھینسہ اردو و تلگو میڈیم کے طلباء نے ایک ریالی نکالتے ہوئے بھینسہ بس اسٹانڈ کے قریب راستہ روکتے ہوئے حکومت کے خلاف احتجاج منظم کیا اور حکومت سے پرزور مطالبہ کیا کہ بھینسہ کے نئی آبادی علاقہ میں موجود گورنمنٹ ہائی اسکول کی عمار

اوٹکور کے پوسٹ آفس اکاونٹ ہولڈرس کیلئے اطلاع

اوٹکور /22 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اوٹکور پوسٹ ماسٹر وی سرینواس نے نامہ نگار سیاست منظور احمد گنتہ کو بتایا کہ اوٹکور پوسٹ آفس میں کھاتہ رکھنے والے PLI اور RPLI کھاتہ داروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اس اسکیم کے تحت جیوتا بھیما پاس بک آن لائین کیلئے پاس بک پوسٹ ماسٹر جناب سرینواس یا SPM کے پاس داخل کرکے رسید حاصل کریں ۔ مزید تفصیلات کیلئے مس

رام سینا پر پابندی عائد کرنے کا انتباہ

بنگلور :22 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کرناٹک کے وزیر داخلہ مسٹر کے جے جارج نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اخلاق پولیس گیری کے بہانہ قانون کو ہاتھ میںلینے کا سلسلہ جاری رکھا گیا تو اس صورت میں کرناٹک میں شری رام سینا پر پابندی عائد کردی جائیگی۔بنگلور میں منگل کے دن ایک صحافتی کانفرینس سئے خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ شری رام سینا غ

بچکنڈہ میں ریت کی غیر مجاز منتقلی

بچکنڈہ /22 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بچکنڈہ منڈل کے موضع ہکل پلکل مانجرا ندی سے غیر مجاز ریت کی نکاسی کی جاری ہے ۔ روزانہ صبح 4 بجے کے اوقات میں کئی ٹریکٹروں میں ریت منتقل کی جارہی ہے ۔ ایم آر او اور دیگر عہدیداران اس پر کوئی توجہ نہیں دے رہے ہے ں۔ بچکنڈہ منڈل میں ریت کے کاروبار کافی عروج پر دکھائی دے رہے ہیں ۔

اوٹکور میں تحصیلدار نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

اوٹکور /22 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اوٹکور تحصیل دفتر پر باقاعدہ تحصیل دار آفیسر نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو اسنادات حاصل کرنے اور دیگر اہم مسائل کی یکسوئی کیلئے کافی مشکلات پیش آرہے ہیں ۔ گذشتہ ماہ تحصیلدار راملو کے وظیفہ ہونے سے تاحال کسی تحصیلدار کو تعینات نہیں کیا گیا ہے ۔ عارضی طور پر مکتھل کے تحصیلدار کو اوٹکور منڈل تحصیلدار کی

کمپیوٹر کورسس شروع کرنے کے لئے درخواستوںکی طلبی

گلبرگہ /22 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ):ڈپارٹمینٹ آف پبلک انسٹرکشنس کی جانب سے چلائے جارہے مدرسوں میں کمپیوٹر کی ٹریننگ کے لئے حکومت نے مناسب قوانین بنائے ہیں۔گلبرگہ ڈویژن کے دائرہ میں آنے والے تمام مدارس اور دیگر اژخاص سے کمپیوٹر ٹریننگ کورس شروع کرنے کے لئے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ درخواستیں دینے کے خواہشمند 31اکتوبر2014تک ڈپٹی ڈ

بیسٹ ٹیچرس ایوارڈ ملنے پر مبارکباد

اوٹکور /22 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ایم پی ایچ ایس پورلہ خورد ( اوٹنور منڈل ) کے صدر معلمہ ناہیدہ فاطمہ کو بیسٹ ٹیچر ایوارڈ ملنے پر اسکول چیرمین چاند پاشاہ نے بھرپور مبارکباد دی اور ان کی دیرینہ خدمات کو سراہایا ۔ سیدہ ناظمہ سلطانہ نے کہا کہ ہمارے مدرسہ کیلئے یہ بات باعث فخر ہے کہ ہم بچوں کے مستقبل کو درخشاں کریں اور مزید ترقی ملنے کی

کلکٹریٹ کے روبرو دلت طبقہ کے افراد کا دھرنا

سلطان آباد /22 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سلطان آباد منڈل کے موضع کنکولہ کے دلت طبقے کے کچھ لوگوں کو حکومت کی جانب سے اراضی دی گئی تھی ۔ جس کے حدود نہیں بتائے گئے ۔ اس زمین پر وہ لوگ کاشت کر رہے تھے ۔ پچھلے تین سالوں سے وہاں کے جاگیرداران کو ہراساں کر رہے ہیں ۔ اس زمین کو استعمال کرنے نہیں دے رہے ہیں ۔ یہ زمین 1990 میں ایکسل پٹہ کے تحت سروے

بی آر جی ایف فنڈس کے استعمال میں لاپرواہی پر ناراضگی

نظام آباد:22؍ ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع پریشد کا اجلاس صدرنشین ضلع پریشد دفعدار راجو کی صدارت میں ضلع پریشد ہال میں منعقد ہوااس اجلاس میں بی آر جی ایف کے متعلق 25.34 کروڑ روپئے کے کاموں کی منظوری عمل میں لاتے ہوئے اجرائی کیلئے ریاستی حکومت سے سفارش کی گئی۔ اجلاس میں بحث میں حصہ لیتے ہوئے کانگریس کے رکن اوپالہ شوبھانے بی آر جی ایف

نارائن پیٹ میں سڑکوں کی حالت نہایت خستہ

نارائن پیٹ /22 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نارائن پیٹ میں حالیہ بارش کے سبب ٹاون میں سڑکوں کی حالت نہ گفتہ با ہوگئی ہے ۔ شہر کی تقریباً تمام سڑکوں پر بڑے بڑے گڑھے پڑ گئے ہیں ۔ جس میں بارش کا پانی جامع ہوگیا ہے ۔ جس کے سبب راہروں اور سواریوں کو ناقابل بیان دشواریوں کا سامنا ہے ۔ ان گڑھوں کو عبور کرنا جان جوکھم میں ڈالنے کے مترادف ہے ۔ اکثر

ٹیچرس کے تقررات اکٹوبر ، نومبر میں مکمل ہوں گے

بیدر/22 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاست میں 16000 ٹیچرس کے تقررات کی ضرورت ہے ۔ لیکن فی الحال 11,600 ٹیچرس کے تقررات کرنے منظوری حاصل ہوئی ہے ۔ وزیر پرائمری اور ہائی اسکول تعلیم مسٹر کے رتناکر نے یہ بات بتائی ۔ کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی آفس میں شکایت وصول کرنے کے بعد اخبار نویسیوں سے بات چیت کرنے کے بعد وزیر تعلیم نے بتایا کہ اکٹوبر اور

چلو کریم نگر ریالی کا اہتمام

سلطان آباد /22 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سلطان آباد کے جولاہا طبقے کے لوگ اس مہینے کی 27 تاریخ کو چلو کریم نگر پروگرام ریالی کو کامیاب بنانے کی اپیل کی ۔ جولاہا طبقے کے ڈیویژن صدر نیلیا اور منڈل صدر اے رمیش نے کی ۔ کنڈا لکشمن باپوجی کو خراج عقیدت پیش کی اور اس موقع پر انہوں نے کہا کہ 27 تاریخ کو کریم نگر میں مانیر کے قریب ایک اجلاس منعقد

دینی مدارس میں ترنگا لہرایا جاتا ہے

میدک /22 ستمبر ( ذریعہ فیاکس ) بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ساکشی مہاراج کی بکواس پر جس نے دینی مدارس کو دہشت گردی کی تعلیم کے گڑھ ہونے کا الزام لگایا ہے ان کی اس بکواس پر صدر مسلم ویلفیر سوسائٹی میدک الحاج خواجہ معین الیدن نے اپنا سخت ردعمل ظاہر کیا اور ساکشی مہاراج کو چیالنج کیا کہ وہ میدک آکر دیکھیں کہ یہاں یوم آزادی کے موقع پر دینی مدارس

بنیادی سہولتوں کی فراہمی کا مطالبہ

گلبرگہ /22 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) پیوپلز ری پبلیکن پارٹی کے ارکان نے آج 20ستمبر کو ثنا ہوٹل اور رنگ روڈ کی درستی کے مسایل کو لیکر ٹیپو چوک پر راستہ روکو احتجاج کیا۔ احتجاجی ارکان کا مطالبہ تھا کہ آزاد پور روڈ خراب ہو چکی ہے لہذا وہاں پرفوری طور پر ڈانبر روڈ تعمیر کی جائے ۔ عمر کالونی اور غریب نواز کالونی میں پینے کے پانی کی سہولت

اوٹکور منڈل جنرل باڈی اجلاس کا انعقاد

اوٹکور /22 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تین ماہ میں ایک مرتبہ منعقد کئے جانے والے اوٹکور منڈل جنرل باڈی کا اجلاس زیر صدارت پریسیڈنٹ اوٹکور پدماوتی ( کانگریس ) انعقاد عمل مںی آیا ۔ اس اجلاس میں بحیثیت مہمانان خصوصی MLA مکتھل رام موہن ریڈی کانگریس زیڈ پی ٹی سی رکن ڈاکٹر سوریہ پرکاش ریڈی ، اے نارائن ریڈی صدر کوآپریٹو سوسائٹی نائب منڈل پریسی

نریندر مودی کا اولین دورہ ٔ امریکہ ، صدر اوباما سے ملاقات یقینی

واشنگٹن۔ 22 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی گاندھی جی کے مجسمہ پر پھول چڑھاکر انہیں خراج عقیدت پیش کریں گے اور تاریخی لنکن میموریل کا بھی دورہ کریں گے۔ امریکہ کے دارالحکومت میں حال ہی میں مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کی یادگار قائم کی گئی ہے۔ نریندر مودی وہاں کا بھی دورہ کریں گے۔ اپنے اولین دورۂ امریکہ کے موقع پر وزیراعظم مودی

چاوان نے الٹی میٹم پر این سی پی کی سرزنش کی

ممبئی۔ 22 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مہاراشٹرا پرتھوی راج چاوان نے آج این سی پی کی سرزنش کی جس کے پارٹی قائد پرافل پٹیل نے 144 نشستوں پر مقابلہ کا مطالبہ کرتے ہوئے کانگریس کو الٹی میٹم دیا تھا۔ مہاراشٹرا میں 15 اکتوبر کو اسمبلی انتخابات مقرر ہیں۔ چاوان نے کہا کہ ایسا تبادلہ خیال پریس کانفرنسوں کے ذریعہ نہیں کیا جاتا۔ دونوں پارٹیو

مودی کی مسلمانوں کی ستائش کو شیوسینا کی تائید

ممبئی۔ 22 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے ساتھ اتحاد ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ٹوٹنے کے قریب ہے، تاہم شیوسینا نے آج وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے ہندوستانی مسلمانوں کی ستائش کی تائید کی اور کہا کہ انہوں نے مادرِ وطن سے اس طبقہ کی محبت کی طمانیت دیتے ہوئے ایک نیا باب کھولا ہے۔ نریندر مودی نے ہندوستانی مسلمانوں کی تعریف کرتے ہوئے ان کی ح

میں نے ’’لجا‘‘ میں اسلام پر تنقید نہیں کی: تسلیمہ نسرین

نئی دہلی۔ 22 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) بدنام زمانہ بنگلہ دیشی مصنف تسلیمہ نسرین نے کہا کہ انہوں نے اپنی متنازعہ ناول ’’لجا‘‘ میں اسلام پر کوئی تنقید نہیں کی۔ ان کے خلاف فتویٰ صرف اس لئے جاری کیا گیا ہے، کیونکہ انہوں نے مذہب پر اپنی دیگر کئی کتابوں میں تنقید کی ہے۔ کئی لوگوں کا خیال ہے کہ انہوں نے ’’لجا‘‘ میں اسلام اور اسلامی بنیاد پرس