اوٹکور میں تعلیمی اجلاس کے پوسٹرس کا رسم اجراء

اوٹکور ۔ 23 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یونائٹیڈ ٹیچرس فیڈریشن کے ریاستی سطح کے تعلیمی اجلاس کے پوسٹرس کا رسم اجراء عمل میں لایا گیا ۔ اس رسم اجرائی تقریب میں جناب وینکٹیا ایم ای او اوٹکور نے پوسٹرس کا رسم اجراء کیا ۔ اس موقع پر گزیٹیڈ صدر مدرس ضلع پریشد ہائی اسکول ( ذکور ) اوٹکور جناب وڈلاراملو ، جناب رؤف حسام الدین ، صدر منڈل یو ٹی

اوٹکور میں اساتذہ کے لیے ٹیلی کانفرنس

اوٹکور ۔ 23 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اوٹکور دفتر ایم آر سی میں اساتذہ کے لیے ایک روزہ ٹیلی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا تھا ۔ جس میں مسٹر وینکٹیا ایم ای او اوٹکور نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس ٹیلی کانفرنس کا مقصد سہ ماہی امتحانات کے پرچہ جات کو منڈل سطح کے اساتدہ ہی مسلسل جامع جانچ کے طریقہ پر تیار کرنا ہے ۔ اس اجلاس میں روف حسام الدین

شاہ آباد میں جلسہ تقسیم انعامات

شاہ آباد ۔ 23 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) : شاہ آباد میں اے سی سی کالونی کے کنڑا میڈیم اسکول شاہ آباد شریف میں تعلقہ سطح کا پرتھباکارنجی پروگرام کا کامیاب انعقاد ہوا ، نپاسی آر سی کی زیر صدارت عمل میں آیا جب کہ سابقہ اے سی سی فیاکٹری کے جنرل مینجر آر ترپاٹھی تھے پروگرام سکریٹری آپا راؤ کلکرنی نے پروگرام کا آغاز کیا ۔ شاہ آباد شریف کے

سرکاری شعبوں میں کمیٹیوں کی جلد تشکیل کا مطالبہ

محبوب نگر ۔ 23 ۔ ستمبر : ( فیاکس ) : جناب حلیم بابر صدر بزم کہکشاں نے اپنے پیام میں حکومت تلنگانہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلمانوں سے وابستہ اہم شعبوں جیسے اوقاف ، اردو اکیڈیمی و حج کمیٹی کی تشکیل میں جلد از جلد اقدامات کرے تاکہ مسائل کی یکسوئی کے لیے موثر نمائندگی کی جاسکے ۔ حکومت تلنگانہ کا قیام عمل میں آکر زائد از تین ماہ کا عرصہ ہوچکا

شادی

کاغذ نگر۔/23ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حضرت سید شاہ خواجہ معین الدین ہاشمی و صابری القادری نور اللہ مرقدی کے فرزند جناب سید انیس الدین زکریا ہاشمی و صابری عرفان نگر کالونی کاغذ نگر کی نبیری کنیز سیدہ عائشہ بنت محمد کلیم الدین صابری مدرس ساکن کاماریڈی کا عقد مسعود جناب محمد وحید الدین صابری فرزند جناب محمد فصیح الدین صابری موظف پول

چیگنٹہ ریلوے اسٹیشن پر ایکسپریس ٹرین کے توقف کا مطالبہ

مکہ راج پیٹ۔/23ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چیگنٹہ منڈل کے مختلف مقامات سے ٹی آر ایس کے قائدین نے بڑے پیمانہ پر وفد کی شکل میں میدک حلقہ پارلیمان سے کامیاب ٹی آر ایس قائد کتہ پربھاکر سے حیدرآباد پہنچ کر ملاقات کرکے حلقہ میدک پارلیمان سے کامیابی پر تمام قائدین نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے گلپوشی کی۔ اس موقع پر ٹی آر ایس چیگنٹہ منڈل کے قائ

کرناٹک میں ایجوکیشن آفیسرس کے عنقریب تقررات

پیر ۔/23ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاست کرناٹک کے تمام اضلاع کے ڈی ڈی پی آئی اور تعلقہ سطح کے بلاک ایجوکیشن آفیسرس عہدوں پر اندرون ہفتہ مستقل عہدیداروں کو تعینات کیا جائے گا۔ وزیر پرائمری و ہائی اسکول تعلیم کے رتناکر نے یہ بات بتائی۔ اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر تعلیم نے بتایا کہ مختلف جائیدادوں پر کارگذار عہدیدار کام کر

سرقہ کی واردات کی تحقیقات

یلاریڈی۔/23ستمبر، (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ مستقر پر تروملا کرانہ شاپ میں پیش آئی سرقہ کی واردات کی یلاریڈی سرکل انسپکٹر مسٹر راما کرشنا نے تحقیقات کیں۔ کرانہ شاپ سرقہ کی واردات کا معائنہ کیا۔ شاپ کے مالک درگیا سے معلومات حاصل کی۔ کرانہ مالک نے پانچ لاکھ کے سامان کا سرقہ ہونے کی بات بتائی۔ اس موقع پر سرکل انسپکٹر کے ہمراہ لن

دولت آباد میں برقی ٹرانسفارمرس کا افتتاح

مکہ راج پیٹ۔/23ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دولت آباد منڈل میں رکن اسمبلی راما لنگا ریڈی نے سب اسٹیشن میں ایم ایل راما لنگا ریڈی نے پاور ٹرانسفارمر کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر راما لنگا نے ریاست میں تلنگانہ حکومت کے ترقیاتی کاموں سے عوام کو واقف کروایا اور مستقبل میں ہونے والے ترقیاتی کاموں سے بھی واقفیت حاصل کی۔ انہوں نے کہا کہ نو نصب ک

جگتیال میں پرجا وانی پروگرام

جگتیال۔/23ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عوامی مسائل کی عاجلانہ یکسوئی کیلئے پرجا وانی پروگرام کا انعقاد عمل میں آرہا ہے۔ آر ڈی او پدماکر نے یہ بات کہی۔ پرجا وانی پروگرام میں جگتیال ڈیویژن سے تعلق رکھنے والے جملہ 7افراد نے مختلف مسائل کی یکسوئی کے لئے آر ڈی او آفس پہنچ کر آر ڈی او سے ملاقات کرتے ہوئے تحریری درخواستیں حوالے کئے۔ تمام درخ

زرعی قرض معافی کے اعلان پر کسانوں کا جشن

یلاریڈی۔/23ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ریاست بھر میں پہلے مرحلہ کے زرعی قرض معافی کیلئے4500کروڑ روپئے کی اجرائی پر منڈل یلاریڈی کے ٹی آر ایس قائدین و کسانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ پیر کی شب مستقر پر قائدین نے آتشبازی کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا۔ حکومت پہلے مرحلہ کے 4500 کروڑ مصارف کئے جانے پر اپنا وعدہ پورا کرنے کی خوشی منائی۔ یلاریڈی ق