Month: 2014 ستمبر
چارمینار تا شاہ علی بنڈہ مجلس بلدیہ کی انہدامی کارروائی
حیدرآباد 23 ستمبر (سیاست نیوز) چارمینار تا شاہ علی بنڈہ مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد کی جانب سے بڑے پیمانے پر انہدامی کارروائی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔ کئی فٹ پاتھوں پر موجود چھوٹے کاروباریوں کو برخواست کرنے کے ساتھ ساتھ جن تاجرین کی دکانوں کے سائن بورڈ وغیرہ آگے نکلے ہوئے تھے انہیں بھی نکال دیاگیا۔ مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد کی جا
’شادی مبارک‘ غریب مسلم لڑکیوں کیلئے حکومت کی اسکیم
رواں سال 40,000 مسلم لڑکیوں کی شادی کا منصوبہ، بجٹ میں اضافہ کی تجویز
تعلیمی فیس باز ادائیگی اسکیم اور گاڑیوں کے دوبارہ رجسٹریشن کا لزوم
ہائیکورٹ میں تلنگانہ حکومت کی سرزنش، فیصلوں پر نظرثانی کی ہدایت
آندھراپردیش کے عازمین حج کی روانگی
زائد کوٹہ کے عازمین کی ممبئی سے پرواز کا انتظام
برقی اسٹاف کو فٹمنٹ الاؤنس
چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ نے ٹی ایس جنکو، ٹی ایس ٹرانسکو اور دو ڈسکامس سے تعلق رکھنے والے تلنگانہ کے تمام ملازمین برقی کو طویل عرصہ سے زیرتصفیہ پے ریویژن کے ایک حصہ کے طور پر 27.5 فیصد کا فٹمنٹ الاؤنس منظور کیا ہے۔
کریم نگر میں داعش کے خفیہ سل، 20 نوجوانوں کی بھرتی کا انکشاف!
ضلع کاؤنٹر انٹلی جنس سل کو مزید مستحکم بنانے پولیس کا فیصلہ، انتہا پسندوں کی نقل و حرکت پر نظر
انفلوئنزا اور نمونیا سے بچنے کیلئے احتیاط کا مشورہ
حیدرآباد 23 ستمبر (سیاست نیوز) دونوں شہروں حیدرآباد و سکندرآباد موسمی وباؤں انفلوئنزا اور نمونیا کی شکایات میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ ممتاز ماہر اطفال و سابق میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نیلوفر ہاسپٹل ڈاکٹر پی سدرشن نے کہا ہے کہ ہندوستان میں بالخصوص بچے انفلوئنزا اور نمونیا جیسی وباؤں سے زیادہ متاثر ہوا کرتے ہیں۔ اِن وباؤں سے متاثر 13 فیص
ادارہ سیاست کے ’دوبدو‘پروگرام کی بے پناہ مقبولیت
شیعہ طبقہ کیلئے علحدہ سہولت فراہم کرنے کی تجویز،ممکنہ تعاون کی پیشکش
انتقال
حیدرآباد ۔ 23 ۔ ستمبر : ( راست ) : جناب محمد بغدادی ولد شیخ ننھے مرحوم موظف اسسٹنٹ رجسٹرار اگزامینشن برانچ عثمانیہ یونیورسٹی کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد ظہر مسجد حافظ ڈنکا مغل پورہ میں ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان سلطان دائرہ یکخانہ مسجد چھاونی ناد علی بیگ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 25 ستمبر کو بعد نماز عصر مسجد نور الحسنین مغل پ
نئے شہر میں خواتین کے لیے مخصوص لائبریری پرانا شہر نظر انداز
وجئے نگر کالونی میں 50 لاکھ روپئے مالیتی کتب خانہ ، شہر کے تاریخی حصے سے تعصب کیوں ؟
حج ہاوز سے متصل اراضی پر زیر تعمیر کامپلکس کو بلڈنگ فیس سے استثنیٰ
چیف منسٹر نے فائیل پر دستخط کردئیے ، 4 کروڑ سے زائد رقم کی بچت