ایشین گیمز:پاکستان ویمنس کرکٹ ٹیم فائنل میں

انچیون(جنوبی کوریا) ۔ 25 ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں چین کو 9 وکٹوں سے ہرا کر ٹوئنٹی 20 کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ پاکستانی ٹیم کا فائنل میں مقابلہ بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کے فاتح سے ہوگا۔ چین نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 37 رنز بنائے اور 19 اوورز میں ٹیم آ

رونالڈو کی ریال میڈرڈ کیلئے 25 ویں ہیٹ ٹرک

میڈرڈ۔ 25 ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اسپینی فٹبال کلب ریال میڈرڈ کے لیے اپنی 25 ویں ہیٹ ٹرک اسکور کر لی ہے جبکہ ان کی اس کارکردگی کی بدولت میڈرڈ نے ایلچے کو 4-1 سے شکست دے دی۔ اسٹار فٹبالر نے ایلچے کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار گول اسکور کیے۔ میچ کے پندرہویںمنٹ میں ریال میڈرڈ کے کھلاڑی کی

قران

ہرگز نہ پاسکو گے تم کامل نیکی (کا رُتبہ) جب تک نہ خرچ کرو (راہِ خدا میں) ان چیزوں سے جن کو تم عزیز رکھتے ہو اور جو کچھ تم خرچ کرتے ہو بلاشبہ اللہ تعالیٰ اسے جانتا ہے۔ (سورہ آل عمران۔۹۲)

حدیث

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’اعلان کرنے والا (فرشتہ) قیامت کے دن (اللہ تعالیٰ کے حکم سے) یہ اعلان کرے گا کہ ساٹھ سال کی عمر والے لوگ کہاں ہیں (یعنی دنیا میں جن لوگوں نے ساٹھ سال کی عمر پائی) وہ اپنی عمر کا حساب دینے کے لئے اپنے آپ کو پیش کریں اور یہ عمر، وہ عمر ہے، جس کے بارے می

نکاح میں تاخیر، نت نئی خرابیوں کی جڑ

نکاح انسان کی فطری و طبعی ضرورت کی تکمیل ہے۔ انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کی سنت اور افزائش نسل کا حلال و پاکیزہ ذریعہ ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالی نے ہر مرد و عورت کے دل میں دوسرے جنس کی طرف رغبت و میلان کو پیدا کیا ہے اور یہ ایک فطری امر ہے۔ اس طبعی و فطری ضرورت کی تکمیل کے لئے نکاح کو مقرر کیا۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عملی

نکاح میں تاخیر، نت نئی خرابیوں کی جڑ

نکاح انسان کی فطری و طبعی ضرورت کی تکمیل ہے۔ انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کی سنت اور افزائش نسل کا حلال و پاکیزہ ذریعہ ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالی نے ہر مرد و عورت کے دل میں دوسرے جنس کی طرف رغبت و میلان کو پیدا کیا ہے اور یہ ایک فطری امر ہے۔ اس طبعی و فطری ضرورت کی تکمیل کے لئے نکاح کو مقرر کیا۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عملی

زیارت مدینہ منورہ

معلوم ہونا چاہئے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت افضل عبادت اور واجب کے قریب ہے بلکہ بعض کے نزدیک عین واجب ۔

انکارِ طلاق

حضرت مولانامفتی محمد عظیم الدینمفتی جامعہ نظامیہ
سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ زید اپنی بیوی ہندہ کو جبکہ وہ اپنے بھائی کی شادی کے سلسلہ میں اپنے مانباپ کے ہاں آئی ہوئی تھی تین طلاق دیدیا۔ اسوقت ہندہ اور اسکے والد کے علاوہ بہت سارے مہمان بھی موجود تھے جو اس واقعہ کے گواہ ہیں۔ اب زید طلاق نہیں دیا کہہ رہا ہے۔

بغیر آپریشن کے زچگی کیلئے اذکار

محترم محمد رضی الدین معظم

٭ حمل ٹھہرتے ہی حاملہ سورۂ انبیاء کی آیات ۹۱تا۹۳ لکھ کر تعویذ کی شکل میں چالیس روز تک گلے میں ڈال لے، پھر نکال کر رکھ دے اور نواں مہینہ شروع ہوتے ہی پھر گلے میں ڈال لے اور زچگی تک نہ نکالے۔ ان شاء اللہ تعالیٰ بغیر آپریشن کے زچگی ہوگی۔

نعتیہ مجموعہ رحمۃ للعالمینﷺ

مبصر: اطیب اعجاز

سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ثنا خوانی اور آپ کی خدمت اقدس میں نعتیہ اشعار پیش کرنا خوش نصیبی کی بات ہے۔ سچی محبت اور عقیدت کا تقاضہ بھی یہی ہے کہ آقائے دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ثنا خوانی کی جائے، کیونکہ اللہ تبارک و تعالیٰ خود حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجتا ہے۔

دھان کی خریدی کیلئے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت

کریم نگر /25 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) خریف میں دھان کے حصول کیلئے امدادی قیمت پر خریدی کیلئے تمام انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت متعلقہ عہدیداروں کو محکمہ سیول سپلائی کے کمشنر سی پارتھا سارتھی نے کی ۔ پیر کی شام تمام اضلاع کے لکٹرس سے حیدرآباد سے دھان کی خریدی پر ویڈیو کانفرنس منعقد کی ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ دھان کے حصول کیلئے ضر

چیف منسٹر کے فیصلہ کا خیرمقدم

اوٹکور /25 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ڈاکٹر رحیم پاشاہ ٹی آر ایس قائد اوٹکور منڈل نے اپنے ایک صحافتی میں کہا کہ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے تلنگانہ اسٹیٹ کے دس اضلاع پر مشتمل ریاست مسلمانوں کی ترقی کیلئے بجٹ 1000 ایک ہزار کروڑ روپئے مختص کرنے کا جو فیصلہ کیا ہے وہ قابل ستائش اقدام ہے اور اس طرح غربت کا خاتمہ غریب و مستحق لڑکیوں کی شاد

اوٹکور کے معذورین کیلئے اطلاع

اوٹکور /25 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مسٹر عبدالعزیز خان جنرل سکریٹری معذورین یونین اوٹکور منڈل نے آج اخباری نمائندوں کو بتایا کہ معذورین کی فلاح و بہبود کیلئے حکومت کی کئی اسکیمات جاری ہونے والی ہیں ۔ ان اسکیمات سے معذورین فیضیاب ہونے کیلئے اوٹکور منڈل کے پورلہ خورو ، ملے پلی ، پگڑی ماری ، امین پور ، بجوار ، پترس پلی ، بجوار ، کلور ک