مسلمانوں کو مرتے دم تک ایمان کی شمع کو روشن رکھنے کی تلقین
آل انڈیا مسلم فرنٹ کا جلسہ و مشاعرہ ، محمد عثمان شہید و دیگر کا خطاب
آل انڈیا مسلم فرنٹ کا جلسہ و مشاعرہ ، محمد عثمان شہید و دیگر کا خطاب
نقیب الاشراف بارگاہ غوث الثقلین پر فائز
کسان خود کشی پر مجبور ، انتخابی وعدوں کی عدم تکمیل ، صدر ٹی پی سی سی پونالہ لکشمیا
حیدرآباد 5 ستمبر (سیاست نیوز)جوبلی ہلز اور حیات نگر پولیس حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں دو افراد فوت ہوگئے جوبلی ہلز پولیس کے مطابق 30 سالہ جی وی کمار سوامی جو پیشہ سے الیکٹریشن تھا راجیو گروہا کلپا کا کیناڈا کا متوطن تھا۔ وہ 31 اگست کے دن اپنی موٹر سیکل پر جارہا تھا کہ موٹر سیکل بے قابو ہوکر حادثہ کا شکار ہوگئی اور وہ کل رات فوت ہوگیا
حیدرآباد ۔ 5 ۔ ستمبر : ( راست ) : اسلامک اکیڈیمی آف سائنس کی بزم خواتین کی محفل درس قرآن مجید 6 ستمبر صبح 11-30 بجے دن بمکان ایف ڈی خاں روبرو ہائی لائن چوراہا کنگ کوٹھی میں منعقد ہوگی جس میں ڈاکٹر ہادیہ سورۃ ’ الاحقاف ‘ کے تیسرے رکوع کا ترجمہ تفسیر بیان کریں گی ۔ اور ڈاکٹر مہر النساء قرآنی آیات کے معنی و مفاہم بیان کرینگی ۔۔
نیویارک ۔ 5 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی نمبر ایک ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ان کی زمبابوے کی ساتھی کھلاڑی کارا بلیک کو یو ایس اوپن کے خاتون زمرہ کے ڈبلس سیمی فائنل میں سابق عالمی نمبر ایک سوئٹزرلینڈ کی ماٹینا ہنگس اور ان کی ساتھی کھلاڑی فلاویا پینیٹا کے خلاف راست سیٹوں میں 2-6 ، 4-6 کی شکست برداشت کرنی پڑی۔ 27 سالہ ثانیہ مرزا کو مکسڈ ڈ
ممبئی ۔ 5 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) بی سی سی آئی نے آج انگلینڈ کے سابق آل راونڈر ایان بوتھم کی جانب سے دولت سے مالامال انڈین پریمیئر لیگ پر کی جانے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے انگلش آل راونڈر کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ بی سی سی آئی کے سکریٹری سنجے پٹیل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہیکہ سب سے پہلے بوتھم کو اپنے حقائق صحیح کرنے دیجئے کیو